English to Urdu Translation
| g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 Next | ||
| 876. | Genitourinary | Adjective تناسلی بولی ۔ تناسلی و بولی اعضا سے مُتعلّق ۔ |
| 877. | Geniture | Noun {نجوم} زائچہ ۔ طالع ۔ |
| 878. | Genius | pl.n. Noun جوہرِ قابل ۔ تابغہ ۔ ذکی ۔ طبّاع ۔ اِختراعی قوت ۔ غیر معمولی قابلیت والا ۔ اِنتہائی ذہین شخص ۔ |
| 879. | Geniuses | pl.n. Noun جوہرِ قابل ۔ تابغہ ۔ ذکی ۔ طبّاع ۔ اِختراعی قوت ۔ غیر معمولی قابلیت والا ۔ اِنتہائی ذہین شخص ۔ |
| 880. | Genocide | Noun نَسَل کَشی ۔ گروہ کا قتلِ عام ۔ نَسَل کا قتلِ عام ۔ کِسی نَسَل کا قتلِ عمد ۔ |
| 881. | Genoese | Adjective جینوائی ۔ شمال مغربی اِٹلی کی بَندَر گاہ ۔ جینوا سے مُتعلّق ۔ جینوا کے باشِندوں کا ۔ |
| 882. | Genome | Noun لونیّت ۔ لونی مادّہ ۔ ایک جُفتہ کے لونیوں کے دو سیٹوں میں سے ایک ۔ Noun والَد یا والدَہ سے ایک کَروموسوم کا مُکَمَّل سیٹ جو اولاد میں گیا ہو |
| 883. | Genotype | Noun نَسلی نُمائندہ ۔ کِسی فرد میں موروثی خصُوصیات کا مَجمُوعہ ۔ نَسلی نوع ۔ ایک قِسم کی نوع ۔ Noun نسلی نوع ۔ کوئی خاص نوع جو توارِث سے مُتعین ہوتی ہو ۔ Noun نَسلی نُوع ۔ فَرد کی تَوارثی خَصُوصیات ۔ فَرد کی وِرثَہ میں مِلی ہُوئی خَصُوصیات |
| 884. | Genous | Noun پیدا کرنا ۔ کِسی کا پیدا کردہ ۔ |
| 885. | Genre | n. وہ طرز نقاشی جس میں روز مرہ کی چیزوں کی تصویریں کھینچی جائیں Noun قِسم ۔ طرز ۔ انداز ۔ ہیئت ۔ تکنیک اور موضوع کے لِحاظ سے مُنفَرِد ۔ |
| 886. | Genres | n. وہ طرز نقاشی جس میں روز مرہ کی چیزوں کی تصویریں کھینچی جائیں Noun قِسم ۔ طرز ۔ انداز ۔ ہیئت ۔ تکنیک اور موضوع کے لِحاظ سے مُنفَرِد ۔ |
| 887. | Genro | Noun جاپانی بزُرگ سیاستدان ۔ |
| 888. | Gens | Noun جِنس ۔ خاندان ۔ برادری ۔ قبیلہ ۔ |
| 889. | Gent | Noun جنٹلمین ۔ اشراف ۔ شریف آدمی ۔ |
| 890. | Gent saw | باریک دندانوں والی چھوٹی آری جِس میں سیدھا دستہ لگا ہوتا ہے ۔ Noun باریک دندانوں والی چھوٹی آری جِس میں سیدھا دستہ لگا ہوتا ہے ۔ |
| 891. | Genteel | adj. 1. مہذب۔ خلیق۔ شائستہ۔خوش اخلاق۔ تربیت یافتہ 2. ستھرا۔ آراستہ۔ صاف۔ عمدہ۔ خوش وضع Adjective خاندانی ۔ نفیس طبع ۔ ادنیٰ باتوں سے مُبّرا ۔ خلیق ۔ مُہَذِّب ۔ |
| 892. | Genteeler | adj. 1. مہذب۔ خلیق۔ شائستہ۔خوش اخلاق۔ تربیت یافتہ 2. ستھرا۔ آراستہ۔ صاف۔ عمدہ۔ خوش وضع Adjective خاندانی ۔ نفیس طبع ۔ ادنیٰ باتوں سے مُبّرا ۔ خلیق ۔ مُہَذِّب ۔ |
| 893. | Genteelest | adj. 1. مہذب۔ خلیق۔ شائستہ۔خوش اخلاق۔ تربیت یافتہ 2. ستھرا۔ آراستہ۔ صاف۔ عمدہ۔ خوش وضع Adjective خاندانی ۔ نفیس طبع ۔ ادنیٰ باتوں سے مُبّرا ۔ خلیق ۔ مُہَذِّب ۔ |
| 894. | Gentian | n. پکھان بید۔ جنتیانا Noun جنشن ۔ زانطان ۔ کوشاد ۔ جِنس زانطانیہ کا جڑی بوٹیوں پَر مُشتَمِل پودا ۔ پکھان بید ۔ Noun جنٹیانا ۔ چرائتہ ۔ ایک پودا جِس کا ست شامِل کرنے سے دوا بے حد کڑوی ہو جاتی ہے ۔ |
| 895. | Gentian violet | Noun جامنی جنشن ۔ ایک قِسم کا عامل جو حیاتیاتی رَنگ دینے ، بطور اساس نُما تیزاب ۔ اور بطور کائی اور جراثیم کُش اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| 896. | Gentians | n. پکھان بید۔ جنتیانا Noun جنشن ۔ زانطان ۔ کوشاد ۔ جِنس زانطانیہ کا جڑی بوٹیوں پَر مُشتَمِل پودا ۔ پکھان بید ۔ Noun جنٹیانا ۔ چرائتہ ۔ ایک پودا جِس کا ست شامِل کرنے سے دوا بے حد کڑوی ہو جاتی ہے ۔ |
| 897. | Gentiemanly | adj. شریفوں کا سا۔ بھلے مانسوں کی طرح |
| 898. | Gentile | n.adj. بت پرست۔ مشرک۔ غیرمسیحی۔ کافر۔ ناستک Adjective غیر یہودی ۔ عیسائیوں کا ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ مارمن فِرقے میں غیر مارمن ۔ |
| 899. | Gentiles | n.adj. بت پرست۔ مشرک۔ غیرمسیحی۔ کافر۔ ناستک Adjective غیر یہودی ۔ عیسائیوں کا ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ مارمن فِرقے میں غیر مارمن ۔ |
| 900. | Gentilesse | Noun مدارات ۔ شریفانہ ۔ مُہذِّب طرزِ عمل ۔ |
| g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.