English to Urdu Translation

am found in 443 words & 18 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.AminNoun
حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ امین ۔ امانَت دار ۔ دیانَت دار ۔ آپ ﷺ صادَق اور امین کے لَقَب سے مَشہُور ہَیں ۔ آسمان والوں کا امین ۔
227.Amin al-rashidNoun, Name, Historical
امین الرشید چھٹا عباسی خلیفہ تھا، ھارون الرشید کے بعد خلیفہ بنا، عیش عشرت کا عادی اور نکما شخص تھا، بد عہدی کی وجہ سے مامون الرشید نے شکست دے کر خلافت سنبھال لی۔
228.AmineNoun
ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کوئی ہائیڈرو کاربن گروپ ۔
ايمائن ۔ ايمونِيا کے ماخُوذ مُرَکبات ميں سے کوئی ايک ۔
229.Aminicايمائنی ۔ (اين ايچ ٹو) گروپ کی موجُودگی کو ظاہِر کَرتا ہے ۔
230.AminoAdjective
(کيمِيا) ايمائينو ۔ يَک گَرِفتَہ گَروپ (اين ايچ ٹو) کی موجُودگی کا مَظہَر ۔
231.Amino acidNoun
(کيمِيا) ايمائينو تيزاب ۔ ايک نامِياتی مُرَکَّب جِس ميں (اين ايچ ٹو) کا ايمائنو ايسَڈ اور کَم سے کَم ايک کار باکسائل گروپ موجُود ہوتا ہے ۔
232.Amino-benzoic acid(کيمِيا) ايمائينو بينزونگ ايسَڈ ۔ بينزونگ ايسَڈ کے تينوں قَلمی ہَم تَرکيبوں ميں سے کوئی ايک ۔
233.Amino-nitrogenNoun
ايمائينو نائٹروجَن ۔ (کيمِيا) ايمائينو جُزو (اين ايچ ٹو) ميں موجُود نائيٹروجَن ۔
234.Amino-pyrine, amido-pyrine(ادوِيَہ سازی) ايمائينو بائيرين ۔ بُخار سے تَحَفُظ کی ايک دَوا ۔
235.Aminoaciduriaفنگونی سنڈروم میں پیشاب کے ذریعے امینو ایسَڈ کے اخراج میں اِضافہ ۔ اِس میں گُردے صحیح طور پر کام نَہیں کرتے
236.Amirامير ۔ مُسلِم مُمالِک کا حُکمَران يا کَمان دار ۔ سَردار ۔ تُرکی عُمّال کے لِيے بھی آتا ہے ۔
237.AmishNoun, Adjective
جيکَب امّان ۔ (امَن يا امين) سے مُتعلِق ۔ جيکَب امّان کا پيروکار يا اُن کا فِرقَہ ۔
238.Amissadv.
اشدھ ۔ برے طور سے ۔ بھول سے ۔ چوک سے ۔ غلطی سے
Adverb
غَلَط انداز سے ۔ نا مُناسِب طَريقے سے ۔ بھَٹَک کَر ۔ بُرے طَور سے ۔
239.Amitiesn.
دوستی ۔ مترتائی
Noun
دوستی ۔ میل جول ۔ ساتھ ۔ اکٹھے ۔ پیار ۔
دوستی ۔ ہَم آہَنگی ۔ صُلَح و آشتی ۔ افہام و تَفہيم ۔
240.AmitosisAdjective, Greek
براہ راست تَقسیم ۔ بِلاواسطہ تَقسیم ۔ خُلوی تَقسیم کا ایک طریقہ جِس میں ایک خُلیہ دو بَرابَر خُلیوں میں تَقسیم ہو جاتا ہے
Noun
(حَياتِيات) غَير خيطی تَقسيم ۔ خُليوں کی تَقسيم کا بَرائے راست طَريقَہ ۔
241.AmitoticAdjective
غير خيطی تَقسيم سے مُتعلِق يا اُس کا انداز لِيے ہُوئے ۔
242.Amityn.
دوستی ۔ مترتائی
Noun
دوستی ۔ میل جول ۔ ساتھ ۔ اکٹھے ۔ پیار ۔
دوستی ۔ ہَم آہَنگی ۔ صُلَح و آشتی ۔ افہام و تَفہيم ۔
243.AmmeterNoun
ایمپئیروں میں برقی رو کی طاقت ناپنے کا آلہ ۔ ایمپیر پیما ۔
Noun
ايمپئر پيما ۔ ايک آلَہ جِس سے بَرقی رو کی اکائيوں کو ناپا جاتا ہے ۔
244.AmmineNoun
(کيمِيا) امائين ۔ ايک ايمائينو مُرَکَّب ۔
245.AmminoAdjective
(کيمِيا) امائينو ۔ امائين کا حامِل يا اُس سے مُتعلِق ۔
246.AmmoNoun
ايمونيشَن کا مُخَفَف ۔ گولَہ بارُود وَغيرَہ ۔
247.Ammonian.
ہوش میں لانے کی دوا
Noun
ایک قِسم کی تیز بو رکھنے والی گیس جو نائیٹروجن کے ایک ایٹم اور ہائیڈروجن کے تین ایٹموں کا مُرکب ہے ۔
Noun
ايمونيا ۔ اُڑ جانے والی القُلی ايک بے رَنگ ناگَوار بُو والی دَم گھُونٹ گيس ۔
248.Ammonia clockNoun
امونی گھڑی جِسے عموماً ایٹمی کلاک کہا جاتا ہے ۔
249.Ammoniacايمونيک ۔ نوشادر ۔
Noun
ايک چھَتَر دار پودے کَلخِ فارسی کا رَس (گُوند) اِسے تَشَنُج وَغيرَہ کا دَورَہ روکنے اِخراجِ بَلغَم اور پَلَستَر کے لِيے اِستَعمال کِيا جاتا ہے ۔
250.AmmoniacalAdjective
ايمونِيائی ۔ ايمونِيا صِفت ۔
am found in 443 words & 18 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.