English to Urdu Translation

ad found in 601 words & 25 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Adhesive stampچسپانی ٹکٹ ۔
177.Adhesive tapeNoun
چِپکاو پَٹی ۔ گُوند پَٹی ۔ ٹيپ ۔
178.AdhesivelyAdverb
جُڑے ہُوئے ۔ وابَستَہ رہتے ہُوئے ۔
179.AdhesivenessNoun
مَذکُورَہ بالا صُورَت يا حالَت ۔
180.Adhesivesadj.
لسلسا ۔ چپچپا ۔ لسدار ۔ لعاب دار ۔ چیپ دار
Adjective
لیسدار ۔ چیپ دار ۔
Noun
چيپ ۔ ليس ۔ لَعاب ۔ گُوند ۔ سَريش ۔ گِلُو ۔
181.AdhlapiNoun
ادھلا پی ۔
182.AdiabaticNoun
حرارت ناگُزر ۔ ایک ایسا عمل جِس میں حرارت گُزر کر نہ اندر جا سکے نہ باہِر آسکے ۔
Adjective
حُر بَند ۔ مَنقُول ۔ حَرارَت حاصِل يا ضائع کِيے بَغير طِبعی تَبديلَيوں والا ۔
183.AdiaphoraNoun
وہ امُور جو اِخلاقِيات کے اعتبار سے غَير اہَم ہو ۔
184.Adiaphoraticقاطع پسینہ ۔ تنَفُّس کو روکنا یا کَم کَرنا
185.AdiaphoreticNoun
سانس لَینے میں کَمی کا رُکاوَٹ پَیدا کَرنا
186.AdiaphorismNoun
آزاد رُوی ۔ مَذہَبی رَواداری ۔
187.Adiaphoristn.
روشن خیال ۔ وسیع المشرب ۔ آزاد خیال
188.AdiaphorousAdjective
وَسِيعُ المُشرِب ۔ آزاد خَيال ۔ غَير جانِبدار ۔
189.AdiathermancyNoun
حُر ناگُزاری ۔ حَرارَت ناپَذيری ۔
190.AdiathermanousAdjective
حُر ناگُزار ۔ (طَبعيات) شُعاعی حَرارَت کے لِيے ناقابِلِ گُزَر ۔
191.Adieuinterj.
رام رام ۔ جے گنیش ۔ سدھ کرو ۔ خدا حافظ ۔ فی امان الله ۔ الله بیلی ۔ الوداع
n.
نمسکار ۔ پالا گن ۔ رام رام ۔ بندگی ۔ سلام علیکم
Noun, Interjection
خُدا حافِظ ۔ سُپُردِ خُدا ۔ الوِداع ۔ نَيک تَمَنّاوں کا اِظہار ۔
192.Adieusinterj.
رام رام ۔ جے گنیش ۔ سدھ کرو ۔ خدا حافظ ۔ فی امان الله ۔ الله بیلی ۔ الوداع
n.
نمسکار ۔ پالا گن ۔ رام رام ۔ بندگی ۔ سلام علیکم
Noun, Interjection
خُدا حافِظ ۔ سُپُردِ خُدا ۔ الوِداع ۔ نَيک تَمَنّاوں کا اِظہار ۔
193.Adieuxinterj.
رام رام ۔ جے گنیش ۔ سدھ کرو ۔ خدا حافظ ۔ فی امان الله ۔ الله بیلی ۔ الوداع
n.
نمسکار ۔ پالا گن ۔ رام رام ۔ بندگی ۔ سلام علیکم
Noun, Interjection
خُدا حافِظ ۔ سُپُردِ خُدا ۔ الوِداع ۔ نَيک تَمَنّاوں کا اِظہار ۔
194.AdiosInterjection
خُدا حافِظ ۔ سَلامِ رُخصَت ۔
195.Adipic acidNoun
چِقندر کا تیزاب ۔ یہ فیئول سے مصنوعی طَور پر تیار کیا جاتا ہے ۔
196.AdiposeAdjective
چَربيلا ۔ چَربی چَڑھا ۔ مُرغَن ۔ شَحيم ۔
197.Adipose tissueNoun
چَربيلا ريشَہ ۔ چَربيلی بافت ۔ بافت جِس ميں چَربی جَمَع ہوتی ہے ۔
198.Adiposiچَربیلا ۔ شحمی ۔ چِکنائی یا چَربی ۔ چَربیلی فِطرَت کا
199.Adiposityفربہی ۔ جِسَم میں چَربی کا زیادہ ہو جانا
Noun
مُوٹاپا ۔
200.Adiposuriaشحماب ۔ پیشاب میں چَربی آنا
ad found in 601 words & 25 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.