English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next
976.TearjerkingAdjective
رُلانے والا ۔ جیسے کوئی ڈرامہ یا کہانی ۔
977.TearlessAdjective
بے اشک ۔ روئے بغیر ۔ چلانے یا رونے کے ناقابل ۔
978.TearlesslyAdverb
روئے دھوئے بغیر ۔ بے اشکی سے ۔ بن روئے ۔
979.Tearoom , tea shopNoun
چائے خانہ ۔ ٹی ہاوس ۔ کمرہ یا دوکان جہاں گاہکوں کو چائے یا دیگر اشیائے خورد و نوش پیش کی جائیں ۔
980.TearsNoun
آنسُو ۔ اشک ۔ لیکریمَل گَلَینڈ سے بَننے والی رَطُوبَت ۔ اِس میں خَامرَہ لائیسوزائیم ہوتا ہے جو دافع تَعفُّن ہوتا ہے
v. a.
1. پھاڑنا۔ چاک کرنا۔ چیرنا۔ مسکانا۔ شگاف کرنا
2. جدا کرنا۔ متفرق کرنا۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا
3. کھسوٹنا۔ نوچنا۔ بکوٹنا۔ چھین لینا۔ جھپٹنا
v. n.
غضبناک ہونا۔ جھلانا۔ جھنجلانا۔ پھٹنا
n.
1. آنسو۔ اشک۔ آنجھو
2. بوند۔ قطرہ
3. چاک۔ دراڑ۔ چیر۔ درز
ٹيئر ۔ آنسو ۔ نوچنا ۔ پھاڑنا ۔ اُدھيڑنا ۔
Verb
پھاڑنا ۔ کھینچ کر پھاڑنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ۔ پھاڑ کر سوراخ کرنا ۔
981.TearyAdjective
آنسو بھرا ۔ اشک آمیز ۔
982.Teasn.
1. چاء کی پتی۔ برگ چائے
2. چاء کا پانی۔ عرق چاء۔ چائے
3. شام کا کھانا۔ بیالو
ٹی ۔ چائے
Noun
چائے ۔ چائے کی پتی ۔ چائے کا پودا ۔
983.TeasableAdjective
ستائے جانے کے قابل ۔
984.Teasaucern.
پرچ۔ طشتری
985.Teasev. a.
1. دھننا۔ پیننا۔ کنگھی کرنا۔ سلجھانا۔ تومنا۔ ڈھکنا
2. روئیں کھڑے کرنا۔ کھرچنا
3. دق کرنا۔ ستانا۔ تنگ کرنا۔ جان کھانا۔
Verb
چھیڑنا ۔ تنگ کرنا ۔ اون صاف کرتے ہوئے اُس کے ریشے علٰیحدہ کرنا ۔ کنگھے سے صاف کرنا ۔
Noun, Adjective
شَقِ نَسیج ۔ باریک دھاگوں میں کھَینچنا ۔ جَیسا کہ عُضلی نَسیج کے ذَرّے کے رَیشوں کو الَگ کَرنے میں
986.Teasedv. a.

987.Teaseln.
ایک قسم کا چھوٹا درخت۔ ولائتی گوکھرو
988.Teasel , brit , teazel , teazelNoun
اونٹ کٹارا ۔ ولانتی گوکھرو ۔ خارشُتر ۔ ایک پودا جس کے پتّے اور پُھول خاردار ہوتے ہیں ۔
989.Teaseledn.
ایک قسم کا چھوٹا درخت۔ ولائتی گوکھرو
990.Teaselingn.
ایک قسم کا چھوٹا درخت۔ ولائتی گوکھرو
991.Teaselledn.
ایک قسم کا چھوٹا درخت۔ ولائتی گوکھرو
992.Teasellingn.
ایک قسم کا چھوٹا درخت۔ ولائتی گوکھرو
993.Teaselsn.
ایک قسم کا چھوٹا درخت۔ ولائتی گوکھرو
994.Teasern.
ستانے والا۔ دق کرنے والا۔ شریر
Noun
چھیڑنے والا ۔ دل لگی باز ۔ ستانے والا ۔ دِق کرنے والا ۔ چہل باز ۔
995.Teasersn.
ستانے والا۔ دق کرنے والا۔ شریر
Noun
چھیڑنے والا ۔ دل لگی باز ۔ ستانے والا ۔ دِق کرنے والا ۔ چہل باز ۔
996.Teasesv. a.
1. دھننا۔ پیننا۔ کنگھی کرنا۔ سلجھانا۔ تومنا۔ ڈھکنا
2. روئیں کھڑے کرنا۔ کھرچنا
3. دق کرنا۔ ستانا۔ تنگ کرنا۔ جان کھانا۔
Verb
چھیڑنا ۔ تنگ کرنا ۔ اون صاف کرتے ہوئے اُس کے ریشے علٰیحدہ کرنا ۔ کنگھے سے صاف کرنا ۔
Noun, Adjective
شَقِ نَسیج ۔ باریک دھاگوں میں کھَینچنا ۔ جَیسا کہ عُضلی نَسیج کے ذَرّے کے رَیشوں کو الَگ کَرنے میں
997.Teasingv. a.

998.TeasinglyAdverb
چھیڑ خوانی کے طور پر ۔
999.Teaspoonn.
چائے کا چمچہ۔ چھوٹا چمچہ
Noun
چائے کا چمچہ ۔ چائے ۔ کافی ۔ اسی نُوع کی کوئی شے پلانے والا چھوٹا چمچہ ۔
1000.TeaspoonfulNoun
چمچہ بھر ۔ مُقدار جو چائے کے چمچے میں سما جائے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.