English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 Next | ||
4951. | Trass | n. حوضوں میں استر کاری کرنے کی مٹی Noun ہَرکانی مَٹّی ۔ ٹراس ۔ ایک قِسم کی آتِش فشانی مَٹّی جو پہلے گَچ بنانے کے کام آتی تھی ۔ |
4952. | Trattoria | Noun اطالوی طعام گھَر ۔ ریستوران ۔ |
4953. | Trauma | Noun جَرّاحَت ۔ زَخَم ۔ جِسمانی زَخَم جو تَشَدُّد سے پہُنچے ۔ جَرّاحتی حالَت ۔ مَجروحیت ۔ |
4954. | Traumatic | n. زخم کی دوا۔ مرہم Adjective جَرحی ۔ چوٹ کا ۔ جَرّاحَت کا ۔ جَرّاحتی ۔ زَخمی ۔ ضَربی ۔ |
4955. | Traumatically | Adverb زَخَم کی وجہ سے ۔ چوٹ کی وجہ سے ۔ جَرّاحَت کی وجہ سے ۔ |
4956. | Traumatism | Noun مَجروحیت ۔ مَریضانہ حالَت جو زَخَم یا چوٹ کی وجہ سے ہو ۔ چوٹ ۔ زَخَم ۔ |
4957. | Traumatize | Verb نُقصان پہُنچانا ، جیسے خُلیوں کو کِسی قِسم کے دباوٴ یا کیمیائی عمَل سے ۔ چوٹ یا زَخَم پہُنچانا ، جیسے کِسی شَخص کے دَماغ کو ۔ |
4958. | Traumatology | Noun عِلمِ زَخَم ۔ حَادثَہ کے زَخَم سے مُتَعلِق سَرجَری کی ایک شاخ |
4959. | Travail | v. n. 1. محنت کرنا۔ مشقت کرنا۔ 2. درد زہ میں ہونا۔ پیڑا۔ وضع حمل Noun مُشَقَّت ۔ محنَت ۔ محنَت کا کام ۔ جِسمانی مُشَقَّت ۔ دَردِ زَہ ۔ |
4960. | Travailed | v. n. 1. محنت کرنا۔ مشقت کرنا۔ 2. درد زہ میں ہونا۔ پیڑا۔ وضع حمل Noun مُشَقَّت ۔ محنَت ۔ محنَت کا کام ۔ جِسمانی مُشَقَّت ۔ دَردِ زَہ ۔ n. لکڑی کا ایک ڈھانچا جس میں گھوڑوں کو نعل باندھتے وقت اٹکا دیتے ہیں Noun داسا ۔ سَردَل ۔ اڑیل گھوڑے کو نعل بَندی کے دوران قابُو میں رَکھنے کے لیے لَکڑی کا جَنگلا ۔ |
4961. | Travailing | v. n. 1. محنت کرنا۔ مشقت کرنا۔ 2. درد زہ میں ہونا۔ پیڑا۔ وضع حمل Noun مُشَقَّت ۔ محنَت ۔ محنَت کا کام ۔ جِسمانی مُشَقَّت ۔ دَردِ زَہ ۔ n. لکڑی کا ایک ڈھانچا جس میں گھوڑوں کو نعل باندھتے وقت اٹکا دیتے ہیں Noun داسا ۔ سَردَل ۔ اڑیل گھوڑے کو نعل بَندی کے دوران قابُو میں رَکھنے کے لیے لَکڑی کا جَنگلا ۔ |
4962. | Travails | v. n. 1. محنت کرنا۔ مشقت کرنا۔ 2. درد زہ میں ہونا۔ پیڑا۔ وضع حمل Noun مُشَقَّت ۔ محنَت ۔ محنَت کا کام ۔ جِسمانی مُشَقَّت ۔ دَردِ زَہ ۔ n. لکڑی کا ایک ڈھانچا جس میں گھوڑوں کو نعل باندھتے وقت اٹکا دیتے ہیں Noun داسا ۔ سَردَل ۔ اڑیل گھوڑے کو نعل بَندی کے دوران قابُو میں رَکھنے کے لیے لَکڑی کا جَنگلا ۔ |
4963. | Trave | n. لکڑی کا ایک ڈھانچا جس میں گھوڑوں کو نعل باندھتے وقت اٹکا دیتے ہیں Noun داسا ۔ سَردَل ۔ اڑیل گھوڑے کو نعل بَندی کے دوران قابُو میں رَکھنے کے لیے لَکڑی کا جَنگلا ۔ |
