English to Urdu Translation
end found in 175 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
76. | Endodontic | Adjective دانتوں کی بیماریوں سے متعلق ۔ طب الاسنانی ۔ |
77. | Endodontist | Noun ماہر امراض دندان ۔ ماہر طب الاسنان ۔ |
78. | Endogamous | Adjective دروں زواجی ۔ سگوتی ۔ درون ازدواجی ۔ |
79. | Endogamy | Noun قبیلے کے اندر ہی شادی کرنے کا رواج ۔ |
80. | Endogen | Noun درخت در نمو ۔ دروں رونندہ پودا ۔ ایک فلقی پودا جس کی ڈالیوں کو پہلے دروں رو خیال کیا جاتا تھا ۔ |
81. | Endogenous | Noun اندرُونی کان کی جھِلّی دار لیبی رَنتھ میں سیال ۔ جو جِسَم کے اندَر ہی نِکلے یا پھُوٹے Noun, Adjective دروں رو ۔ درون زاد ۔ مذکورہ بالا پودوں سے متعلق ۔ درنمو ۔ |
82. | Endogenously | Adverb درنوئی طور پر ۔ |
83. | Endogens | Noun درنمو درخت ۔ درخت جِس کے اندر سے لکڑی پیدا ہوتی ہے ۔ |
84. | Endogeny | Noun دروں نموئی ۔ درون زادگی ۔ دروں زائیدگی ۔ |
85. | Endolympathic shun | Noun مادّہ جو اندَر پُہَنچَنے والی جَراثیم کو تَباہی سے ہَمکِنار کَرتا ہے |
86. | Endolymph | Noun کان کا میل ۔ دورون لمف ۔ کان کی جھلی کی رطوبت ۔ |
87. | Endolymphatic | Noun درون لمفی ۔ |
88. | Endolysin | Noun دَرونِ رحمی سَلعہ ۔ ایک ناسُور کی قِسَم |
89. | Endometrioma | Noun ایسی حَالَت جِس میں رحَم اپنی جَگَہ سے ہَٹ جائے اور اِس کے استَر پَر رَسولی بَن جائے |
90. | Endometriosis | Noun وَرمِ دَرونِ رحَم ۔ اینڈومیٹریم کی سوزِش |
91. | Endometritis | Noun اینڈومیٹریم ۔ دَرونِ رحمہ ۔ اندرُونی مَوَیکوسا ۔ اگَر حَمَل نہ ٹھہرے تو رحَم کی تہ ٹُوٹ پھُوٹ جاتی ہے |
92. | Endometrium | Greek رحَم کے استَر ، بَچَّہ دانی کے غُلَاف یا استَر کے بارے میں Noun درون رحمہ ۔ بطانہ رحم ۔ رحم کی اندرُونی جِھلی ۔ |
93. | Endometroima | Noun غَیر مَعمُولی جَگہوں پر اینڈومیٹریم کی موجُودگی |
94. | Endomorph | Adjective در معدن ۔ وہ معدنی شے جو کسی دوسری معدنی شے کے اندر ہو ۔ |
95. | Endomorphic | Adjective در معدنی ۔ |
96. | Endomorphism | Noun در معدنیت ۔ کسی مخل ہونے والی چٹان میں ارد گرد کی چٹان کے ساتھ رد عمل سے پیدا ہونے والی تبدیلی ۔ |
97. | Endomorphy | Noun بطنی درجہ بند ۔ |
98. | Endoneurium | Noun دَرونِ عصبہ ۔ عصبی رَیشوں کے گِرد نَرَم اندرُونی رابطی بافت |
99. | Endoparasite | Noun باطنی طفیلیہ ۔ دروں طفیلی ۔ ایک طفیلیہ جو حیوانات کے اندرونی اعضا میں پرورش پاتا ہے ۔ Noun مَیزبان کے اندَر رہ کَر پَروَرِش پانے والا طُفَیلی ۔ |
100. | Endophlebitis | Noun وَرید کے اندرُونی استَر کی سوزِش ۔ ایسا زیادَہ ٹیکے لَگوانے سے ہوتا ہے |
end found in 175 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.