English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 Next | ||
5576. | Mushrooms | n. 1. ککرمتا۔ کلاہ باراں۔ سانپ کی ٹوپی۔ گگن دھول۔ کھمبی 2. نئے نواب۔ دو دن کے امیر۔ نو دولت Noun کُھمبی ۔ فُطر ۔ سماروغ ۔ کُلاہ باران ۔ سانپ کی چھتری ۔ گودے والی خود رو فُطر ۔ |
5577. | Mushy | Adjective نرم ۔ گاڑھا ۔ گودے والا ۔ ناتواں جذباتی ۔ |
5578. | Music | n. 1. لے۔ آواز کی موزونی۔ سماع۔ ہم آہنگی۔ (نغمہ) 2. علم موسیقی۔ گان بدیا۔ 3. سرود۔ گانا بجانا۔ راگ رنگ۔ گیت۔ (سنگیت) Noun موسیقی ۔ غنا ۔ لَے ۔ راگ ۔ نغمہ ۔ سنگیت گانا ۔ |
5579. | Music acid | Noun ذو آساسی قلمی تیزاب ۔ جو بعض کاربوہائیڈریٹس کی شورے کے تیزاب کے ساتھ تکسید سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
5580. | Music box | Noun موسیقی کا ڈبہ ۔ ڈبہ جس میں موسیقی کا آلہ بند ہوتا ہے ۔ اس میں ایک نالی ہوتی ہے ۔ |
5581. | Music drama | Noun غنائی ناٹک ۔ ایک طرح کی غنائی تمشیل ۔ جس میں بیانیہ کے وقفے نہیں ہوتے ۔ |
5582. | Music hall | Noun سُروُد خانہ ۔ بڑا کمرہ جو موسیقی کی محفلوں کے لیے مخصوص ہو ۔ وہ تھیٹر جس کے پاس ورائٹی شو یا غنائی ناٹک دکھانے کا اجازت نامہ ہو ۔ |
5583. | Music of the spheres | Noun موسیقی ۔ افلاک ۔ ناقابلِ سماعت آہنگ ۔ جو سماوی اجسام کی حرکت سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
5584. | Musical | adj. 1. موسیقی کا۔ راگ کا۔ گانے کا۔ بجانے کا۔ شیریں۔ میٹھا۔ (سرود کا) 2. موزوں۔ ہموار۔ (سریلی۔ شیریں۔ خوش الحان) Adjective موسیقی کا ۔ راگ کا ۔ اس سے یا اس کی تخلیق سے متعلق ۔ موسیقی سے مشابہ یا اس قسم کا ۔ موسیقی کا شوقین یا ماہر ۔ |
5585. | Musical chairs | Noun کُرسی کھیل ۔ ساز کرسی ۔ کھیل جس میں کھیلنے والوں کی کوئی بھی تعداد حصہ لے سکتی ہے ۔ |
5586. | Musical comedy | Noun موسیقی آمیز طربیہ ۔ نغمانی طربیہ ۔ مزاحیہ یا طربیہ ڈرامہ یا فلم جس میں جابجا موسیقی ۔ گانے اور رقص شامل ہوں ۔ |
5587. | Musical saw, singing saw | Noun گاتک آرا ۔ موسیقی آرا ۔ ہاتھ سے کام کرنے والا آرا ۔ جس کا خمدار پھل سازندہ اپنے گھٹنوں کے درمیان پکڑ لیتا ہے ۔ |
5588. | Musicale | Noun محفل ۔ موسیقی ۔ موسیقی پر مشتمل معاشرتی تفریح ۔ |
5589. | Musicality, musicalness | Noun موسیقیت ۔ خوش الحانی ۔ خوش گلوئی ۔ سُریلا پن ۔ نغمگینی ۔ |
5590. | Musically | adv. بہ خوش آہنگی۔ خوش الحانی سے۔راگ کے طور پر۔ (ازروئے موسیقی) Adverb موسیقی کے انداز میں ۔ موسیقی کے اعتبار سے ۔ راگ کے طور پر ۔ موسیقی کے ذریعے ۔ سریلی آواز میں ۔ |
5591. | Musicalness | n. خوش الحانی۔ سریلا پن۔ موسیقی کا شوق یا مادہ |
5592. | Musicals | adj. 1. موسیقی کا۔ راگ کا۔ گانے کا۔ بجانے کا۔ شیریں۔ میٹھا۔ (سرود کا) 2. موزوں۔ ہموار۔ (سریلی۔ شیریں۔ خوش الحان) Adjective موسیقی کا ۔ راگ کا ۔ اس سے یا اس کی تخلیق سے متعلق ۔ موسیقی سے مشابہ یا اس قسم کا ۔ موسیقی کا شوقین یا ماہر ۔ |
5593. | Musician | n. گاین۔ کلاونت۔ مغنی۔ سازندہ۔ مُطرب۔ بجنتری۔ سارنگیا۔ ساماچی۔ (موسیقی دان۔ ماہر موسیقی۔ گویا) ميوزيشن ۔ سازندہ Noun موسیقار ۔ سازندہ ۔ موسیقی دان ۔ وہ شخص جس کا پیشہ موسیقی ہو ۔ موسیقی پیش کرنے یا دُھن بنانے کا ماہر ۔ |
5594. | Musicianly | Adverb موسیقار ۔ ماہر موسیقی کی طرح ۔ |
5595. | Musicians | n. گاین۔ کلاونت۔ مغنی۔ سازندہ۔ مُطرب۔ بجنتری۔ سارنگیا۔ ساماچی۔ (موسیقی دان۔ ماہر موسیقی۔ گویا) ميوزيشن ۔ سازندہ Noun موسیقار ۔ سازندہ ۔ موسیقی دان ۔ وہ شخص جس کا پیشہ موسیقی ہو ۔ موسیقی پیش کرنے یا دُھن بنانے کا ماہر ۔ |
5596. | Musicianship | Noun مطربی ۔ موسیقار کا پیشہ یا فن ۔ نواگری ۔ |
5597. | Musicological | Adjective موسیقیائی ۔ علمِ موسیقی سے متعلق ۔ |
5598. | Musicologically | Adverb موسیقیائی طور پر ۔ |
5599. | Musicologist | Noun موسیقیات دان ۔ علمِ موسیقی کا ماہر ۔ محقق ۔ |
5600. | Musicology | Noun موسیقیات ۔ علمِ موسیقی ۔ موسیقی کی طبیعیات ۔ نظریے اور تاریخ کا مطالعہ ۔ |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.