4964. | Travel | n. 1. سفر۔ مسافرت۔ سیاحت۔ جاترا 2. سفر نامہ v. n. 1. چلنا۔ پھرنا۔ پیدل سفر کرنا۔ جانا 2. سفر کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ راہ طے کرنا۔ جاترا کرنا۔ سیاحت کرنا 3. گزرنا۔ بیتنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ جانا ۔ سَفَر کَرنا ۔ ایک مقام سے دُوسرے مقام تَک جانا ۔ |
4965. | Travel agency | Noun سَفری اِدارہ ۔ ٹریول ایجنسی ۔ مُسافروں کو مَطلُوبہ سَفَر کی معلُومات بہم پہُنچانے کا اِدارہ ۔ |
4966. | Travel agent | Noun ٹریول ایجنٹ ۔ سَفری نُمائندہ ۔ ٹریول ایجنسی کا مُلازِم ۔ |
4967. | Traveled | Adjective جہاں گَرد ۔ غیر مُمالِک میں جو خُوب گھُوما پھِرا ہو ۔ آزمودہ کار سَیّاح ۔ n. 1. سفر۔ مسافرت۔ سیاحت۔ جاترا 2. سفر نامہ v. n. 1. چلنا۔ پھرنا۔ پیدل سفر کرنا۔ جانا 2. سفر کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ راہ طے کرنا۔ جاترا کرنا۔ سیاحت کرنا 3. گزرنا۔ بیتنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ جانا ۔ سَفَر کَرنا ۔ ایک مقام سے دُوسرے مقام تَک جانا ۔ |
4968. | Traveler | Noun مُسافَر ۔ سَیّاح ۔ رَوِندہ ۔ راہی ۔ سَفَر کَرنے والا ۔ |
4969. | Traveler, s check | Noun سَفری چیک ۔ مَخصُوص کَمپنی یا بینک کی طرف سے جاری کَردہ چیک یا ڈرافٹ جِس پَر خریدار کے دَستخَط ہوتے ہیں ۔ چیک وصُول کَرنے والا بھِی اس پَر اپنے دَستخَط کَرتا ہے ۔ |
4970. | Traveling | n. 1. سفر۔ مسافرت۔ سیاحت۔ جاترا 2. سفر نامہ v. n. 1. چلنا۔ پھرنا۔ پیدل سفر کرنا۔ جانا 2. سفر کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ راہ طے کرنا۔ جاترا کرنا۔ سیاحت کرنا 3. گزرنا۔ بیتنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ جانا ۔ سَفَر کَرنا ۔ ایک مقام سے دُوسرے مقام تَک جانا ۔ |
4971. | Traveling bag | Noun سَفری بیگ ۔ دَستی بَیگ ۔ سَفری بَقچہ جِس میں مُسافَر کا ذاتی سامان ہوتا ہے ۔ |
4972. | Traveling salesman | Noun سَفری فروخت کار ۔ سَفری سیلز مین ۔ سَفری فروخت کُنِندہ ۔ |
4973. | Travelled | n. 1. سفر۔ مسافرت۔ سیاحت۔ جاترا 2. سفر نامہ v. n. 1. چلنا۔ پھرنا۔ پیدل سفر کرنا۔ جانا 2. سفر کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ راہ طے کرنا۔ جاترا کرنا۔ سیاحت کرنا 3. گزرنا۔ بیتنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ جانا ۔ سَفَر کَرنا ۔ ایک مقام سے دُوسرے مقام تَک جانا ۔ |
4974. | Traveller | n. جاتری۔ راہ گیر۔ مسافر۔ راہی۔ بٹوہی۔ بٹاؤ۔ سیاح۔ سالک۔ اب السبیل ٹريولر ۔ مسافر ۔ سياح |
4975. | Travellers | n. جاتری۔ راہ گیر۔ مسافر۔ راہی۔ بٹوہی۔ بٹاؤ۔ سیاح۔ سالک۔ اب السبیل ٹريولر ۔ مسافر ۔ سياح |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.