English to Urdu Translation

ab found in 713 words & 29 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Abbreviato placitrunNoun
خلاصہ عذرات ۔ خلاصہ معروضات ۔
127.AbbreviatorNoun
مُخَفف کنُندہ ۔ خُلاصہ سَاز ۔ مُخَفف
128.AbbreviatoryAdjective
اَجمال کا رانَہ۔مُخَفَف۔ خُلاصَہ ساز ۔
129.AbbreviatureNoun
مختصر مسودہ ۔
Noun, Obsolete
تَخفیف کا عمَل ۔ اِختصار کا عمَل ۔ مُختَصِر مَسوَدہ ۔
130.AbbroachVerb
راستے میں مال خرید لینا ۔
131.AbbroachmentNoun
بازار میں آنے سے پہلے مال کی خریداری کرنا ۔
132.Abbuttals or abuttalsNoun
حدوداربعہ ۔
133.AbcNoun
انگريزی حروفِ تہجی کے پہلے تين حروف
Noun
حَرُوف تَہَجّی ۔ کِسی مَضمُون کی مُبادیات ا ب ت ۔ تَرتیب تَہَجّی پَر مَبنی اَشاریہ ، ہدایت نامہ وغیرہ ۔ انگريزی حَرُوفِ تَہَجّی کے پہلے تين حَرُوف ۔
134.Abcess-boilپھوڑا۔ پھِنسی
135.AbderianNoun
یونان کے شہر ابدیرا کا باشِندہ جہاں یونانی فَلسفی دیمقراطیس پَیدا ہُوا تھا ۔ جو رَجائی فَلسفی تھا ۔
136.AbdicableAdjective
قابل دَست بَرداری۔تياگ يوگ۔ يا جسے تياگ دے سکے
137.AbdicantNoun, Adjective
اسم : دَست بَردار ہونے والا شَخص ۔ کِنارا کَش ہونے والا شَخص ۔ حَق چھوڑنے والا شَخص ۔ صِف : دَستبَرداری کے قابِل ۔ کِنارہ کَش ہونے کے قابِل ۔ عہدہ چھوڑنے کے قابِل ۔
138.Abdicateadj.
تجنا
1. تخت یا گدی چھوڑنا
Verb
چھوڑ دينا۔ ترک کرنا۔حوالے کر دينا
Verb
دستبردار ہونا ۔
Verb
تَخت چھوڑنا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ حَق چھوڑ بیٹھنا ۔ علیحدہ ہونا ۔ کِنارہ کَش ہونا ۔ کُلی دَستبَردار ہونا ۔ تَجنا ۔ تیاگنا ۔
139.Abdication دستبرداری ۔ علیحدگی
Noun
تاج سے دستبرداری ۔
Noun
دَست بَرداری ۔ علیحدگی ۔ کِنارہ کَشی ۔ حَق سے دَستبَرداری ۔ تَخت سے دَستبَرداری ۔
140.Abdications دستبرداری ۔ علیحدگی
Noun
تاج سے دستبرداری ۔
Noun
دَست بَرداری ۔ علیحدگی ۔ کِنارہ کَشی ۔ حَق سے دَستبَرداری ۔ تَخت سے دَستبَرداری ۔
141.AbdicatorNoun
عہدہ چھوڑنے والا شَخص ۔ دَستبَردار ہونے والا شَخص ۔ تَخت و تاج سے محروم ہونے والا شَخص ۔
142.Abdomen پیٹ ۔ اوجھ ۔ جٹھر ۔ ڈھڈ ( PJ) ۔ جھینڈ ۔ ڈھینڈا ۔ شکم
Noun
پیٹ ۔ شِکَم ۔ بطن ۔ پھیپروں کے نیچے کا حِصّہ ۔
Noun
جِسَم کا وہ حِصّہ جِس کے اندر معدہ ، آنتین ، رحم تولیدی اعضا وغیرہ واقع ہوتے ہیں ۔ پیٹ ۔ شِکَم ۔ حیوانیات : حَشرے ، صَدفی کیڑوں ، مَکڑی وغیرہ کا پِچھلا حِصّہ ۔
143.Abdomens پیٹ ۔ اوجھ ۔ جٹھر ۔ ڈھڈ ( PJ) ۔ جھینڈ ۔ ڈھینڈا ۔ شکم
Noun
پیٹ ۔ شِکَم ۔ بطن ۔ پھیپروں کے نیچے کا حِصّہ ۔
Noun
جِسَم کا وہ حِصّہ جِس کے اندر معدہ ، آنتین ، رحم تولیدی اعضا وغیرہ واقع ہوتے ہیں ۔ پیٹ ۔ شِکَم ۔ حیوانیات : حَشرے ، صَدفی کیڑوں ، مَکڑی وغیرہ کا پِچھلا حِصّہ ۔
144.Abdominalv. a.
بطنی ۔ شکمی ۔ معدی پیٹ پری
Noun, Adjective
صف : پیٹ کا ۔ معدہ کا ۔ شِکَم کا ۔ بَطنی ۔ شِکمی ۔ پیٹ پُری ۔
Adjective
بَطنی ۔ شِکمی ۔ پيٹ پُری ۔
145.Abdominalsv. a.
بطنی ۔ شکمی ۔ معدی پیٹ پری
Noun, Adjective
صف : پیٹ کا ۔ معدہ کا ۔ شِکَم کا ۔ بَطنی ۔ شِکمی ۔ پیٹ پُری ۔
Adjective
بَطنی ۔ شِکمی ۔ پيٹ پُری ۔
146.AbdominopelivicNoun
پيٹ اور کولہے سے متعلق ۔
147.AbdominoperinealNoun
مقعد اور خصيوں کا درميانی حصہ ۔
148.Abdominous موٹا ۔ توندل ۔ بڑے پیٹ والا ۔ ڈھینڈس
Adjective
بَڑے پیٹ والا ۔ توندل ۔ ڈھینڈس ۔ موٹا ۔ کاسَہ شِکَم ۔
Adjective
کاسَہ شِکَم ۔ ڈھينڈَس ۔ بَڑے پيٹ والا ۔ موٹا ۔
149.Abduce گمراہ کرنا
Verb
اَغوا کَرنا ۔ بھَگا لے جانا غَیر قانونی طَور پَر ، زَبَردَستی یا بہلا پھُسلا کَر ۔ مَرکَز بَدَن سے کِسی عُضو کو الگ کھَینچنا ۔ گُمراہ کَرنا ۔
Verb
بھَگا لے جانا ۔ اغوا کَر لينا ۔ گُمراہ کَرنا ۔
150.AbducentAdjective
دُور کَش ۔
ab found in 713 words & 29 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.