English to Urdu Translation
| a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next | ||
| 576. | Abscind | Verb, Archiology چیرنا ۔ پھاڑنا ۔ کاٹ ڈالنا ۔ عمَل جَراحی کَرنا ۔ Verb کاٹ دينا ۔ الَگ کَر دينا ۔ قَطَع کَر دينا ۔ |
| 577. | Abscise | Verb, Interjection (نَباتِيات) کاٹنے کے عمَل سے کِسی چيز کا الَگ ہونا ۔ |
| 578. | Abscision | Noun کاٹنے کا عمَل ۔ قَطع کَرنے کا عمَل ۔ عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔ |
| 579. | Absciss | Noun ریاضی : ( معددات کے نِظام میں ) کِسی نُقطے سے عمومی یا محور تَک کا اقل تَرین فاصلہ جو اُفقی یا لامحور کے مَتوازی ناپا جائے ۔ کِسی نُقطے کا دیکارتی لامعدَد ۔ |
| 580. | Absciss(e) | n. n. فصلہ |
| 581. | Abscissa | Noun عِلم ہِندسہ کی اِصطلاح فُضلہ ۔ کِسی نقشہ میں اگر P کی صحیح جگہ مُتعین کرنا ہو تو اِس سے دو علی القوائم خطُوط ہر عمُود گِرایا جاۓ گا ۔ Noun قَصلَہ ۔ مَقطُوعہ ۔ |
| 582. | Abscission | n. (جراحی) چیر پھاڑ ۔ کاٹ ڈالنا ۔ بزور علیحدہ کردینا Noun عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔ خَطابَت میں مُقَرّر کا بعض باتوں پَر سے اِس طَرَح گُزَر جانا کہ سامعین خُود سَمَجھ جائیں ۔ کاٹنے کا عمَل ۔ قَطَع کَرنے کا عمَل ۔ Noun عملِ جَراحی ۔ چير پھاڑ ۔ |
| 583. | Abscission layer | Noun اِنعصابی پرت ۔ خلیوں کی تِہ جہاں سے کِسی پھل کا ڈنٹھل ٹُوٹ کر گِرے ۔ |
| 584. | Abscissions | n. (جراحی) چیر پھاڑ ۔ کاٹ ڈالنا ۔ بزور علیحدہ کردینا Noun عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔ خَطابَت میں مُقَرّر کا بعض باتوں پَر سے اِس طَرَح گُزَر جانا کہ سامعین خُود سَمَجھ جائیں ۔ کاٹنے کا عمَل ۔ قَطَع کَرنے کا عمَل ۔ Noun عملِ جَراحی ۔ چير پھاڑ ۔ |
| 585. | Abscond | v. a. بھاگ جانا ۔ فرار ہونا ۔ غائب ہونا ۔ روپوش ہونا Verb مفرور ہو جانا ۔ فرار ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb فَرار ہونا ۔ چُپکے سے نِکَل بھاگنا ۔ روپوش ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb, Interjection رُوپوش ہو جانا ۔ کھِسَک جانا ۔ |
| 586. | Abscond with property | مال لے کر بھاگ جانا ۔ |
| 587. | Absconded | v. a. بھاگ جانا ۔ فرار ہونا ۔ غائب ہونا ۔ روپوش ہونا Verb مفرور ہو جانا ۔ فرار ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb فَرار ہونا ۔ چُپکے سے نِکَل بھاگنا ۔ روپوش ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb, Interjection رُوپوش ہو جانا ۔ کھِسَک جانا ۔ |
| 588. | Abscondence | n. روپوشی ۔ فرار Noun فرار ۔ روپوشی ۔ Noun روپوشی ۔ گِرَفتاری سے بَچنے کے لیے فَرار ۔ |
| 589. | Absconder | n.n.a. مفرور ۔ فراری Noun روپوش ۔ مفرور ۔ Noun مَفرُور ۔ فَراری ۔ فَرار ہونے والا ۔ بھاگ جانے والا ۔ Noun رُوپوش ہو جانے والا ۔ مَفرُور ۔ بھگوڑا ۔ |
