English to Urdu Translation
under found in 230 words & 10 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | Under | prep. 1. تلے۔ نیچے۔ پائیں۔ تحت۔ زیر 2. تحت۔ تابع۔ تلے۔ آدھین 3. کم۔ تھوڑا۔ قلیل۔ اندک۔ گھاٹ 4. بوسیلے۔ بذریعے۔ بہ وساطت۔ دوارے۔ سے۔ سوں۔ از روئے 5. زیر۔ ادنیٰ۔ کم 6. محدود 7. بلحاظ۔ بہ ایں نظر۔ اس مراد سے۔ حسب۔ بموجب 8. دستخطی 9. سوائے۔ ورائے۔ بغیر 10 بحالت۔ بصورت adv. تلے۔ نیچے۔ مطیع۔ تابع۔ ماتحت adj. کم۔ ادنی۔ تابع۔ شکمی۔ ماتحت۔ آدھین Preposition تَلے ۔ کِسی کی حِفاظَت میں ۔ نیچے ۔ ڈھَکا ہُوا ۔ نیچے دَبا ہُوا ۔ |
2. | Under canvas | اندرُونِ خيمَہ ۔ |
3. | Under carriage | Noun گاڑیوں کا نِچلا ڈھانچَہ جو اُوپَر کے حِصّے کو سَہارا دیے ہوتا ہے ۔ |
4. | Under one's breath | Phrase بہَت نَرَم آواز يا سَرگوشی کے انداز ميں ۔ |
5. | Under one's thumb , under the thumb of | کسی کے قابو میں ۔ کسی کے زیر اختیار ۔ کسی کی مُٹھی میں ۔ |
6. | Under one's wing | کِسی کی پَناہ يا حِفاظَت ميں ۔ |
7. | Under sail | بادبان کھُلے ہونا ۔ پايَہ سَفَر ۔ |
8. | Under seal | مہَر زَدَہ ۔ صاحِبِ مہَر کے نِشان اور اِختِيار کے ساتھ جاری کَردَہ ۔ |
9. | Under the knife | Adjective جِس پَر عمَلِ جَراحی ہو رَہا ہو ۔ چھُری تَلے ۔ |
10. | Under the rose | اعتماد ميں لے کَر ۔ خُفيَہ انداز سے ۔ ذاتی طَور پَر ۔ تَخلِيے ميں ۔ |
11. | Under the sun | روئے زمین پر کسی جگہ |
12. | Under the weather | بیمار ۔ مریض ۔ کِسی حد تک نشے میں ۔ نشہ ٹوٹنے کی کیفیت میں ۔ |
13. | Under the wire | بِلکُل آخری لَمحات ميں ۔ آخری وَقت پَر ۔ |
14. | Under way | حرکت میں ۔ مُتحرک ۔ اپنے راستے پر گامزن جیسے جہاز جو لنگر اُٹھا چُکا ہے ۔ |
15. | Under-hand | گيند کو نيچے ہاتھ لا کر پھينکنا ۔ |
16. | Under-the-counter | Adjective خُفیَہ طَور پَر فَروخت ہونے والی ۔ غَیر قانُونی طَور پَر فَروخت ہونے والی ۔ ناجائز طَور پَر فَروخت ہونے والی ۔ خَلافِ قانُون ۔ |
17. | Underachiever | Noun جِس کی کارکَردگی اپنی عِلمی قابلیت ، لیاقَت یا سَطَح سے کَم ہو خَصُوصاً اسکول کے کام میں ۔ زیر تحصیل کار ۔ |
18. | Underact | v. a. اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا Verb زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔ |
19. | Underacted | v. a. اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا Verb زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔ |
20. | Underacting | v. a. اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا Verb زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔ |
21. | Underacts | v. a. اپنا کردار پوری طرح ادا نہ کرنا۔ ادھوراکام کرنا Verb زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔ |
22. | Underage | Adjective کَم سِن ۔ نابالَغ ۔ قانُونی عُمَر کو نہ پُہنچا ہُوا ۔ |
23. | Underarm | Adjective بازو کے نیچے ۔ |
24. | Underbear | v. a. برداشت کرنا۔ سہارنا۔ سہنا |
25. | Underbelly | Noun پیٹ کا نِچلا حِصَّہ ۔ وہ عِلاقَہ جو حَملے سے غَیر محفُوظ ہو ۔ |
under found in 230 words & 10 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.