English to Urdu Translation
ad found in 601 words & 25 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | Addresses | v. a. 1. لگانا ۔ دھیان ۔ چت یا من ۔ لگانا یا دینا ۔ مائل ہونا ۔ متوجہ ہونا ۔ رجوع ہونا 2. بولنا ۔ کہنا ۔ مخاطب ہونا 3. پتہ یا نام لکھنا ۔ لفافہ لکھنا n. 1. گزارش ۔ سپاس نامہ ۔ درخواست ۔ بیان ۔ تقریر ۔ وعظ 2. ٹھکانا ۔ نام و نشان ۔ پتہ ۔ سرنامہ ۔ نام و نشان 3. لقب ۔ خطاب 4. منگنی ۔ چاہ جتانا 5. ڈھنگ ۔ اٹھنا بیٹھنا ۔ نشست و برخاست ۔ وضع ۔ سلیقہ 6. جگت ۔ برجستگی ۔ آمادگی ۔ مستعدی Verb سرنامہ ۔ Verb رُوئے سُخَن کِسی جانِب کَرنا ۔ مُخاطِب کَرنا ۔ دَرخُواست کَرنا ۔ |
102. | Addressing | v. a. 1. لگانا ۔ دھیان ۔ چت یا من ۔ لگانا یا دینا ۔ مائل ہونا ۔ متوجہ ہونا ۔ رجوع ہونا 2. بولنا ۔ کہنا ۔ مخاطب ہونا 3. پتہ یا نام لکھنا ۔ لفافہ لکھنا n. 1. گزارش ۔ سپاس نامہ ۔ درخواست ۔ بیان ۔ تقریر ۔ وعظ 2. ٹھکانا ۔ نام و نشان ۔ پتہ ۔ سرنامہ ۔ نام و نشان 3. لقب ۔ خطاب 4. منگنی ۔ چاہ جتانا 5. ڈھنگ ۔ اٹھنا بیٹھنا ۔ نشست و برخاست ۔ وضع ۔ سلیقہ 6. جگت ۔ برجستگی ۔ آمادگی ۔ مستعدی Verb سرنامہ ۔ Verb رُوئے سُخَن کِسی جانِب کَرنا ۔ مُخاطِب کَرنا ۔ دَرخُواست کَرنا ۔ |
103. | Adds | v.n. 1. جوڑنا ۔ ملانا ۔ لگانا 2. جوڑنا ۔ جمع کرنا Verb ملانا ۔ بڑھانا ۔ شامل کرنا ۔ Verb جَمَع کَرنا ۔ اِضافَہ کَرنا ۔ جوڑنا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ |
104. | Addson`s disease | مَرض ایڈیسَن ۔ خُون کی کَمی ۔ لو بلَڈ پریشَر ۔ شدید اعصابی کَمزوری ۔ اِس حالَت میں نَمَک کی ضَرُورَت نَہیں ہوتی |
105. | Adduce | v. a. پیش کرنا ۔ آگے لانا ۔ لانا ۔ گزراننا ۔ بیان کرنا Verb پیش کرنا ۔ لانا ۔ دینا ۔ Verb حَوالَہ دينا ۔ نَظير دينا ۔ شَہادَت ۔ پيش کَرنا ۔ بَيان کَرنا ۔ |
106. | Adduced | Adjective پیش کردہ ۔ v. a. پیش کرنا ۔ آگے لانا ۔ لانا ۔ گزراننا ۔ بیان کرنا Verb پیش کرنا ۔ لانا ۔ دینا ۔ Verb حَوالَہ دينا ۔ نَظير دينا ۔ شَہادَت ۔ پيش کَرنا ۔ بَيان کَرنا ۔ |
107. | Adducent | Adjective مُقَرِب ۔ آگے لے جانے يا اِکَٹھا کَرنے والا ۔ |
108. | Adducer | Noun نَظير دينے والا ۔ ثُبُوت دِہندَہ ۔ |
109. | Adduces | v. a. پیش کرنا ۔ آگے لانا ۔ لانا ۔ گزراننا ۔ بیان کرنا Verb پیش کرنا ۔ لانا ۔ دینا ۔ Verb حَوالَہ دينا ۔ نَظير دينا ۔ شَہادَت ۔ پيش کَرنا ۔ بَيان کَرنا ۔ |
110. | Adducible | Adjective قابِلِ اِستَناد ۔ ثُبوت يا دَليل کے طَور پَر پيش کَرنے کے قابِل ۔ |
111. | Adducing | v. a. پیش کرنا ۔ آگے لانا ۔ لانا ۔ گزراننا ۔ بیان کرنا Verb پیش کرنا ۔ لانا ۔ دینا ۔ Verb حَوالَہ دينا ۔ نَظير دينا ۔ شَہادَت ۔ پيش کَرنا ۔ بَيان کَرنا ۔ |
112. | Adduct | Verb کِسی عضُو کا بَدَن کے اصَل کی جانِب کھِنچنا ۔ |
113. | Adduct. | کِسی عُضو کا بَدَن کے اصَل کی جانَب کھینچنا ۔ جِسَم کے دَرمیانی جانَب کھینچَنا ۔ سادہ طریقوں سے مِلاپ |
114. | Adduction | Noun کھِنچنے کا عمَل ۔ کھِچاوَٹ ۔ |
115. | Adductive | Adjective کھينچنے يا کھِنچے جا سَکنے کے قابِل ۔ |
116. | Adductor | مَقربہ ۔ قریب کُنِندہ ۔ ایسا عُضلہ جو جِسَم کے دَرمیانی حِصّے کی طرف حَرکَت کَرے ۔ وہ پَٹھے جو ٹانگوں اور بازُو کو جِسَم کی طَرَف لاتے ہیں |
117. | Adductor muscle | Noun عُضلہ مقربہ ۔ ایسا عُضلہ جو بازُو کو جِسم کے اندر کی طرف لاتا ہے ۔ |
118. | Adeem | Verb وصیت کا خارج کرنا ۔ |
119. | Adelantado | Noun کَبھی اِس سے کِسی صُوبے کا گَوَرنَر مُراد لِيا جاتا تھا ۔ |
120. | Ademption | Noun, Verb استرداد وصیت ۔ ردو وصیت ۔ Noun (قانُون) کِسی تَرکے کو مَنسُوخ کَرنے کا عمَل ۔ |
121. | Adenectomy | غَدَّہ برادی ۔ سَرجری کے ذریعے کِسی غَدَّہ یا غدُود کو کاٹنا |
122. | Adenine | Noun ایک کیمیائی مادّہ جو عُضلات میں پایا جاتا ہے ۔ Noun (کيمِيا) ايک سُفيد قَلمی الکَلی نُما اساس ۔ |
123. | Adenitis | وَرم غَدَّہ ۔ غَدُود پر وَرم یا سُوجَن کا ہو جانا |
124. | Adenocarcinoma | غَدّی سَرطانی سلعہ ۔ غدُود کی بافت کا بَڑھ جانا ۔ بَدن پر غیر ضرُوری بافت کا نُمایاں ہو جانا Noun (امراضِيات) ايک موذی رَسولی جو غَدُودی لَعابی جھِلی ميں نَمُو دار ہوتی ہے ۔ |
125. | Adenoid | Noun اڈینائڈ ۔ غَدَّہ نُما ۔ ناک اور گَلے کے دَرمیان زائد رَیشَہ یا غَدُود کا نَمُودار ہونا Noun کَلائی ۔ غُدَہِ حَلَق ۔ |
ad found in 601 words & 25 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.