English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    356    357    358    359    360    361    362    363    364    365    Next
9001.CostoclavicularNoun
پَسلی کے مُتَعلِق
9002.CostrelNoun
لٹکنی بوتل ۔ کُپی ۔ چمڑے کی بنی ہوئی بوتل ۔ مٹی کی بوتل ۔ لکڑی کی بوتل ۔
9003.Costructive fraudتعبيری فريب ۔
9004.Costspl.n.
خرچہ ۔ صرف ۔ لاگت
n.
1. مول۔ لاگت ۔ دام ۔ قیمت ۔ خرچ ۔ صرف
2. گھاٹا ۔ ٹوٹا ۔ چٹّی ۔ نقصان ۔ ضرر ۔ خسارہ ۔ زبان ۔ کسر
v.n.
1. دام لگنا ۔ مول کو آنا ۔ لگنا ۔ آنا ۔ بیٹھنا ۔ خرچ ہونا ۔ صرف ہونا ۔ قیمت رکھنا
2. اُٹھانا ۔ سہنا ۔ بیٹھنا ۔ سہارنا
کوسٹ ۔ قيمت ۔ لاگت ۔
Verb
کوسٹ ۔ خرچ کرنا ۔ مہنگا پَڑنا
Noun
لاگت ۔ قیمت ۔ مول ۔ دام ۔ مصارف ۔
9005.Costumen.
پہناوا ۔ پوشاک ۔ لباس ۔ بانا ۔ باگا
Noun
پوشاک ۔ لباس کی وضع قطع ۔ لباس کا فیشن ۔ خاص لباس ۔
9006.Costumedn.
پہناوا ۔ پوشاک ۔ لباس ۔ بانا ۔ باگا
Noun
پوشاک ۔ لباس کی وضع قطع ۔ لباس کا فیشن ۔ خاص لباس ۔
9007.CostumerNoun
پوشاک ساز ۔ لباس ساز ۔ پوشاک فروش ۔ لباس کار ۔ لباس فروش ۔
9008.Costumesn.
پہناوا ۔ پوشاک ۔ لباس ۔ بانا ۔ باگا
Noun
پوشاک ۔ لباس کی وضع قطع ۔ لباس کا فیشن ۔ خاص لباس ۔
9009.Costumingn.
پہناوا ۔ پوشاک ۔ لباس ۔ بانا ۔ باگا
Noun
پوشاک ۔ لباس کی وضع قطع ۔ لباس کا فیشن ۔ خاص لباس ۔
9010.CosyNoun, Adjective
شہ نشین ۔ آرام دہ ۔ سکون بخش ۔ چین اور سُکھ سے بیٹھنے کی جگہ ۔ سُکھ چین سے لیٹا ہُوا ۔
9011.Cotn.
n.
جھونپڑا ۔ جھونپڑی ۔ کُٹی ۔ چھاں ۔ چھپر ۔ چھوٹا بنگلا ۔کٹیا
Noun
کھاٹ ۔ کھٹولی ۔ چارپائی ۔ ہلکی کھاٹ ۔ کینوس کا جُھولا بستر ۔ چھوٹا کھٹولا ۔
9012.Cotangentn.
چھچھن ۔ مماس التمام
9013.Cotangentsn.
چھچھن ۔ مماس التمام
9014.CoteNoun
دڑبا ۔ باڑا ۔ بھیڑوں کا باڑا ۔ مُرغیوں کا دڑبا ۔ سائبان ۔ اُسارا ۔
9015.Cote, cottagen.
n.
جھونپڑا ۔ جھونپڑی ۔ کُٹی ۔ چھاں ۔ چھپر ۔ چھوٹا بنگلا ۔کٹیا
Noun
کھاٹ ۔ کھٹولی ۔ چارپائی ۔ ہلکی کھاٹ ۔ کینوس کا جُھولا بستر ۔ چھوٹا کھٹولا ۔
9016.CoteauNoun
سطح مرتفع ۔ بلند زمین ۔ درمیانہ بلندی کی پہاڑی جو اوپر سے چپٹی اور چوڑی ہو ۔
9017.CoterieNoun
حلقہ ۔ جتھا ۔ چند دوستوں کا گروہ ۔ ٹولی ۔ منڈلی ۔ حلقہ ادبی ۔
9018.CoterminousNoun
ہم خِطہ ۔ جِن کے بیرونی سِرے یا جِن کی سرحدیں مُشتَرِک ہوں ۔
9019.CothurnusNoun
بلند ایڑی جُوتا ۔ کتھرنس ۔ یونانیوں اور رومنوں کا اونچا جُوتا ۔ پُر شِکوہ بیان ۔
9020.CotidalAdjective
ہم مد ۔ متساوی المد ۔ تطابق مد کے مُتعلّق ۔
9021.CotillionNoun
کوٹلین ۔ چوخانہ رقص کی مختلف اقسام میں سے کوئی ایک ۔ امریکا میں ایک پیچیدہ رقص ۔
9022.Cotsn.
n.
جھونپڑا ۔ جھونپڑی ۔ کُٹی ۔ چھاں ۔ چھپر ۔ چھوٹا بنگلا ۔کٹیا
Noun
کھاٹ ۔ کھٹولی ۔ چارپائی ۔ ہلکی کھاٹ ۔ کینوس کا جُھولا بستر ۔ چھوٹا کھٹولا ۔
9023.CottaNoun
کوتاہ ۔ بلا آستین چوغہ ۔ چھوٹی آستینوں کا جبہ ۔ گرجا کے سرود خواں کے پہننے کا چوغہ ۔
9024.Cottagen.
چھپّر ۔ جھونپڑا ۔ بنگلہ ۔ دیہاتی مکان۔
Noun
جھونپڑی ۔ کُٹیا ۔ غریب خانہ ۔ چھوٹا رہنے کا مکان ۔ صحت افزا مقام پر فرود گاہ ۔
9025.Cottage cheeseNoun
خانہ ساز پنیر ۔ دودھ کے دھی سے بنایا ہوا نرم و سفید پنیر ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    356    357    358    359    360    361    362    363    364    365    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.