English to Urdu Translation
end found in 175 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
51. | Endives | n. کاسنی۔ ہندیا Noun ہندبا ۔ اینڈو ۔ کاسنی ۔ |
52. | Endless | adj. 1. ان انت۔ بے حد۔ لا انتہا 2. دائم۔ متواتر۔ مدام۔ برابر Adjective لامتناہی ۔ لامحدود ۔ ختم نہ ہونے والا ۔ مسلسل ۔ Adjective لامحدود ۔ لامتناعی ۔ ازلی ۔ ابدی |
53. | Endlessly | Adverb لامتناہی طور پر ۔ |
54. | Endlessness | Noun بے پایانی ۔ بے نہایتی ۔ دوام ۔ |
55. | Endman | Noun کسی قطار میں سِرے والا آدمی ۔ |
56. | Endo | Noun ترکیبی جُز بمعنی در ۔ درون ۔ |
57. | Endo enzyme | Noun درون خامرہ ۔ کیمیائی خمیر جو خول کے اندر کارفرما ہوتا ہے ۔ |
58. | Endo toxin | Noun سم داخِلی ۔ درون سم ۔ ایسا زہر جو جرثومے کے جِسم کا حِصّہ ہو اور اِسے چھانا نہ جا سکتا ہو ۔ |
59. | Endobiotic | Adjective دوران نمو ۔ کسی جانور کے اندر پلنے والا ۔ |
60. | Endoblast | Noun دورون نہوض ۔ زیر نہوض ۔ |
61. | Endocardial | Adjective بطانہ قلبی ۔ بطانہ قلب سے متعلّق ۔ |
62. | Endocarditis | Noun دل کی جلن ۔ سوزش دل ۔ ورم بطانہ قلب ۔ Noun دِل کی اندرُونی پَرت کی سوزِش ۔ دِل کے اندرُونی غُلَاف کا وَرم |
63. | Endocardium | Noun بطانہ قلب ۔ ایک بے رنگ اور شفاف جِھلّی جو بطن قلب پر چڑھی ہوتی ہے ۔ Noun دَرونِ قَلب ۔ دِل کی اندرُونی جھِلّی جو والو کو ڈھَکتی ہے اور والو اِس میں محفُوظ ہوتے ہَیں |
64. | Endocarp | Noun زیر پوست ۔ پھل کے اندر درون ثمرہ ۔ گُٹھلی ۔ |
65. | Endocervical | Noun سِرویکس یُوٹری کی اندرُونی میُوکَس جھِلّی کی سوزِش |
66. | Endocranium | Noun دورون جُمجُمہ ۔ دورون قحف ۔ دروں افرازی نظام ۔ |
67. | Endocrine | Adjective اندرونی غدود کی ریزش ۔ دروں افرازی غدود ۔ Noun دورونِ افرازی ۔ اندرُونی طَور پر رَطُوبَت کا اخراج ۔ اینڈوکَرائن گَلَینڈ بِلا نالی گَلَینڈ میں سے رَطُوبَت کا اخرَاج ۔ اِن کو ہَارمُون بھی کہتے ہَیں |
68. | Endocrine gland | Noun درون افرازی غدُود ۔ ایک ایسا عضو جو بعض مادّے بنا کر اِنھیں براہ راست جونے خُون میں شامِل کرتا ہے ۔ |
69. | Endocrinologist | Noun ماہر در افرازیات ۔ دروں افرازیات دان ۔ |
70. | Endocrinology | Noun علم در افرازیات ۔ دروں افرازیات ۔ اندرونی غدود ۔ Noun دَر افرازیات ۔ بِلا نالی گَلَینڈ اور اِن کی اندرُونی رَطُوبتوں کا مُطالِعہ |
71. | Endocrinopathy | Noun بے نالی غَدُود کے فعل میں خَرابی سے مَرض |
72. | Endoderm | Noun رحم کی اندرونی جِھلّی ۔ دروں ادمہ ۔ بیضہ رحم کی اندرونی جلد ۔ خلیوں کی اندرُونی تہ ۔ |
73. | Endodermal | Adjective در جِلدی ۔ دروں ادمی ۔ |
74. | Endodermis | Noun دروں ادمہ ۔ در جِلدہ ۔ کِسی پودے کے تنے کے چاروں طرف خلیوں کی تہ جو اِس کے مرکزی حِصّے کے قریب ہوتی ہے ۔ |
75. | Endodontia | Noun طب الاسنان ۔ وہ علم جو دانتوں کے گودے کی بیماریوں سے مخصوص ہے ۔ |
end found in 175 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.