| 590. | Absconders | n.n.a. مفرور ۔ فراری Noun روپوش ۔ مفرور ۔ Noun مَفرُور ۔ فَراری ۔ فَرار ہونے والا ۔ بھاگ جانے والا ۔ Noun رُوپوش ہو جانے والا ۔ مَفرُور ۔ بھگوڑا ۔ |
| 591. | Absconding | v. a. بھاگ جانا ۔ فرار ہونا ۔ غائب ہونا ۔ روپوش ہونا Verb مفرور ہو جانا ۔ فرار ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb فَرار ہونا ۔ چُپکے سے نِکَل بھاگنا ۔ روپوش ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb, Interjection رُوپوش ہو جانا ۔ کھِسَک جانا ۔ |
| 592. | Absconding debtor | روپوش مدیون ۔ |
| 593. | Absconding offender | روپوش مجرم ۔ مفرور مجرم ۔ |
| 594. | Absconds | v. a. بھاگ جانا ۔ فرار ہونا ۔ غائب ہونا ۔ روپوش ہونا Verb مفرور ہو جانا ۔ فرار ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb فَرار ہونا ۔ چُپکے سے نِکَل بھاگنا ۔ روپوش ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔ Verb, Interjection رُوپوش ہو جانا ۔ کھِسَک جانا ۔ |
| 595. | Abseil | Noun, Verb کوہ پیمائی : اُونچائی پَر ٹھونکی اور کَمَر میں بَندھی رَسّی کے سَہارے سیدھی چَٹّان پَر سے اُتَرنا ۔ اِسَم : کَمَند کے ذَریعے اُترائی ۔ Noun کوہ پيمائی ۔ |
| 596. | Absence | n. 1. غیر حاضری ۔ عدم موجودگی ۔ غیبت ۔ پیچھے 2. بچھویا ۔ بیوگ ۔ برہ ۔ جدائی ۔ علیحدگی ۔ فرقت ۔ ہجر ۔ فراق ۔ مفارقت ۔ مہاجرت ايب سينس ۔ غير حاضری ۔ غير موجودگی ۔ Noun غیر حاضری ۔ Noun کِسی مَقام یا شَخص کے پاس سے غَیر حاضَر کا ۔ عدَم موجودگی ۔ غَیر حاضری کی مُدَّت یا ساعت ۔ ناپیدگی ۔ عدَم وَجود ۔ فُقدان ۔ فَراق ۔ جُدائی ۔ Noun غَير حاضری ۔ عَدَم موجُودگی ۔ غيبَت ۔ |
| 597. | Absence of mind | غائب دَماغی ۔ عدَم تَوَجہی ۔ |
| 598. | Absences | n. 1. غیر حاضری ۔ عدم موجودگی ۔ غیبت ۔ پیچھے 2. بچھویا ۔ بیوگ ۔ برہ ۔ جدائی ۔ علیحدگی ۔ فرقت ۔ ہجر ۔ فراق ۔ مفارقت ۔ مہاجرت ايب سينس ۔ غير حاضری ۔ غير موجودگی ۔ Noun غیر حاضری ۔ Noun کِسی مَقام یا شَخص کے پاس سے غَیر حاضَر کا ۔ عدَم موجودگی ۔ غَیر حاضری کی مُدَّت یا ساعت ۔ ناپیدگی ۔ عدَم وَجود ۔ فُقدان ۔ فَراق ۔ جُدائی ۔ Noun غَير حاضری ۔ عَدَم موجُودگی ۔ غيبَت ۔ |
| 599. | Absent | adj. 1. غیر حاضر ۔ غائب ۔ موجود نہیں 2. ان چت ۔ اچیت ۔ غافل Adjective غیر حاضر ۔ غائب ۔ Noun, Verb, Adjective صِف : غَیر حاضَر ۔ لا موجود ۔ ناپید ۔ غافِل ۔ کھویا ہُوا ۔ غَیر موجود ۔ Verb دُور رہنا ۔ نِکَل آنا ۔ باہِر ہونا ۔ تَرک کَرنا ۔ Adjective غَير حاضَر ۔ اوجھَل ۔ غائب ۔ |
| 600. | Absent without leave, awol | Adjective غَير حاضَر بِلا رُخصَت ۔ |
| a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.