English to Urdu Translation

ac found in 793 words & 32 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.Accelerationn.
تیز رفتاری ۔ تیزی
Noun
تیز ۔ قبل از وقت ۔
Noun
حالَتِ اِسراع ۔ تيزی کی حالَت ۔
52.Acceleration clauseمعاہدہ میں قبل از وقت واپسی قرض کی شرط ۔
53.Acceleration of gravityNoun
کشِشِ ثَقَل کے باعِث کِسی گِرتی ہُوئی چيز ميں سُرعَت ۔
54.Acceleration of successionوراثت ۔
55.Accelerationsn.
تیز رفتاری ۔ تیزی
Noun
تیز ۔ قبل از وقت ۔
Noun
حالَتِ اِسراع ۔ تيزی کی حالَت ۔
56.AccelerativeAdjective
رَفتار افزا ۔ رَفتار ميں اِضافَہ کَرنے والا ۔
57.Acceleratorn.
وہ شخص یا شے جو کسی چیز کی رفتار تیز کرے ۔ موٹر کا ایکسیلیٹر
Noun
عاجَل ۔ جَلدی کَرنے والا ۔ سُرعت پَذير
58.Acceleratorsn.
وہ شخص یا شے جو کسی چیز کی رفتار تیز کرے ۔ موٹر کا ایکسیلیٹر
Noun
عاجَل ۔ جَلدی کَرنے والا ۔ سُرعت پَذير
59.AcceleratoryAdjective
تيز ساز ۔ مُعجِل ۔
60.AccelereteVerb
چال يا رَفتار بَڑھانا ۔ تيز تَر کَرنا ۔
61.AccelerometerNoun
رَفتار پيما ۔ ہَوائی جَہاز کی رَفتار کا اندازَہ لَگانے والا آلَہ ۔
62.Accentn.
1. اچارن ۔ سر ۔ لہجہ ۔ تلفظ
2. دباؤ ۔ زور ۔ حرکت ۔ آواز ۔ اتار چڑھاؤ یا تھماؤ
3. اچارن چنھ ۔ سر چنھ
v. a.
زور دینا ۔ ضرب لگانا ۔ لہجہ ادا کرنا
Noun
تاکيد،زور،لحن،اہل زبان،نشان
Noun
لہجَہ ۔ سُر ۔ تَلَفُظ ۔ دَباو ۔
63.Accentedn.
1. اچارن ۔ سر ۔ لہجہ ۔ تلفظ
2. دباؤ ۔ زور ۔ حرکت ۔ آواز ۔ اتار چڑھاؤ یا تھماؤ
3. اچارن چنھ ۔ سر چنھ
v. a.
زور دینا ۔ ضرب لگانا ۔ لہجہ ادا کرنا
Noun
تاکيد،زور،لحن،اہل زبان،نشان
Noun
لہجَہ ۔ سُر ۔ تَلَفُظ ۔ دَباو ۔
64.Accentingn.
1. اچارن ۔ سر ۔ لہجہ ۔ تلفظ
2. دباؤ ۔ زور ۔ حرکت ۔ آواز ۔ اتار چڑھاؤ یا تھماؤ
3. اچارن چنھ ۔ سر چنھ
v. a.
زور دینا ۔ ضرب لگانا ۔ لہجہ ادا کرنا
Noun
تاکيد،زور،لحن،اہل زبان،نشان
Noun
لہجَہ ۔ سُر ۔ تَلَفُظ ۔ دَباو ۔
65.Accentsn.
1. اچارن ۔ سر ۔ لہجہ ۔ تلفظ
2. دباؤ ۔ زور ۔ حرکت ۔ آواز ۔ اتار چڑھاؤ یا تھماؤ
3. اچارن چنھ ۔ سر چنھ
v. a.
زور دینا ۔ ضرب لگانا ۔ لہجہ ادا کرنا
Noun
تاکيد،زور،لحن،اہل زبان،نشان
Noun
لہجَہ ۔ سُر ۔ تَلَفُظ ۔ دَباو ۔
66.AccentualAdjective
زور يا تاکيد سے مُتَعلِق ۔
67.Accentual verseAdjective
وہ شعر جِس ميں تَرَنُم کی بُنياد زور يا شِدَّت پَر ہو ۔
68.AccentuallyAdverb
تَرَنُم کے ساتھ ۔ تاکيد کے ساتھ ۔
69.AccentuateVerb
تاکيدی نِشان ڈالنا ۔ زور ڈالنا ۔
70.Accentuationn.
1. اچارن چنھ لگانا
2.
Noun
اندازِ تاکيد ۔ زور ڈال کَر اِظہارِ اِمتِياز کَرنا ۔
71.Accentuationsn.
1. اچارن چنھ لگانا
2.
Noun
اندازِ تاکيد ۔ زور ڈال کَر اِظہارِ اِمتِياز کَرنا ۔
72.Acceptv. a.
1. لینا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا
2. بھانا ۔ سہانا ۔ اچھا لگنا ۔ خوش آنا ۔ پسند کرنا
3. ماننا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا
Verb
منظور کرنا،قابلِ تسليم،مقبول،مرغوب،پسنديدہ
Verb
قُبُول کَرنا ۔ ماننا ۔ تَسليم کَرنا ۔
73.AcceptabilityNoun
قُبُولِيَت ۔ پَذيرائی ۔ پَسَنديدگی ۔
74.Acceptableadj.
من بھاؤنا ۔ اچھا ۔ پسندیدہ
Adjective
قابلِ قبول ۔ قابلِ تقسیم ۔
Adjective
قاِبلِ قُبُول ۔ اچھا ۔ پَسَندِيدَہ ۔
75.AcceptablyAdverb
قابِلِ قُبُول طَريقے سے ۔ پَسَنديدَہ طَور پَر ۔
ac found in 793 words & 32 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.