English to Urdu Translation
| all found in 242 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 76. | Allegretto | Adjective, Adverb اينڈانٹے سے تيز تَر ۔ اليگرو سے کَم تيز ۔ رَواں ۔ ايک نَغماتی دھُن ۔ |
| 77. | Allegro | Noun, Adjective (موسيقی) تيز ۔ لہَک کر ۔ اليگريٹو ۔ |
| 78. | Allelomorphs | Noun, Adjective وہ خَصُوصیات جو اِنسان وراثَت میں پاتا ہے ۔ مُتبادَل شَکلے ۔ مُتبادَل الشَکَل ۔ جین جو مُتضاد خَصُوصیات والے جوڑے کو ظاہر کِرے اُسے الیلز یا مُتبادل شَکلے کہتے ہَیں ۔ ہر جوڑے کی ایک خاصیت غالب اور دُوسری مَغلُوب ہوتی ہے |
| 79. | Alleluia , hallelujah, halleluiah | Interjection ھَلِلُويا ۔ تَحميد ۔ الحَمدُلِلہ حَمدو ثَنا کا گيت ۔ |
| 80. | Allemande | Noun دو گُتيا رَقص ۔ اٹھارويں صَدی کا مَدھَم دَرباری رَقص ۔ |
| 81. | Allergen | Noun, Adjective, Greek حساسیہ ۔ الَرجی پَیدا کرنے کا اہل کوئی ایجنٹ Noun الَرجی زا ۔ الَرجی پيدا کَرنے والی کوئی شے ۔ |
| 82. | Allergenic | Adjective الَرجی سے مُتعلِق ۔ |
| 83. | Allergic | تیز حسی ۔ حساسی ۔ الرجی Noun تیز حِسی ۔ کِسی خاص پروٹین کے مُتعلِّق حد سے بڑھ کر زود حِسی ۔ Adjective جِسے الَرجی ہو گئی ہو ۔ الَرجی سے مُتعلِق ۔ |
| 84. | Allergist | Noun ماہِرِ الَرجی ۔ الَرجی کے عوارضات کا طِبی ماہِرِ خُصُوصی ۔ |
| 85. | Allergy | Adjective, Greek الرجی ۔ بیرُونی مادّوں کے خلاف ہونا ۔ خواہ وہ بے ضَرَر ہوں کہ خاص دوائی خُوشبُو گَرد دھُواں وَغیرہ کے لیے غیر مَعمُولی حَساسیت Noun الَرجی ۔ خارِش ۔ کائی بُخار ۔ |
| 86. | Allethrin | Noun زَرد رَنگ کی کيمِيائی کيڑے مار دَوا ۔ |
| 87. | Alleviate | v. a. ہلکا کرنا ۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ آرام دینا Verb کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کمی کرنا۔ Verb بوجھ ہَلکا کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔ آرام دينا ۔ تَخفيف کَرنا ۔ |
| 88. | Alleviated | v. a. ہلکا کرنا ۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ آرام دینا Verb کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کمی کرنا۔ Verb بوجھ ہَلکا کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔ آرام دينا ۔ تَخفيف کَرنا ۔ |
| 89. | Alleviates | v. a. ہلکا کرنا ۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ آرام دینا Verb کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کمی کرنا۔ Verb بوجھ ہَلکا کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔ آرام دينا ۔ تَخفيف کَرنا ۔ |
| 90. | Alleviating | v. a. ہلکا کرنا ۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ آرام دینا Verb کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کمی کرنا۔ Verb بوجھ ہَلکا کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔ آرام دينا ۔ تَخفيف کَرنا ۔ |
| 91. | Alleviation | n. گھٹی ۔ گھٹّی ۔ کمی ۔ آرام ۔ تخفیف کمی ۔ آرام ۔ تسکین ۔ Noun تَخفيف ۔ کَمی ۔ تَسکين دَہی کا عمَل يا فعل ۔ |
| 92. | Alleviations | n. گھٹی ۔ گھٹّی ۔ کمی ۔ آرام ۔ تخفیف کمی ۔ آرام ۔ تسکین ۔ Noun تَخفيف ۔ کَمی ۔ تَسکين دَہی کا عمَل يا فعل ۔ |
| 93. | Alleviative, alleviatory | Adjective تَسکين آوَر ۔ مُسکِّن ۔ |
| 94. | Alleviator | Noun سُکُون بَخش ۔ قابِلِ بَرداشت بَنانے والا ۔ سُکُون آوَر ۔ |
| 95. | Alley | n. 1. پٹری ۔ روش ۔ تختہ 2. کنج ۔ گلی ۔ گلیارا ۔ کھوری ۔ کوچہ 3. چھتا Noun تَختَہ ۔ روش ۔ پَٹری ۔ کُنج ۔ گَلی ۔ گَليارَہ ۔ کھوری ۔ تَنگ گُزَر گاہ يا گَلی ۔ |
| 96. | Alley-way | Noun تَنگ راستَہ ۔ کُوچَہ ۔ تَنگ گَلی ۔ |
| 97. | Alleys | n. 1. پٹری ۔ روش ۔ تختہ 2. کنج ۔ گلی ۔ گلیارا ۔ کھوری ۔ کوچہ 3. چھتا Noun تَختَہ ۔ روش ۔ پَٹری ۔ کُنج ۔ گَلی ۔ گَليارَہ ۔ کھوری ۔ تَنگ گُزَر گاہ يا گَلی ۔ |
| 98. | Allfoolsday | n. پہلی اپریل ۔ مورکھوں کا دن |
| 99. | Allgiver | n. سرب داتا ۔ کریم ۔ واہب |
| 100. | Allglorious | adj. سرب تیج مان ۔ جل جلالہ |
| all found in 242 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.