English to Urdu Translation
pro found in 1,035 words & 42 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next | ||
476. | Prones | adj. 1. جھکا ہوا۔ 2. پیٹ کے بل۔ پٹ۔ اوندھا۔ 3. سر کے بل۔ 4. ڈھلواں۔ نیچا۔ نشیب دار۔ 5. راغب۔ مائل۔ مستعد۔ تیار۔ راضی۔ آمادہ۔ Adjective مُنھ کے بل دراز ۔ نیچے کی طرف ڈھلواں ۔ مزاجی کیفیت ۔ فطری رجحان کے باعث مائل ۔ |
477. | Pronest | adj. 1. جھکا ہوا۔ 2. پیٹ کے بل۔ پٹ۔ اوندھا۔ 3. سر کے بل۔ 4. ڈھلواں۔ نیچا۔ نشیب دار۔ 5. راغب۔ مائل۔ مستعد۔ تیار۔ راضی۔ آمادہ۔ Adjective مُنھ کے بل دراز ۔ نیچے کی طرف ڈھلواں ۔ مزاجی کیفیت ۔ فطری رجحان کے باعث مائل ۔ |
478. | Prong | Noun دوشاخہ ۔ کانٹا ۔ ایک تیز نوک دار آلہ ۔ کھانے کے کانٹے یا ایسے ہی کسی اور آلے کا ایک شاخہ ۔ ایک نوکدار آگے کو نکلی ہوئی چیز ۔ |
479. | Pronghom | Noun شاخدار سینگوں والا ہرن ۔ جگالی کرنے والا آہو جس کے مقررہ وقت پر گر جانے والے کھوکھلے سینگ ہوتے ہیں ۔ شمالی امریکا کے مغربی علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
480. | Pronly | Adverb مُنھ کے بل ۔ سرنگوں ۔ اوندھے مُنھ ۔ |
481. | Pronominal | adj. ضمیریا ضمیر کے طور پر۔ ضمیری۔ Adjective ضمیری ۔ ضمیر کا یا ضمیر کی نوعیت کا ۔ |
482. | Pronominally | Adverb ضمیر کے طور پر ۔ ضمیری حیثیت سے ۔ |
483. | Pronominals | adj. ضمیریا ضمیر کے طور پر۔ ضمیری۔ Adjective ضمیری ۔ ضمیر کا یا ضمیر کی نوعیت کا ۔ |
484. | Pronoun | n. ضمیر۔ سرو نام۔ اسم ضمیر۔ Noun ضمیر ۔ ایک خاص قسم کے ایسے الفاظ میں سے کوئی ایک ۔ جو اکثر کسی اسم یا جملہ اسمیہ کے بجائے ۔ جو مذکور ہو ۔ |
485. | Pronounce | v. a. 1. تلفظ۔ اچارن کرنا۔ 2. حکم دینا۔ فتویٰ دینا۔ 3. بیان کرنا۔ پڑھنا۔ کہنا۔ بولنا۔ 4. قراردینا۔ رائے ظاہر کرنا۔ Verb اعلان کرنا ۔ فیصلہ دینا ۔ حتماً کہنا ۔ زبان سے نکالنا ۔ رسمی طور پر ۔ کسی خاص انداز میں کہنا ۔ |
486. | Pronounceable | adj. قابل تلفظ۔ قابل ادائے تلفظ۔ |
487. | Pronounced | Adjective صریح ۔ واضع ۔ نمایاں ۔ متعین ۔ v. a. 1. تلفظ۔ اچارن کرنا۔ 2. حکم دینا۔ فتویٰ دینا۔ 3. بیان کرنا۔ پڑھنا۔ کہنا۔ بولنا۔ 4. قراردینا۔ رائے ظاہر کرنا۔ Verb اعلان کرنا ۔ فیصلہ دینا ۔ حتماً کہنا ۔ زبان سے نکالنا ۔ رسمی طور پر ۔ کسی خاص انداز میں کہنا ۔ |
488. | Pronouncedly | Adverb واضع طور پر ۔ کھلے انداز میں ۔ صریحاً ۔ |
489. | Pronouncement | n. بیان۔ اظہار۔ اعلان۔ رائے۔ فیصلہ۔ Noun بیان ۔ اظہار ۔ رائے ۔ اعلان یا اقرار ۔ رسمی اعلان ۔ فیصلہ ۔ |
490. | Pronouncements | n. بیان۔ اظہار۔ اعلان۔ رائے۔ فیصلہ۔ Noun بیان ۔ اظہار ۔ رائے ۔ اعلان یا اقرار ۔ رسمی اعلان ۔ فیصلہ ۔ |
491. | Pronounces | v. a. 1. تلفظ۔ اچارن کرنا۔ 2. حکم دینا۔ فتویٰ دینا۔ 3. بیان کرنا۔ پڑھنا۔ کہنا۔ بولنا۔ 4. قراردینا۔ رائے ظاہر کرنا۔ Verb اعلان کرنا ۔ فیصلہ دینا ۔ حتماً کہنا ۔ زبان سے نکالنا ۔ رسمی طور پر ۔ کسی خاص انداز میں کہنا ۔ |
492. | Pronounciation | n. 1. تلفظ۔ اچارن۔ مخرج۔ 2. فصاحت سے بولنا۔ لب و لہجہ۔ قراٴت۔ طرزادا۔ |
493. | Pronounciative | adj. تلفظ سے متعلق۔ |
494. | Pronouncing | v. a. 1. تلفظ۔ اچارن کرنا۔ 2. حکم دینا۔ فتویٰ دینا۔ 3. بیان کرنا۔ پڑھنا۔ کہنا۔ بولنا۔ 4. قراردینا۔ رائے ظاہر کرنا۔ Verb اعلان کرنا ۔ فیصلہ دینا ۔ حتماً کہنا ۔ زبان سے نکالنا ۔ رسمی طور پر ۔ کسی خاص انداز میں کہنا ۔ |
495. | Pronouns | n. ضمیر۔ سرو نام۔ اسم ضمیر۔ Noun ضمیر ۔ ایک خاص قسم کے ایسے الفاظ میں سے کوئی ایک ۔ جو اکثر کسی اسم یا جملہ اسمیہ کے بجائے ۔ جو مذکور ہو ۔ |
496. | Pronto | Adverb فوراً ۔ بلا تاخیر ۔ |
497. | Pronucleus | Noun پیش نواہ ۔ پیش مرکزہ ۔ کسی بیضے میں تخم ریزی کے دوران دیکھے گئے دو مرکزوں میں سے ایک ۔ |
498. | Pronunciamento | Noun مخضر ۔ سیاسی اعلامیہ ۔ منشور یا اشتہاری اعلان ۔ منادی ۔ ایک رسمی اعلان یا اشتہار ۔ |
499. | Pronunciation | Noun تلفظ ۔ طرز ادا ۔ تلفظ کرنے یا بولنے کا عمل ۔ ہجے کرکے الفاظ ادا کرنے کا طریقہ ۔ لب و لہجہ ۔ |
500. | Prooemium | n. تمہید۔ مقدمہ۔ |
pro found in 1,035 words & 42 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.