English to Urdu Translation

en found in 901 words & 37 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.EncephalomyelitisNoun
دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کا ورم ۔
Noun
دَماغ نَخاعی التہاب ۔ دَماغ اور شوکی ڈورا کی سوزِش
77.EncephalomyelopathyNoun
مَرض دَماغ و نَخاع ۔ دَماغ اور شوکی ڈورا دونوں کو مُتاثَر کَرنے والا مَرض
78.EncephalonNoun
دماغ ۔ مغز ۔
Noun
دَماغ یا مَغَز کو کہتے ہَیں یا میڈیکَل سائنس میں اِستَعمَال ہونے والی ایک اِصطلاح
79.EncephalopathyNoun
مَرض دَماغی ۔ دَماغ کا کوئی مَرض
80.Enchafev. a.
چھیڑنا۔ خفا کرنا۔ دق کرنا۔ ستانا۔ بھڑکانا۔ رسانا
81.Enchainv. a.
بیڑیاں ڈالنا۔ رنجیر بند کرنا۔ پا بہ زنجیر کرنا۔ پا بہ جولاں کرنا۔ قید کرنا
Verb
پابند سلاسل کرنا ۔ زنجیر میں باندھنا ۔ پابند کرنا ۔
82.Enchainedv. a.
بیڑیاں ڈالنا۔ رنجیر بند کرنا۔ پا بہ زنجیر کرنا۔ پا بہ جولاں کرنا۔ قید کرنا
Verb
پابند سلاسل کرنا ۔ زنجیر میں باندھنا ۔ پابند کرنا ۔
83.Enchainingv. a.
بیڑیاں ڈالنا۔ رنجیر بند کرنا۔ پا بہ زنجیر کرنا۔ پا بہ جولاں کرنا۔ قید کرنا
Verb
پابند سلاسل کرنا ۔ زنجیر میں باندھنا ۔ پابند کرنا ۔
84.EnchainmentNoun
جکڑبندی ۔ زنجیر بندی ۔ سلاسل بندی ۔
85.Enchainsv. a.
بیڑیاں ڈالنا۔ رنجیر بند کرنا۔ پا بہ زنجیر کرنا۔ پا بہ جولاں کرنا۔ قید کرنا
Verb
پابند سلاسل کرنا ۔ زنجیر میں باندھنا ۔ پابند کرنا ۔
86.Enchantv. a.
1. جادو سے موہنا۔ جادو کرنا۔ افسوں کرنا۔ ٹونا کرنا
2. موہت کرنا۔ موہنا۔ مگن کرنا۔ رجھانا۔ نہایت خوش کرنا۔ پرم آنند کو پہنچانا
Verb
مسحُور کرنا ۔ رجھانا ۔ لبھانا ۔جادو کرنا ۔
v. a.
Verb
مَسحُور کرنا ۔ مَنتَر پُھونکنا ۔ گروِيدہ کرنا ۔ دَم کرنا ۔ موہ لينا ۔ لُبھانا ۔ دِلچَسپی جَگانا ۔
87.Enchantedv. a.
1. جادو سے موہنا۔ جادو کرنا۔ افسوں کرنا۔ ٹونا کرنا
2. موہت کرنا۔ موہنا۔ مگن کرنا۔ رجھانا۔ نہایت خوش کرنا۔ پرم آنند کو پہنچانا
Verb
مسحُور کرنا ۔ رجھانا ۔ لبھانا ۔جادو کرنا ۔
88.Enchantern.
جادوگر۔ ساحر۔ اوجھا۔ دلفریب
Noun
ساحِر ۔ جادُو گر ۔ مسرت بخشنے والا ۔
89.Enchantersn.
جادوگر۔ ساحر۔ اوجھا۔ دلفریب
Noun
ساحِر ۔ جادُو گر ۔ مسرت بخشنے والا ۔
90.EnchantingAdjective
موہ لینے والا ۔ مُسرّت بخش ۔ فسوں کار ۔
v. a.
1. جادو سے موہنا۔ جادو کرنا۔ افسوں کرنا۔ ٹونا کرنا
2. موہت کرنا۔ موہنا۔ مگن کرنا۔ رجھانا۔ نہایت خوش کرنا۔ پرم آنند کو پہنچانا
Verb
مسحُور کرنا ۔ رجھانا ۔ لبھانا ۔جادو کرنا ۔
91.EnchantinglyAdverb
فسوں کاری سے ۔ دلربائی سے ۔
92.Enchantmentn.
1. سحر سازی۔ افسوں گری۔ جادوگری۔ دل فریبی۔ دل ربائی
2. جادو۔ ٹونا۔ منتر۔ سحر۔ افسوں
Noun
جادو کا عمل ۔ سِحر کاری ۔ افسوں کاری ۔
n.
Noun
مَسحُور کرنے کا عَمَل ۔ کَشِش پَيدا کرنے کا عَمَل ۔ دِلکَشی ۔سِحَر اَنگيزی ۔ جادُو ۔ دِلفَريبی کا عَمَل ۔
93.Enchantmentsn.
1. سحر سازی۔ افسوں گری۔ جادوگری۔ دل فریبی۔ دل ربائی
2. جادو۔ ٹونا۔ منتر۔ سحر۔ افسوں
Noun
جادو کا عمل ۔ سِحر کاری ۔ افسوں کاری ۔
94.Enchantressn.
جادوگرنی۔ افسوں گرنی۔ ساحرہ
Noun
ساحِرہ ۔ جادُو گرنی ۔ دلرُبا ۔
95.Enchantressesn.
جادوگرنی۔ افسوں گرنی۔ ساحرہ
Noun
ساحِرہ ۔ جادُو گرنی ۔ دلرُبا ۔
96.Enchantsv. a.
1. جادو سے موہنا۔ جادو کرنا۔ افسوں کرنا۔ ٹونا کرنا
2. موہت کرنا۔ موہنا۔ مگن کرنا۔ رجھانا۔ نہایت خوش کرنا۔ پرم آنند کو پہنچانا
Verb
مسحُور کرنا ۔ رجھانا ۔ لبھانا ۔جادو کرنا ۔
97.Enchasev. a.
منڈھنا۔ جمانا۔ حاشیہ لگانا۔ جڑنا۔ منبت کاری کرنا۔ نقشہ بنانا۔ جڑت کا کام کرنا
Verb
جڑنا ۔ مرصع کرنا ۔ جڑاوٴ کام کرنا ۔
98.EnchiladaNoun
میکسیکی تیار کھانوں میں مصالحہ دار گوشت کا آمیزہ جسے مکئی کی روٹی میں لپیٹ کر کھایا جاتا ہے ۔
99.EnchiridionNoun
ہینڈ بک ۔ دستی کتاب ۔ دستور العمل ۔
100.EnchomdromaNoun
کارٹیلیج والا ناسُور
en found in 901 words & 37 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.