English to Urdu Translation
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next | ||
651. | Maltose, malt sugar | Noun مالٹوز ۔ مالٹوس ۔ شَکَّرِ شَعیر ۔ قَندِ شَعیر ۔ شَعیری شَکَّر ۔ |
652. | Maltreat | Verb بَدسَلُوکی کَرنا ۔ بُری طرح پیش آنا ۔ بُرا برتاو کرنا ۔ غَلَط اِستعمال کرنا ۔ |
653. | Maltreatment | n. بدسلوکی ۔ کج ادائی Noun بَدسَلُوکی ۔ بُرا بَرتاو ۔ غَلط اِستعمال ۔ بُرا سَلُوک ۔ بَدتَمیزی ۔ |
654. | Maltreatments | n. بدسلوکی ۔ کج ادائی Noun بَدسَلُوکی ۔ بُرا بَرتاو ۔ غَلط اِستعمال ۔ بُرا سَلُوک ۔ بَدتَمیزی ۔ |
655. | Malts | n. بوزہ۔ جو کی شراب Noun مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
656. | Maltster | Noun شعیرہ بنانے والا ۔ شعیرہ بیچنے والا ۔ شعیرہ ساز ۔ شعیرہ فروش ۔ دودھ کا شعیرہ بنانے والا یا بیچنے والا ۔ |
657. | Maltworm | n. شرابی۔ میخوار۔ شراب کا کیڑا |
658. | Malty | Adjective شعیری ۔ |
659. | Malum in se | بدنفس۔ برا |
660. | Malunion | Latin ناقَص مِلاپ ۔ فَرَیکچَر کا نامُناسَب طَور پَر مِلنا یا خَراب حالَت میں مِلنا |
661. | Malvaceous | Adjective خُبّازیہ ۔ خَطمیہ ۔ خُبّازی ۔ خَطمی ۔ جِنسِ خُبّازی سے تَعلُّق رکھنے والے پودوں مَثلا جِنسِ پَٹوا ، خَطمی فَرَنگی سے مُتعلِّق ۔ |
662. | Malvasia, malmsey, malvoisie | Noun مامزے ۔ میٹھا انگُور جو مَدیرا کی مامزے شَراب بَنانے کے کام آتا ہے ۔ مامزے شَراب ۔ |
663. | Malvasian | Adjective میٹھے انگُوروں سے بنی ہوئی شَراب کا ۔ اِن سے بنی ہوئی شَراب کا ۔ اِن سے بنی ہوئی شَراب کے مُتعلِّق ۔ |
664. | Malversation | n. بدمعاملگی۔ کھوٹا بیوپار۔ بددیانتی۔ غبن۔ رشوت ستانی Noun غَبَن ۔ خَیانَت ۔ بے ایمانی ۔ رِشوت سَتانی ۔ تَصَرُّف بے جا ۔ |
665. | Mamba | Noun مامبا ۔ جَنُوبی افریقہ کا مُہلِک چھَریرا شَجری سانپ ، جِس کا ڈَسنا مُہلِک ہوتا ہے ۔ |
666. | Mambo | Noun مامبو ۔ بینی کا رَقص ۔ چاچا اور رَمبا جَیسا مَگَر اِن سے زیادہ پیچیدہ تیز رَقص ۔ اِس رَقص سے وابَستَہ موسیقی ۔ |
667. | Mameluke, mamaluke, mamluk | Noun مَملُوک {مِصری سَلاطین کا خاندان } اِسلامی مُمالِک میں غُلام کو کہتے ہیں ۔ غُلام ۔ |
668. | Mamma | n. اماں۔ میا۔ ماں۔ مادر۔ مہتاری۔ ماتا۔ والدہ Noun ممہِ۔تھن۔پستان Latin مَمَّہ ۔ پَستان ۔ چھاتی ۔ دُودھ خارَج کَرنے والے گَلَینڈ |
669. | Mamma, mama | Noun ماں۔اماں۔امی جان |
670. | Mamma, mama | Noun مَمَّہ ۔ تھَن ۔ پِستان ۔ سینَہ ۔ ثَدی ۔ چُوچی ۔ میمَل حیوانوں کا وہ عُضو جِس سے دُودھ نِکَلتا ہے ۔ |
671. | Mammae | n. اماں۔ میا۔ ماں۔ مادر۔ مہتاری۔ ماتا۔ والدہ Noun ممہِ۔تھن۔پستان Latin مَمَّہ ۔ پَستان ۔ چھاتی ۔ دُودھ خارَج کَرنے والے گَلَینڈ |
672. | Mammal | n. دودھ پلانے والے جانور۔ (میمل۔ پستانیہ) Noun مُمالیہ ۔ مَیمَل ۔ پِستان دار جانور ۔ تھَنیلا ۔ پِستانیہ ۔ ریڑھ کی ہَڈّی والا اعلیٰ گروہ کا پِستان دار جانور ، جو بَچّوں کو دُودھ پِلانے کی خَصُوصیات کا حامِل ہو ۔ |
673. | Mammalian | Adjective پِستانیہ ۔ پِستان دار ۔ مَیملی ۔ |
674. | Mammalogical | Adjective مُمالیاتی ۔ پِستانی حیوانیات سے مُتعلِّق ۔ |
675. | Mammalogist | Noun ماہِرِ مُمالیات ۔ مُمالیات کا ماہِر ۔ مَیمَل جانوروں کا ماہِر ۔ |
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.