English to Urdu Translation
| t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 Next | ||
| 876. | Taxis | n. 1. داب۔ دباؤ۔ 2. تقسیم۔ درجہ بندی۔ ترتیب Noun حرکت انگیزی ۔ اپنی جگہ سے ہلے ہوئے حصے کو دوبارہ اس کی جگہ بٹھا دینا ۔ n. کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی Noun ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔ |
| 877. | Taxite | Noun پگھلا ہوا لاوا جس میں مختلف رنگوں کے حِصّے یا بُنتیں ہوتی ہیں ۔ اس طرح وہ ٹکڑوں سے بنا ہوا دکھائی دیتا ہے ۔ |
| 878. | Taxitic | Adjective مختلف رنگوں یا بُنتوں کا ۔ |
| 879. | Taxiway | Noun ٹیکسی وے ۔ پرواز گاہ ۔ کوئی سڑک یا ہموار علاقہ ۔ |
| 880. | Taxon | Noun جیسے برداری ۔ نسل یا خاندان ۔ |
| 881. | Taxonomic , taxonomical | Adjective نظام تقسیم کے متعلق ۔ صنف بندی سے متعلق ۔ اسمیاتی ۔ |
| 882. | Taxonomically | Adverb اصولِ تقسیم کی رُو سے ۔ |
| 883. | Taxonomies | اصول صنف بندی۔ اصول تجنیس Noun اصولِ صنف بندی ۔ اسمیات ۔ تقسیم ۔ اصول و قوانین کے حوالے سے ۔ n. استتی۔ حمد۔ شکرانہ Noun ٹی ڈیم ۔ حصہ باری ۔ قدیم لاطینی ترانہ جو حمد کی شکل میں ہوتا ہے ۔ |
| 884. | Taxonomist | Noun میحثِ تقسیم کا ماہر یا محقق ۔ عالمِ صنف بندی ۔ ماہر اسمیات ۔ |
| 885. | Taxonomy | اصول صنف بندی۔ اصول تجنیس Noun اصولِ صنف بندی ۔ اسمیات ۔ تقسیم ۔ اصول و قوانین کے حوالے سے ۔ |
| 886. | Taxpayer | Noun محصول دہندہ ۔ ٹیکس دہندہ ۔ جو شخص ٹیکس ادا کرتا ہو ۔ |
| 887. | Taxturally | Adverb ساخت یا بُنَت کے لحاظ سے ۔ |
| 888. | Taxus | Noun رکھل ۔ صُور ۔ یہ پودا بہت چھوٹے قد کا ہوتا ہے ۔ اس کی لکڑی بہت مضبوط ہوتی ہے ۔ |
| 889. | Taxying | n. کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی Noun ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔ |
| 890. | Tay-sach`s disease | Noun سِرِبرَل لِپّائڈوسِس جو چَربیلے میٹابولِزَم کی غَلطی کی وَجَہ سے ہوتا ہے |
| 891. | Tayyab | Noun, Adjective طَيَّب ﷺ ۔ پاک ۔ نرم ونازک خوشبودار شخصيت ۔ ہر قسم کی نجاست سے پاک ۔ اللہ تعالٰی کا آخری نبی ۔ |
| 892. | Tazza | Noun کُھلے منہ کا اُتھلا پیالہ یا گلدان خصوصاً پیندے دار ۔ |
| 893. | Te deum | n. استتی۔ حمد۔ شکرانہ Noun ٹی ڈیم ۔ حصہ باری ۔ قدیم لاطینی ترانہ جو حمد کی شکل میں ہوتا ہے ۔ |
| 894. | Tea | n. 1. چاء کی پتی۔ برگ چائے 2. چاء کا پانی۔ عرق چاء۔ چائے 3. شام کا کھانا۔ بیالو ٹی ۔ چائے Noun چائے ۔ چائے کی پتی ۔ چائے کا پودا ۔ |
| 895. | Tea bag | Noun چائے تھیلی ۔ کپڑے یا کاغذ کی چھوٹی مسام دار تھیلی ۔ |
| 896. | Tea ball | Noun چائے مُقطر گولا ۔ چھیدوں والا گولا ۔ عموماً دھات کا بنا ہوا ۔ |
| 897. | Tea biscuit | Noun چائے بسکٹ ۔ چائے کے ساتھ کھایا جانے والا میٹھا بسکٹ ۔ |
| 898. | Tea cozy | Noun کیتلی پوش ۔ چائے دانی ۔ غلاف ۔ ٹی کوزی ۔ چائے پوش ۔ |
| 899. | Tea dance | Noun چائے رقص ۔ رقص جو سر شام چائے پینے کے وقت کیا جائے ۔ |
| 900. | Tea garden | Noun چائے کا باغیچہ ۔ باغ یا کُھلی عوامی جگہ ۔ چائے کا باغ ۔ |
| t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.