English to Urdu Translation
cot found in 39 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Cot | n. n. جھونپڑا ۔ جھونپڑی ۔ کُٹی ۔ چھاں ۔ چھپر ۔ چھوٹا بنگلا ۔کٹیا Noun کھاٹ ۔ کھٹولی ۔ چارپائی ۔ ہلکی کھاٹ ۔ کینوس کا جُھولا بستر ۔ چھوٹا کھٹولا ۔ |
2. | Cotangent | n. چھچھن ۔ مماس التمام |
3. | Cotangents | n. چھچھن ۔ مماس التمام |
4. | Cote | Noun دڑبا ۔ باڑا ۔ بھیڑوں کا باڑا ۔ مُرغیوں کا دڑبا ۔ سائبان ۔ اُسارا ۔ |
5. | Cote, cottage | n. n. جھونپڑا ۔ جھونپڑی ۔ کُٹی ۔ چھاں ۔ چھپر ۔ چھوٹا بنگلا ۔کٹیا Noun کھاٹ ۔ کھٹولی ۔ چارپائی ۔ ہلکی کھاٹ ۔ کینوس کا جُھولا بستر ۔ چھوٹا کھٹولا ۔ |
6. | Coteau | Noun سطح مرتفع ۔ بلند زمین ۔ درمیانہ بلندی کی پہاڑی جو اوپر سے چپٹی اور چوڑی ہو ۔ |
7. | Coterie | Noun حلقہ ۔ جتھا ۔ چند دوستوں کا گروہ ۔ ٹولی ۔ منڈلی ۔ حلقہ ادبی ۔ |
8. | Coterminous | Noun ہم خِطہ ۔ جِن کے بیرونی سِرے یا جِن کی سرحدیں مُشتَرِک ہوں ۔ |
9. | Cothurnus | Noun بلند ایڑی جُوتا ۔ کتھرنس ۔ یونانیوں اور رومنوں کا اونچا جُوتا ۔ پُر شِکوہ بیان ۔ |
10. | Cotidal | Adjective ہم مد ۔ متساوی المد ۔ تطابق مد کے مُتعلّق ۔ |
11. | Cotillion | Noun کوٹلین ۔ چوخانہ رقص کی مختلف اقسام میں سے کوئی ایک ۔ امریکا میں ایک پیچیدہ رقص ۔ |
12. | Cots | n. n. جھونپڑا ۔ جھونپڑی ۔ کُٹی ۔ چھاں ۔ چھپر ۔ چھوٹا بنگلا ۔کٹیا Noun کھاٹ ۔ کھٹولی ۔ چارپائی ۔ ہلکی کھاٹ ۔ کینوس کا جُھولا بستر ۔ چھوٹا کھٹولا ۔ |
13. | Cotta | Noun کوتاہ ۔ بلا آستین چوغہ ۔ چھوٹی آستینوں کا جبہ ۔ گرجا کے سرود خواں کے پہننے کا چوغہ ۔ |
14. | Cottage | n. چھپّر ۔ جھونپڑا ۔ بنگلہ ۔ دیہاتی مکان۔ Noun جھونپڑی ۔ کُٹیا ۔ غریب خانہ ۔ چھوٹا رہنے کا مکان ۔ صحت افزا مقام پر فرود گاہ ۔ |
15. | Cottage cheese | Noun خانہ ساز پنیر ۔ دودھ کے دھی سے بنایا ہوا نرم و سفید پنیر ۔ |
16. | Cottage pudding | Noun کا ٹیج پڈنگ ۔ خانہ ساز پڈنگ ۔ نُقل جو میٹھی چٹنی لگے ہوۓ کیک پَر مُشتمل ہوتا ہے ۔ |
17. | Cottager | n. 1. جھونپڑی یا کُٹی کا رہنے والا 2. معافی دار Noun جھونپڑی نشین ۔ کُٹیا نشین ۔ جھونپڑی کا رہنے والا ۔ جُھگی باش ۔ |
18. | Cottagers | n. 1. جھونپڑی یا کُٹی کا رہنے والا 2. معافی دار Noun جھونپڑی نشین ۔ کُٹیا نشین ۔ جھونپڑی کا رہنے والا ۔ جُھگی باش ۔ |
19. | Cottages | n. چھپّر ۔ جھونپڑا ۔ بنگلہ ۔ دیہاتی مکان۔ Noun جھونپڑی ۔ کُٹیا ۔ غریب خانہ ۔ چھوٹا رہنے کا مکان ۔ صحت افزا مقام پر فرود گاہ ۔ |
20. | Cotter | Noun بھانہ ۔ پانہ ۔ ڈاٹ ۔ گلی ۔ Noun پچر ۔ جو کِسی پہیے میں اِس لیے بنایا جاتا ہےکہ وہ دھرے سے نہ نِکلنے پاۓ ۔ |
21. | Cotter pin | Noun کاٹرپن ۔ نیم دائرے کی شکل میں دھات کا لمبا پتلا ٹکڑا جو دوہرا موڑ کر کسنے یا جوڑنے کے کام آتا ہے ۔ |
22. | Cotton | n. 1. روئی ۔ پنبہ ۔ قطن ۔ تُور 2. سوتی کپڑا ۔ روئی کا کپڑا 3. صوف ۔ سوت v.n. Noun روئی ۔ کپاس ۔ سوت ۔ نرم اور سفید روئیں دار ریشے ۔ |
23. | Cotton candy | Noun قطنی مٹھائی ۔ پنبہ مٹھائی ۔ بڑھیا کا کاتا ۔ شکر کی گاڑھی مٹھائی ۔ |
24. | Cotton gin | Noun روئی پیل مشین ۔ ایک مشین جو روئی کو بنولہ سے الگ کرتی ہے ۔ روئی اوٹ گِرنی ۔ |
25. | Cotton grass | Noun قطنی گھاس ۔ لمبی نرم گھاس ۔ سینٹھا نما پودا جو دلدلی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے ۔ |
cot found in 39 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.