English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.Undeniablyadv.
بلا انکار
Adverb
یَقیناً ۔ بِلا تَردید طَور پَر ۔
452.UndeniedAdjective
جِس کا اِنکار نہ ہو سَکے ۔ مُتصَدقَہ ۔
453.UndependabilityNoun
بے اعتباری ۔
454.Undependableadj.
ناقابل اعتبار
Adjective
ناقابِلِ اعتبار ۔ غَیر مُعتَبَر ۔ جِس کا بھَروسَہ نہ ہو ۔
455.Undependingadj.
بے علاقہ۔ غیر منحصر
456.Undeprivedadj.
بلا انتزاع۔ نا محروم
457.Underprep.
1. تلے۔ نیچے۔ پائیں۔ تحت۔ زیر
2. تحت۔ تابع۔ تلے۔ آدھین
3. کم۔ تھوڑا۔ قلیل۔ اندک۔ گھاٹ
4. بوسیلے۔ بذریعے۔ بہ وساطت۔ دوارے۔ سے۔ سوں۔ از روئے
5. زیر۔ ادنیٰ۔ کم
6. محدود
7. بلحاظ۔ بہ ایں نظر۔ اس مراد سے۔ حسب۔ بموجب
8. دستخطی
9. سوائے۔ ورائے۔ بغیر
10 بحالت۔ بصورت
adv.
تلے۔ نیچے۔ مطیع۔ تابع۔ ماتحت
adj.
کم۔ ادنی۔ تابع۔ شکمی۔ ماتحت۔ آدھین
Preposition
تَلے ۔ کِسی کی حِفاظَت میں ۔ نیچے ۔ ڈھَکا ہُوا ۔ نیچے دَبا ہُوا ۔
458.Under canvasاندرُونِ خيمَہ ۔
459.Under carriageNoun
گاڑیوں کا نِچلا ڈھانچَہ جو اُوپَر کے حِصّے کو سَہارا دیے ہوتا ہے ۔
460.Under one's breathPhrase
بہَت نَرَم آواز يا سَرگوشی کے انداز ميں ۔
461.Under one's thumb , under the thumb ofکسی کے قابو میں ۔ کسی کے زیر اختیار ۔ کسی کی مُٹھی میں ۔
462.Under one's wingکِسی کی پَناہ يا حِفاظَت ميں ۔
463.Under sailبادبان کھُلے ہونا ۔ پايَہ سَفَر ۔
464.Under sealمہَر زَدَہ ۔ صاحِبِ مہَر کے نِشان اور اِختِيار کے ساتھ جاری کَردَہ ۔
465.Under the knifeAdjective
جِس پَر عمَلِ جَراحی ہو رَہا ہو ۔ چھُری تَلے ۔
466.Under the roseاعتماد ميں لے کَر ۔ خُفيَہ انداز سے ۔ ذاتی طَور پَر ۔ تَخلِيے ميں ۔
467.Under the sunروئے زمین پر کسی جگہ
468.Under the weatherبیمار ۔ مریض ۔ کِسی حد تک نشے میں ۔ نشہ ٹوٹنے کی کیفیت میں ۔
469.Under the wireبِلکُل آخری لَمحات ميں ۔ آخری وَقت پَر ۔
470.Under wayحرکت میں ۔ مُتحرک ۔ اپنے راستے پر گامزن جیسے جہاز جو لنگر اُٹھا چُکا ہے ۔
471.Under-handگيند کو نيچے ہاتھ لا کر پھينکنا ۔
472.Under-the-counterAdjective
خُفیَہ طَور پَر فَروخت ہونے والی ۔ غَیر قانُونی طَور پَر فَروخت ہونے والی ۔ ناجائز طَور پَر فَروخت ہونے والی ۔ خَلافِ قانُون ۔
473.UnderachieverNoun
جِس کی کارکَردگی اپنی عِلمی قابلیت ، لیاقَت یا سَطَح سے کَم ہو خَصُوصاً اسکول کے کام میں ۔ زیر تحصیل کار ۔
474.Underactv. a.
اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا
Verb
زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔
475.Underactedv. a.
اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا
Verb
زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.