English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    228    229    230    231    232    233    234    235    236    237    Next
5801.DrablyAdverb
بے لُطفی سے ۔ یکسانی کے ساتھ ۔ اُکتاہٹ سے ۔
5802.DrabnessNoun
بے لُطفی ۔ یکسانی ۔ پھیکا پن ۔ اُکتاہٹ ۔
5803.Drabsn.
1.
2. پکتے ہوئے نمک کو کڑھائے میں سے نکالنے کا صندوق
n.
1. موٹا اونی کپڑا۔ پٹو۔ دھسا
2. شتری رنگ
adj.
شتری۔ تانبے کے رنگ کا
Noun
ہلکے بادامی رنگ کا موٹا اُونی کپڑا ۔ مٹیالا رنگ ۔ ہلکا بادامی و پیلا رنگ ۔ ہلکے رنگ کا ۔ پھیکا ۔ بے لُطف ۔
5804.DracaenaNoun
جنس دُم الاخوین ۔ سوسن کے خاندان سے تعلق رکھنے والا استوائی پودا جس کی ننگی شاخوں کے سروں پر خنجر نُما پتے ہوتے ہیں ۔
5805.Drachmn.
درام۔ پونے دو ماشے کا وزن۔ ڈرم (Cor.)
Noun
درہم ۔ درم ۔ قدیم یونانی سِکہ ۔ جدید یونان کا سِکہ ۔
5806.DraconianAdjective
سخت ظالمانہ ۔ استبدادانہ ۔ سخت گیر ۔ سفاکانہ ۔
5807.Dracunculusn.
1. عاقر قرحا
2. نہارو۔ نہروا۔ رشتہ
5808.Draffn.
سیٹھی۔ پھوک۔ کھوئی۔ فضلہ۔ بھوسی۔ جھوٹ۔ کوٹ۔ بچا کھچا۔ تلچھٹ۔ درد
5809.Draftn.
1. بوجھ۔ بار۔ بھار
2. ہنڈی۔ رقعہ۔ کاغذ زر
3. نقشہ۔ مسودہ۔ خاکہ
4. گہراؤ۔ گہرائی۔ عمق۔ اونڈا پن
v. a.
1. کھینچنا۔ خاکہ اتارنا۔ نقشہ بنانا
2. مسودہ بنانا یا کرنا
3. چننا۔ انتخاب کرنا۔ جدا کرنا
Noun
بوجھ کھینچنے کا عمل ۔ بوجھ کھینچنے والے جانوروں کا گلہ ۔ جال میں مچھلی آنے کا عمل ۔ پانی کی وہ گہرائی جو کِسی جہاز کو چلانے کے لیے ضروری ہے ۔
5810.Draft billمسوداتِ قانون
5811.Draft dodgerNoun
فوجی خدمت سے بہانہ سازی کر کے بچنے والا ۔ بہانہ سازی کے ذریعے فوج میں بھرتی ۔
5812.Draft horseNoun
لدو گھوڑا ۔ بوجھ کھینچنے والا گھوڑا ۔
5813.Draftedn.
1. بوجھ۔ بار۔ بھار
2. ہنڈی۔ رقعہ۔ کاغذ زر
3. نقشہ۔ مسودہ۔ خاکہ
4. گہراؤ۔ گہرائی۔ عمق۔ اونڈا پن
v. a.
1. کھینچنا۔ خاکہ اتارنا۔ نقشہ بنانا
2. مسودہ بنانا یا کرنا
3. چننا۔ انتخاب کرنا۔ جدا کرنا
Noun
بوجھ کھینچنے کا عمل ۔ بوجھ کھینچنے والے جانوروں کا گلہ ۔ جال میں مچھلی آنے کا عمل ۔ پانی کی وہ گہرائی جو کِسی جہاز کو چلانے کے لیے ضروری ہے ۔
5814.DrafteeNoun
مامُور شُدہ ۔ کسی مخصوص کام مثلاً خصوصی فوجی کام کے لیے مامور شُدہ شخص ۔
5815.DrafterNoun
مُسودہ نِگار ۔ مامُور کُنِندہ ۔
5816.DraftilyAdverb
ہواداری سے ۔ ہوا کے جھونکوں کو اندر لانے کے لحاظ سے ۔
5817.DraftingNoun
مسودہ تیار کرنا ۔ خاکہ تیار کرنا ۔ نقشہ نویس ۔
n.
1. بوجھ۔ بار۔ بھار
2. ہنڈی۔ رقعہ۔ کاغذ زر
3. نقشہ۔ مسودہ۔ خاکہ
4. گہراؤ۔ گہرائی۔ عمق۔ اونڈا پن
v. a.
1. کھینچنا۔ خاکہ اتارنا۔ نقشہ بنانا
2. مسودہ بنانا یا کرنا
3. چننا۔ انتخاب کرنا۔ جدا کرنا
Noun
بوجھ کھینچنے کا عمل ۔ بوجھ کھینچنے والے جانوروں کا گلہ ۔ جال میں مچھلی آنے کا عمل ۔ پانی کی وہ گہرائی جو کِسی جہاز کو چلانے کے لیے ضروری ہے ۔
5818.DraftlnessNoun
ہواداری ۔ ہوا کے لیے انتظام ۔
5819.Draftsn.
1. بوجھ۔ بار۔ بھار
2. ہنڈی۔ رقعہ۔ کاغذ زر
3. نقشہ۔ مسودہ۔ خاکہ
4. گہراؤ۔ گہرائی۔ عمق۔ اونڈا پن
v. a.
1. کھینچنا۔ خاکہ اتارنا۔ نقشہ بنانا
2. مسودہ بنانا یا کرنا
3. چننا۔ انتخاب کرنا۔ جدا کرنا
Noun
بوجھ کھینچنے کا عمل ۔ بوجھ کھینچنے والے جانوروں کا گلہ ۔ جال میں مچھلی آنے کا عمل ۔ پانی کی وہ گہرائی جو کِسی جہاز کو چلانے کے لیے ضروری ہے ۔
5820.Draftsmann.
نقشہ نویس
دستاويز کا مسودہ تيار کرنے والا
Noun
نقشہ نویس ۔ مُسودہ نویس ۔ مسودہ قانون کا مُرتب ۔
5821.DraftsmanshipNoun
نقشہ نویسی ۔ مُسودہ نویسی ۔ خاکہ نگاری ۔
5822.Draftsmenn.
نقشہ نویس
دستاويز کا مسودہ تيار کرنے والا
Noun
نقشہ نویس ۔ مُسودہ نویس ۔ مسودہ قانون کا مُرتب ۔
5823.DraftyAdjective
ہوا کے جھونکوں کو اندر لانے کے انتظام والا ۔ ہوادار ۔
5824.Dragv. a.
1. گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ تاننا۔ گھسیٹ لے جانا
2. زمین کا تردد کرنا۔ دھرتی توڑنا۔ جوٹنا۔ پھاڑنا
v.n.
گھسٹنا۔ ہولے ہولے چلنا
n.
1. جال
2. چھکڑا۔ گاڑی
3. ہل میڑا۔ کانٹا۔ جگھڑ
4. جو چیز پھینکی جائے۔ بوجھ
Verb
کھینچنا ۔ زور سے کھینچنا ۔ زور لگا کر پیچھے کھینچنا ۔ گھسیٹنا ۔ زنبور ۔ قلاب ۔ چمٹے ۔ کھینچاوٴ ۔
5825.Drag huntNoun
ایسا شِکار جس میں کُتے اور گھڑ سوار مصنوعی بُو کا پیچھا کرتے ہیں۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    228    229    230    231    232    233    234    235    236    237    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.