English to Urdu Translation

ad found in 601 words & 25 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.AdenoidalAdjective
غُدُودی ۔ بالائی غُدُودوں کا ۔
127.Adenoidectomyقَطع غَدُود ۔ غَدُود تراشی ۔ آپریشن کے ذَریعے زائد غَدُود کو باہِر نِکال دینا
128.AdenoidsNoun
غدُودہ ۔ نرم لوتھڑے جو ناک اور حلق کی پُشت پر ہوتے ہیں اور اگر وہ بڑھ جائیں تو سُننے اور سانس لینے میں دُشواری ہوتی ہے ۔
129.AdenologyNoun
مُطالِعَہ غُدُود ۔ عِلمِ غُدُود شَناسی ۔
130.Adenomaغدوما ۔ عُضلے اور غدُودی اجزا پر مُشتَمِل ناسُور
Noun
(امراضِيات) غُدی رَسولی ۔
131.AdenomatousAdjective
غُدُود دار ۔
132.AdenomynomaNoun
پَٹھے اور غَدُود پَر مُشتَمَل رَسولی
133.Adenomyosisغَد عُضلہ اور اِس کی حالَت ۔ یُوٹرَس کا حَد سے زیادہ باہِر آ جانا یا بَڑھ جانا ہی مایومیٹریم کے زائد بَڑھاو کی وجہ سے ہوتا ہے
134.AdenomyosisuteriNoun
رحَم کا عام پھَیلاو ۔ رَطُوبَت کے زائد اخرَاج کی وَجَہ سے
135.AdenopathicAdjective
جِسے غُدّی مَرَض ہو ۔
136.AdenopathyNoun
غَدّی مَرض ۔ کِسی غَدُود خصُوصاً لَمفی غدُود کی کوئی بیماری
Noun
غُدی مَرض ۔
137.Adenosclerosisصلابَت غَدہ ۔ وَرَم کے ساتھ یا وَرَم کے بغیر غَدُود کا سَخَت ہو جانا
138.AdenosineNoun
(کيمِيا) ايڈی نوسين ۔ ايک قَلمی نَوائيَہ ۔
139.Adenosine diphosphateخُونی پلیٹوں کو اِکَٹھا کَرتا ہے ۔ ایک غیر مَتوازَن مُرَکَّب جو اے ایم پی میں فاسفیٹ کے ایک گرُوپ کی شمُولیت سے بَنتا ہے
Noun
ايک خَمير جو شَکَر باشی کے عمَل ميں خُلِيے کے ذَرِيعے اِنتَقالِ تَوانائی ميں بہَت اہَم ہے ۔
140.Adenosine triphosphateNoun
ايک نَوائيَہ ۔ نِيو کَلوٹائيڈ ، جو تَمام خُلِيوں ميں ہوتا ہے ۔
141.AdenotomyNoun
غُدُودی جَراحی ۔ غُدَہ تَراشی ۔
142.Adenotonsillectomyسرجری کے ذریعے اڈیناٴئڈ اور گلے کاٹنا
143.Adenovirusوائرَس کا ایک گرُوپ جِس میں ڈی این اے پایا جاتا ہے یہ وائرَس اِنسانوں اور جانوروں میں مُختَلِف بیماریاں پَیدا کَرتے ہے
Noun
غُدّی وائرَس ۔ غُدّی سَمايَہ ۔
144.Adeptadj.
پورا ۔ گھٹا ہوا ۔ پکا ۔ پختہ ۔ مستعد ۔ فاضل ۔ کار آزمودہ ۔ تجربہ کار ۔ کامل ۔ مضبوط ۔ ماہر
n.
استاد ۔ ہنر مند ۔ کاریگر ۔ فاضل
Noun
ہُنَر مَند ۔ کاريگَر ۔ تَربِيَت يافتَہ ۔ ماہِر ۔
145.Adepteradj.
پورا ۔ گھٹا ہوا ۔ پکا ۔ پختہ ۔ مستعد ۔ فاضل ۔ کار آزمودہ ۔ تجربہ کار ۔ کامل ۔ مضبوط ۔ ماہر
n.
استاد ۔ ہنر مند ۔ کاریگر ۔ فاضل
Noun
ہُنَر مَند ۔ کاريگَر ۔ تَربِيَت يافتَہ ۔ ماہِر ۔
146.Adeptestadj.
پورا ۔ گھٹا ہوا ۔ پکا ۔ پختہ ۔ مستعد ۔ فاضل ۔ کار آزمودہ ۔ تجربہ کار ۔ کامل ۔ مضبوط ۔ ماہر
n.
استاد ۔ ہنر مند ۔ کاریگر ۔ فاضل
Noun
ہُنَر مَند ۔ کاريگَر ۔ تَربِيَت يافتَہ ۔ ماہِر ۔
147.AdeptlyAdverb
ماہِرانَہ ۔
148.Adeptsadj.
پورا ۔ گھٹا ہوا ۔ پکا ۔ پختہ ۔ مستعد ۔ فاضل ۔ کار آزمودہ ۔ تجربہ کار ۔ کامل ۔ مضبوط ۔ ماہر
n.
استاد ۔ ہنر مند ۔ کاریگر ۔ فاضل
Noun
ہُنَر مَند ۔ کاريگَر ۔ تَربِيَت يافتَہ ۔ ماہِر ۔
149.AdequacyNoun
وفادار ۔ حامی ۔ حمایتی ۔ وابستہ ۔
Noun
موزُونِيَت ۔ اکتَفا ۔ موزُوں ہونے کی حالَت ۔
150.Adequateadj.
برابر ۔ سامان جوگ ۔ کافی ۔ لائق ۔ مطابق ۔ موافق
Verb
کافی ۔ موزوں ۔ مناسب ۔
Adjective
موزُوں ۔ کافی ۔ برابر ۔ مُتناسَب ۔
ad found in 601 words & 25 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.