English to Urdu Translation

we found in 481 words & 20 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    Next
451.Westernizesv.
مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو
Verb
مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔
452.Westernizingv.
مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو
Verb
مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔
453.WesternmostAdjective
بہت زیادہ مغرِب میں ۔
454.Westingn.
مغرب کی جانب بڑھا
Noun
مغرِب کی طرف جہازوں کے سفر کی مسافت ۔ کِسی خاص مقام سے شُمار کیا گیا فاصلہ ۔
455.Westsn.
پچھم۔ پچھاں۔ مغرب۔ غرب
adj.
پچھمی۔ پچھوا۔ غربی۔ مغربی
ويسٹ ۔ مغرب ۔
Noun
مغرِب ۔ پچھم ۔ قُطب نُما کا مُمتاز نِشان ۔ وہ سمت جہاں اُفق پر سورج ڈوبتا دِکھائی دے ۔
456.Westwardadv.
پچھم کی طرف۔ مغرب کی جانب
457.Westwardsadv.
پچھم کی طرف۔ مغرب کی جانب
458.Wetv. a.
بھگونا۔ تر کرنا
adj.
1. تر۔ بھیگا۔ مرطوب۔ تر بہ تر۔ شور بور
2. برساتی
n.
1. پانی۔ تری۔ رطوبت
2. برسات۔ کہر کے دن
وٹ ۔ بھيگا ہُوا ۔ گيلا ۔ تَر ۔ نَم ۔
Adjective
تَر ۔ بھیگا ہوا ۔ جِس میں پانی شامِل ہو ۔ گِیلا ۔ نم ۔
n.
بارش کا دن
459.Wet behind the earsناتجربہ کار ۔ نابالِغ اور ناپُختہ کار ۔
460.Wet blanketNoun
کوئی شخص جو جوش و خروش کو ٹھنڈا کر دے ۔ مزا کِرکرا کرنے والا ۔ عیش غارت کرنے والا ۔
461.Wet dayn.
بارش کا دن
462.Wet landNoun
ایسی زمین کا قِطعہ جِس کی سطح گیلی اور اسفنج کی طرح ہو ۔
463.Wet nurseVerb
دُوسروں کے بچّوں کو دُودھ پِلانا ۔ دایہ گری کرنا ۔
Noun
انّا ۔ دودھ پلائی ۔ دایہ ۔ ایسی عورت جو دُوسروں کے بچّوں کو دودھ پلاتی ہو اور اُن کی پروَرِش کرتی ہو ۔
464.Wet one, s whistleپیاس بُجھانا ۔
465.Wet washNoun
صاف نمدار دھلے ہوۓ کپڑے جو بغیر اِستری کے ہوں ۔
466.WetbackNoun
میکسیکو کا باشِندہ جو غیر قانونی طور پر ریاست ہاۓ مُتحدہ امریکا میں داخِل ہو جاۓ ۔
467.Wethern.
خصی مینڈھا
Noun
آختہ بکرا ۔ خَصّی مینڈھا ۔
468.WetlyAdverb
گیلے طور پر نمی سے ۔
469.Wetnessn.
گیل۔ سیل۔ رطوبت۔ تری۔ سیلابی
Noun
گیلا پَن ۔ نمی ۔ تری ۔ نمناکی ۔ رطُوبت ۔
470.Wetnessesn.
گیل۔ سیل۔ رطوبت۔ تری۔ سیلابی
Noun
گیلا پَن ۔ نمی ۔ تری ۔ نمناکی ۔ رطُوبت ۔
471.Wetnursen.
دودھ پلائی۔ دھا۔ انا۔ دایہ
472.Wetsv. a.
بھگونا۔ تر کرنا
adj.
1. تر۔ بھیگا۔ مرطوب۔ تر بہ تر۔ شور بور
2. برساتی
n.
1. پانی۔ تری۔ رطوبت
2. برسات۔ کہر کے دن
وٹ ۔ بھيگا ہُوا ۔ گيلا ۔ تَر ۔ نَم ۔
Adjective
تَر ۔ بھیگا ہوا ۔ جِس میں پانی شامِل ہو ۔ گِیلا ۔ نم ۔
n.
بارش کا دن
473.WettabilityNoun
گِیلا ہونے کی صِفت ۔ نم پذیری ۔ حد جِس تک کپڑے میں نمی جذب کرنے کی صلاحیت ہو ۔
474.WettableAdjective
گیلا ہو سکنے والا ۔ رطُوبت پذیر ۔
475.Wettedv. a.
بھگونا۔ تر کرنا
adj.
1. تر۔ بھیگا۔ مرطوب۔ تر بہ تر۔ شور بور
2. برساتی
n.
1. پانی۔ تری۔ رطوبت
2. برسات۔ کہر کے دن
وٹ ۔ بھيگا ہُوا ۔ گيلا ۔ تَر ۔ نَم ۔
Adjective
تَر ۔ بھیگا ہوا ۔ جِس میں پانی شامِل ہو ۔ گِیلا ۔ نم ۔
n.
بارش کا دن
we found in 481 words & 20 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.