English to Urdu Translation

cons found in 346 words & 14 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.ConservationNoun
تحفُّظ ۔ حِفاظَت ۔ عمَل تحفظ ۔
Noun
تحفظ ۔ بچاو ۔
n.
بچاؤ ۔ حفاظت ۔ محافظت
Noun
حِفظان صحَت ۔ جَنگلات کا تحفظ ۔ بچاوٴ ۔
77.Conservation of energyNoun
بقاۓ توانائی ۔ تحفظ توانائی ۔
Noun
بقاۓ توانائی کا کُلیہ ۔ یہ اصُول توانائی کا مجمُوعہ نِظام عالِم میں ہمیشہ یکساں رہتا ہے ۔
78.Conservation of massNoun
بقاۓ مادّہ ۔ تحفظ مادّہ
79.Conservation of matterNoun
بقاۓ مادّہ ۔ کِسی کیمیائی عمل یا کِسی دُوسرے عمل میں مادّہ نہ تو پیدا کیا جا سکتا ہے نہ اِسے فنا کرنا مُمکِن ہے ۔
80.Conservation of momentumNoun
بقاۓ معیار حرکت ۔ کِسی مُتحرک جِسم کی حرکت کا معیار یا مومینٹم اِس کی کمیت اور اِس کی رفتار کے حاصِل ضرب کے مساوی ہوتا ہے ۔
81.ConservationalAdjective
تحفظَاتی ۔ حِفاظتی ۔ اِستقراری ۔
82.ConservationistNoun
مُحافِظ ۔ تحفُظ پسند ۔ قُدرتی وسائل کے تحفُظ کا حامی ۔
83.ConservatismNoun
قدامت پسندی ۔ قدامت پرستی ۔ قدیم کے تحفظ کا رجحان ۔
Noun
اعتدال پسندی ۔ قدامت پسندی ۔
84.ConservatistNoun
قدامت پسند ۔ قدامت پرست ۔
85.Conservativen.
شائق یا محافظ انتظام و بندبست حال ۔ مخالف تبدیل نظم و نسق حال ۔ بندھی لیک پہ چلنے والا
adj.
بچاؤ ۔ رکشک ۔ محافظ
Adjective
حِفاظتی ۔ معتدل ۔ مائل بہ تحفظ ۔
Noun, Adjective
اعتدال پسند ۔ انقلاب کا مخالف ۔
86.ConservativenessNoun
قدامت پسندی ۔ قدامت پرستی ۔
87.Conservativesn.
شائق یا محافظ انتظام و بندبست حال ۔ مخالف تبدیل نظم و نسق حال ۔ بندھی لیک پہ چلنے والا
adj.
بچاؤ ۔ رکشک ۔ محافظ
Adjective
حِفاظتی ۔ معتدل ۔ مائل بہ تحفظ ۔
Noun, Adjective
اعتدال پسند ۔ انقلاب کا مخالف ۔
88.ConservatoireNoun
حُجرہٴ موسیقی ۔ موسیقی کا اِدارہ ۔ غناگاہ ۔
89.ConservatorNoun
مُحافِظ ۔ نِگران ۔ حِفاظَت سے رکھنے والا ۔
Noun
نگران ۔ محافظ ۔
90.Conservatoriesn.
شیشے کا گھر یا کمرا جس میں پودے سردی سے بچا کے رکھتے ہیں
Noun
مُحافظَت خانہ ۔ محفظہ ۔ موسیقی کی درس گاہ ۔
91.Conservatoryn.
شیشے کا گھر یا کمرا جس میں پودے سردی سے بچا کے رکھتے ہیں
Noun
مُحافظَت خانہ ۔ محفظہ ۔ موسیقی کی درس گاہ ۔
92.Conserven.
مربہ ۔ گل قند ۔ پاک
v. a.
1. بچا رکھنا ۔ بچانا ۔ رکشا کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔ محفوظ رکھنا
2. مربہ بنانا یا ڈالنا ۔ پاگنا ۔ غلیفنا
Verb
حِفاظَت سے رَکھنا ۔ چوٹ سے بچانا ۔ حِفاظَت کَرنا ۔
93.Conservedn.
مربہ ۔ گل قند ۔ پاک
v. a.
1. بچا رکھنا ۔ بچانا ۔ رکشا کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔ محفوظ رکھنا
2. مربہ بنانا یا ڈالنا ۔ پاگنا ۔ غلیفنا
Verb
حِفاظَت سے رَکھنا ۔ چوٹ سے بچانا ۔ حِفاظَت کَرنا ۔
94.ConserverNoun
مَحفوظ رَکھنے والا ۔ اَصلی حالَت میں رَکھنے والا ۔
95.Conservesn.
مربہ ۔ گل قند ۔ پاک
v. a.
1. بچا رکھنا ۔ بچانا ۔ رکشا کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔ محفوظ رکھنا
2. مربہ بنانا یا ڈالنا ۔ پاگنا ۔ غلیفنا
Verb
حِفاظَت سے رَکھنا ۔ چوٹ سے بچانا ۔ حِفاظَت کَرنا ۔
96.Conservingn.
مربہ ۔ گل قند ۔ پاک
v. a.
1. بچا رکھنا ۔ بچانا ۔ رکشا کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔ محفوظ رکھنا
2. مربہ بنانا یا ڈالنا ۔ پاگنا ۔ غلیفنا
Verb
حِفاظَت سے رَکھنا ۔ چوٹ سے بچانا ۔ حِفاظَت کَرنا ۔
97.Conshaguinityn.
سگائی ۔ قربت ۔ قرابت ۔ اپنایت ۔ برادری ۔ یگانگت
98.Considerv. a.
1. سوچنا ۔ بچارنا ۔ غور کرنا ۔ خوض کرنا ۔ تامّل کرنا
2. لحاظ کرنا ۔ پاس کرنا ۔ خیال کرنا ۔ چت میں لانا ۔ توجہ کرنا
3. گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ قیاس کرنا
Verb
سوچنا ۔ غوروفِکر کَرنا ۔ تامل کَرنا ۔
Verb
سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ غور کرنا ۔ سوچنا ۔
99.Considerableadj.
بہت ۔ بشیش ۔ از حد
Adjective
قابل غور ۔ اہم ۔ مُمتاز ۔
Adjective
قابلِ ذکر ۔ قابلِ غور ۔
100.Considerablesadj.
بہت ۔ بشیش ۔ از حد
Adjective
قابل غور ۔ اہم ۔ مُمتاز ۔
Adjective
قابلِ ذکر ۔ قابلِ غور ۔
cons found in 346 words & 14 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.