English to Urdu Translation
ab found in 713 words & 29 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
26. | Aband | Verb چھوڑ دینا ۔ ہاتھ اُٹھانا ۔ دَستبَردار ہونا ۔ دَست کَشی کَرنا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔ دَست کَش ہونا ۔ |
27. | Abandon | v. a. 1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا 2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا 3. سونپنا ۔ دے دینا 4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا n. بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔ Verb چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔ Verb سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔ Noun, Verb اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔ |
28. | Abandoned | adj.a. بگڑا ہوا ۔ خراب ۔ بدمعاش ۔ بے حیا ۔ اوباش ۔ آوارہ ۔ بے باک ۔ بدشعار ۔ بدکار ۔ خراباتی Adjective زمین جو کاشت نا کی جا سکے ۔ Adjective ترک کردہ ۔ افتادہ۔ اجاڑ۔ متروک۔ Adjective, Participle زمین جو کاشت نا کی جا سَکے ۔ تَرک کَردہ ۔ اَفتادہ۔ اُجاڑ۔ مَتروک۔ (آدمی) جِسے چھوڑ دِیا گیا ہو ۔ آوارا ۔ بَدمُعاش ۔ بَدکار ۔ بے حیا ۔ خَراباتی ۔ v. a. 1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا 2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا 3. سونپنا ۔ دے دینا 4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا n. بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔ Verb چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔ Verb سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔ Noun, Verb اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔ |
29. | Abandoned land | افتادہ زمین ۔ بنجر زمین ۔ Noun افتادہ ذمین۔ |
30. | Abandoned property | ترک کردہ جائیداد ۔ چھوڑی ہوئی جائیداد ۔ Adverb ترک کردہ جائیداد۔ Noun ترک کردہ جائیداد۔ |
31. | Abandoned vehicle | Noun ترک کردہ گاڑی |
32. | Abandoned woman | Noun زوجہ مہجورہ۔ اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کو عرصہ تین سال تک چھوڑ رکھے تو ایسی عورت کو بذریعہ ازروۓ قانون اِنفساخ نِکاح کا حق حاصِل ہے ۔ |
33. | Abandoned women | ایسی عورت جسے اُس کا خاوند چھوڑ جائے ۔ |
34. | Abandonee | Noun جس کی جائیداد متروک ٹھہری ہو ۔ |
35. | Abandoner | Noun چھوڑ جانے والا ۔ تَعلُق توڑنے والا ۔ چھوڑ دينے والا ۔ |
36. | Abandoning | v. a. 1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا 2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا 3. سونپنا ۔ دے دینا 4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا n. بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔ Verb چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔ Verb سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔ Noun, Verb اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔ |
37. | Abandonment | n. تیاگ ۔ ترک ۔ دستبرداری ۔ کنارہ کشی ۔ ترک رفاقت ۔ کس مپرسی ۔ بے چارگی ۔ لا ابالی پن ۔ اہلا گہلا پن Noun حَالتِ دَست برداری ۔ تَرک کر دينے کا عَمل ۔ ضَبطِ نا شناسی Noun حَالتِ دَست بَرداری ۔ تَرک کَر دينے کا عَمَل ۔ ضَبطِ نا شناسی ۔ تَرک ۔ تیاگ ۔ بے پَروائی ۔ لااُبالی ۔ |
38. | Abandonment of action | ترک دعویٰ ۔ دست برداری مقدمہ ۔ |
39. | Abandonment of children | Noun مجانبت اطفال ۔ اگر بارہ سال کی عمر کے بچوں کا باپ ۔ ماں ۔ يا محافظ بچہ کو اس نيت سے کسی جگہ ڈال دے اور اس بچہ سے قطع تعلق کر لے تو يہ شخص سزائے تعزيزی کا مستحق ہے ۔ |
40. | Abandonment of domicile | ترک وطن ۔ |
41. | Abandonment of easement | ترک حق آسائش ۔ |
42. | Abandonment of excess | Adjective ترک زائد ۔ مدعی اپنے دعوی کو عدالت کے دائرہ اختيار سماعت ميں لانے کی غرض سے دعوی کے کسی زائد حصے کو ترک کر سکتا ہے ۔ اور اس سے دستبردار ہو سکتا ہے ۔ |
43. | Abandonment of execution | تعمیل ڈگری سے ۔ دست برداری ۔ |
44. | Abandonment of issue by guardian ad-lotem | ترک امر تنقیح طلب بذریعہ ولی دوران مقدمہ ۔ |
45. | Abandonment of issue by pleader | بذریعہ وکیل ۔ |
46. | Abandonment of issue bypleader | Adjective ترک امر ۔ تتقيح طلب بزريعہ وکيل ۔ ايک وکيل کو اپنے عام اختيارات کے تحت اس امر کا اختيار ہے کہ وہ کسی امر تتقيح طلب کو اپنی صوابديد سے ترک کر دے ۔ |
47. | Abandonment of plea | ترک عذر ۔ ترک موقف ۔ |
48. | Abandonment of point | Noun ترک نکتہ ۔ (قانونی ) پوائينٹ ۔ |
49. | Abandonment of right | Noun, Adjective ترک حق ۔ ترک استحقاق ۔ |
50. | Abandonment of right of passage | Noun, Adjective ترک حق گزر ۔ ترک حق مرور ۔ |
ab found in 713 words & 29 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.