English to Urdu Translation
mamma found in 14 words. | ||
1. | Mamma | n. اماں۔ میا۔ ماں۔ مادر۔ مہتاری۔ ماتا۔ والدہ Noun ممہِ۔تھن۔پستان Latin مَمَّہ ۔ پَستان ۔ چھاتی ۔ دُودھ خارَج کَرنے والے گَلَینڈ |
2. | Mamma, mama | Noun ماں۔اماں۔امی جان |
3. | Mamma, mama | Noun مَمَّہ ۔ تھَن ۔ پِستان ۔ سینَہ ۔ ثَدی ۔ چُوچی ۔ میمَل حیوانوں کا وہ عُضو جِس سے دُودھ نِکَلتا ہے ۔ |
4. | Mammae | n. اماں۔ میا۔ ماں۔ مادر۔ مہتاری۔ ماتا۔ والدہ Noun ممہِ۔تھن۔پستان Latin مَمَّہ ۔ پَستان ۔ چھاتی ۔ دُودھ خارَج کَرنے والے گَلَینڈ |
5. | Mammal | n. دودھ پلانے والے جانور۔ (میمل۔ پستانیہ) Noun مُمالیہ ۔ مَیمَل ۔ پِستان دار جانور ۔ تھَنیلا ۔ پِستانیہ ۔ ریڑھ کی ہَڈّی والا اعلیٰ گروہ کا پِستان دار جانور ، جو بَچّوں کو دُودھ پِلانے کی خَصُوصیات کا حامِل ہو ۔ |
6. | Mammalian | Adjective پِستانیہ ۔ پِستان دار ۔ مَیملی ۔ |
7. | Mammalogical | Adjective مُمالیاتی ۔ پِستانی حیوانیات سے مُتعلِّق ۔ |
8. | Mammalogist | Noun ماہِرِ مُمالیات ۔ مُمالیات کا ماہِر ۔ مَیمَل جانوروں کا ماہِر ۔ |
9. | Mammalogy | Noun مُمالیات ۔ عِلمِ ذَواتُ الثَدی ۔ پِستان دار حیوانوں سے مُتعلِّق عِلم ۔ |
10. | Mammals | n. دودھ پلانے والے جانور۔ (میمل۔ پستانیہ) Noun مُمالیہ ۔ مَیمَل ۔ پِستان دار جانور ۔ تھَنیلا ۔ پِستانیہ ۔ ریڑھ کی ہَڈّی والا اعلیٰ گروہ کا پِستان دار جانور ، جو بَچّوں کو دُودھ پِلانے کی خَصُوصیات کا حامِل ہو ۔ |
11. | Mammaplasty | Greek, Latin مَمَّہ پَلاسٹی ۔ چھاتی پَر کوئی پَلاسٹَک آپرَیشَن |
12. | Mammary | adj. چھاتی کا۔ پستان کا Adjective تھَن کا ۔ پِستان کا ۔ پِستانی ۔ پِستان سے مُشابَہ ۔ چھاتی کا ۔ |
13. | Mammas | n. اماں۔ میا۔ ماں۔ مادر۔ مہتاری۔ ماتا۔ والدہ Noun ممہِ۔تھن۔پستان Latin مَمَّہ ۔ پَستان ۔ چھاتی ۔ دُودھ خارَج کَرنے والے گَلَینڈ |
14. | Mammato-cumulus | Noun {موسمیات} مُمبَدلا ۔ سَحاب پِستانی ۔ پِستان جَیسی شَکَل والے بادَل کا ٹُکڑا ۔ ڈھَلکی ہوئی چھاتی سے مُشابَہ بَدلی ۔ |
mamma found in 14 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.