English to Urdu Translation

ab found in 713 words & 29 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Abducent musclesNoun
عُضلاتِ ميعدَہ ۔ دُور کَش عُضلات ۔
152.Abducta.
بھگا یا نکال لے جانا ۔ بہکا لے جانا ۔ اغوا کرنا ۔ اڑا لے جانا
Verb
اغوا کرنا ۔ لے جانا ۔
Verb
اُڑا لے جانا ۔ نِکال کَر لے جانا ۔
153.Abducteda.
بھگا یا نکال لے جانا ۔ بہکا لے جانا ۔ اغوا کرنا ۔ اڑا لے جانا
Verb
اغوا کرنا ۔ لے جانا ۔
Verb
اُڑا لے جانا ۔ نِکال کَر لے جانا ۔
154.Abductinga.
بھگا یا نکال لے جانا ۔ بہکا لے جانا ۔ اغوا کرنا ۔ اڑا لے جانا
Verb
اغوا کرنا ۔ لے جانا ۔
Verb
اُڑا لے جانا ۔ نِکال کَر لے جانا ۔
155.Abduction مستورات یا لڑکے کا ترغیباً یا جبراً نکال لے جانا ۔ استری اتھوا ۔ بچوں کو پھسلا یا دھمکا کر بھگا لے جانا
Noun
اغوا ۔
Noun
اغوا کَرنے يا ہو جانے کا عمَل ۔ اغوا ۔ تَبعيد ۔
156.Abduction by forceجبری اغوا ۔
157.Abductions مستورات یا لڑکے کا ترغیباً یا جبراً نکال لے جانا ۔ استری اتھوا ۔ بچوں کو پھسلا یا دھمکا کر بھگا لے جانا
Noun
اغوا ۔
Noun
اغوا کَرنے يا ہو جانے کا عمَل ۔ اغوا ۔ تَبعيد ۔
158.Abductor مغوی ۔ بھگا لے جانے والا
اغوا کنندہ ۔
Noun
عُضلہ جو کِسی عضو کو جِسم سے باہِر کی طرف حرکت دیتا ہے ۔
Noun
مَغوی ۔ اغوا کَرنے والا ۔ بھَگا لے جانے والا ۔ زَخَم کو سُکیڑنے والی نَس ۔
Noun
مُغوی ۔ اغوا کَرنے والا ۔ بھَگا لے جانے والا ۔
Noun
ايسا پٹھا يا رگ جس کے سکڑنے پر جسم کا وسطی حصہ دوسرے سے جدا ہوتا ہے ۔
159.Abductors مغوی ۔ بھگا لے جانے والا
اغوا کنندہ ۔
Noun
عُضلہ جو کِسی عضو کو جِسم سے باہِر کی طرف حرکت دیتا ہے ۔
Noun
مَغوی ۔ اغوا کَرنے والا ۔ بھَگا لے جانے والا ۔ زَخَم کو سُکیڑنے والی نَس ۔
Noun
مُغوی ۔ اغوا کَرنے والا ۔ بھَگا لے جانے والا ۔
Noun
ايسا پٹھا يا رگ جس کے سکڑنے پر جسم کا وسطی حصہ دوسرے سے جدا ہوتا ہے ۔
160.Abductsa.
بھگا یا نکال لے جانا ۔ بہکا لے جانا ۔ اغوا کرنا ۔ اڑا لے جانا
Verb
اغوا کرنا ۔ لے جانا ۔
Verb
اُڑا لے جانا ۔ نِکال کَر لے جانا ۔
161.Abdul malikNoun, Name, Historical
عبدالملک مشہور عالم شخص تھا، اس نے مقبوضہ ممالک کے تمام دفاتر عربی میں منتقل کر ڈالے جس کے باعث فارسی، قبطی اور سریانی زبانوں کے عربی میں ترجمے ہونے شروع ہو گئے
162.AbeamAdjective, Adverb, Predicate
عرضاً ۔ جَہاز کے طُول سے زاویہ قائمَہ بَناتے ہوئے ۔ جَہاز کی لَمبان یا پیندے کے زاویہ قائمَہ پَر ۔
Adverb
(جَہاز رانی) شَہتيروں کی سِمَت ميں ۔ جَہاز کے پہلُو سے مُخالِف سِمَت پَر ۔
163.AbearNoun, Verb
اِسَم ؛ بھالو ، ریچھ ، جِنس کا جانور جو اپنے تَلووں پَر چَلتا ہے ۔ اَن گھَڑ ۔ بَدتہذیب ۔ بَد قَطَع آدمی ۔ دارالمُبادلہ : سَٹّہ باز ۔ آئندہ سَستے داموں خَریدنے کے خیال سے سَر دَست فروخت کَرنے والا ۔ ف : دارالمُبادلہ : ا ف ل ؛ آئندہ قیمتوں کے گِرنے کا قیاس کَرنا ۔ حِصَص وغیرہ کی قیمتوں میں کَمی کرانا ۔
164.AbearanceNoun
چال ڈھال ۔ طَور طَریقہ ۔ چال چَلَن ۔ لَچھَن ۔ اچھی یا بُری طَرح کام کَرنا ۔ کِردار ۔
165.AbearingNoun
طَور طَریق ۔ بَرتاوٴ ۔ انداز اطوار ۔ اَخلاقی اطوار ۔ اَخلاقی عادات ۔ کِسی جَہاز ، مَشین یا مادّے کا عمَل بَوَقت کار ۔ نَفسِیات : ( اِنسان یا حیوان کا ) کِسی مُحَرّک پَر رَدّ عمَل یا سَلُوک ۔
166.AbeatAdjective, Adverb, Poetical, Predicate
موسیقی یا وَزن شعر کی ماترا ، حَرکَت یا ضَرب ۔ مارنا ۔ پیٹنا ۔ چوٹ لَگانا ( آدمی یا جانور کو ) ۔ ضَربیں لَگانا ۔
167.Abecedarian سیکھتڑ ۔ نو آموز ۔ ابجد خواں ۔ طفل مکتب ۔ متبدی ۔ عامی
Noun
کِسی بھی عِلم ميں نو آمُوز ۔ طِفلِ مَکتَب ۔
168.AbecedaryAdjective
پہلا اصُول يا جُزِ اوّل ۔ مُبتَدی ۔ شُروعات ۔
169.Abed بستر پر ۔ پلنگ پر ۔ خوابیدہ ۔ آرام میں
Adverb, Archiology
بِستَر پَر ۔ پَلَنگ پَر ۔ خَوابیدہ ۔ سوتا ہُوا ۔ بِستَر میں ۔ سویا ہُوا ۔
Adverb
بِستَر ميں ۔ سويا ہُوا ۔ خَوابيدَہ ۔
170.Abele سفیدہ ۔ درخت
Noun
سفیدہ ۔ سفیدے کا دَرَخت ۔
Noun
سُفيدے کا دَرَخَت ۔
171.AbeliaNoun
جِنس ایبیلایا کی سَدا بَہار سَخت تَنے کی جھاڑی جِس کے گُلابی اور سَفید رَنگ کے چھوٹے پھُول ہوتے ہیں ۔ جو مَشرَقی ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔
172.Abelian groupNoun
ابيلی گرُوپ ۔ ايک اِستَبدالی (مُبادلَت پَذير) گِروہ ۔
173.AbelmoskNoun
مُشک دانَہ ۔ ابُوالمُشک ۔
174.AberateVerb
بھَٹَکنا ۔ گُمراہ ہونا ۔ کَجرَوی اِختیار کَرنا ۔
175.AberdeenNoun
اسکاٹ لینڈ کی گرایمپین ریجَن کا شہر اور سابقہ کاوٴنٹی ۔
ab found in 713 words & 29 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.