English to Urdu Translation

ana found in 155 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
26.AnaemiaNoun
خُون میں سُرخ ذرات یعنی ہمیو گلوبین کی کمی ۔
27.Anaemic gangrineخُون کی سپلائی میں رکاوٹ
28.Anaerobeنا ہَوا باش ۔ نا ہوائی نامیہ ۔ وہ جاندار جو آزاد آکسیجَن کی غَیر موجُودگی میں رہتے ہَیں
Noun
ناہَوائی نامِيَہ ۔ ناہَوا باش ۔ ہَوا يا آکسيجَن کے بَغير جينے والا خُرد نامِيَہ۔
29.AnaerobicNoun
ناہوا باش ۔ ناہوائی نامیہ ۔ ہوا کے بغیر زِندہ رہنے والا ۔
Adjective
نا ہَوائی ۔ نا ہَوا باش ۔
30.AnaesthesiaAdjective
بے حِسی ۔ ایسی حالَت جِس میں احساس نہ ہو ۔ خَصُوصاً چھُونے کی حِس خَتَم ہو جاتی ہے ۔ فُقدانِ حِس
Noun
لغوی معنی ۔ فُقدان احساس ۔ ہوش کا عام فُقدان ۔
31.Anaesthesiologyسائنس کی وہ شاخ جِس میں بے حِسی آور کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے
32.Anaestheticوہ دَوائی جو بے حِسی پَیدا کَرے
33.Anaesthetistتحزیر کار ۔ وہ شَخَص جو بے حِسی پَیدا کَرے
34.AnaglyphNoun
نقشی زیور ۔ زیورات جو پتھر یا پلاسٹر پر اُبھرے ہوۓ ہوں ۔
35.AnaglyphicAdjective
نَقشينی زيوَر ۔ بالا مُنبَّت ۔ ہَلکے اُبھار والا زيوَر ۔
36.Anagoge, anagogyNoun
عارفانَہ ۔ مَعرفَت ۔ صوفِيانَہ تَفسير ۔ لَفظوں کا رُوحانی مَفہُوم يا اِطلاق ۔ عرفان ۔
37.Anagogic, anagogicalAdjective
عارفانَہ ۔ صُوفِيانَہ ۔ پُر اِسرار ۔ رُوحانی ۔ عالی مَرتَبَہ ۔ تَفسير ۔ غائيَہ ۔
38.AnagogicallyAdverb
عارفانَہ ، صُوفِيانَہ طَور پَر ۔ از رُوئے مَعرفَت ۔
39.Anagramn.
تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر
v. a.
تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا
Noun
صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔
40.Anagrammatic, anagrammaticalAdjective
مَقلُوبی ۔
41.AnagrammatizeVerb
تَقليبِ لَفظی ۔ کوئی نَيا لَفظ بَنانے کے لِيے لَفظوں کا اُلَٹ پھير کَرنا ۔
42.Anagrammedn.
تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر
v. a.
تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا
Noun
صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔
43.Anagrammingn.
تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر
v. a.
تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا
Noun
صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔
44.Anagramsn.
تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر
v. a.
تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا
Noun
صَنَعت مَقلُوب ۔ تَحريف ۔ کِسی لَفظ/جُملَہ کی جا بَدلی کَر کے نَيا لَفظ بَنانے کا عمَل ۔
45.AnalNoun
جو مقعد سے مُتعلِّق ہو ۔
Adjective
مَقعدی ۔ دُبُری ۔ مَقعد سے مُتعلِق يا مَقعد کے قَريب واقِع ۔
46.Analcime, analciteNoun
انالسِم ۔ ايک مَعدَن جو زينَہہ دار چَٹانوں ميں قَلمائی اور انبار کی صُورَت ميں پايا جاتا ہے ۔
47.Analects, analectaNoun
اِقتَباسات ۔ اِقتَباس نامَہ ۔ مُختَلِف مُصَنِفوں کے يَکجا کِيے گَئے اِنتِخابات ۔ گُلدَستَہِ تَحرير ۔
48.AnalemmaNoun
شَمسی گھَڑی ۔ وَقت ناپنے کاقَديم آلَہ ۔
49.Analepticمَسکَن ۔ مَقوی ۔ مرکَزی عَصبی نَظام کو ٹھیک کرتا ہے ۔ تَنَفُس کو بحال کرتا ہے
Adjective
قُوَت بَخش ۔ تَوانائی بَخش ۔ قُوَت بَحال کَرنے والا ۔ بيداری ۔ کوئی ايسی تَدبير ۔ صحَت آوَر ۔
50.Analgesiaبے حِسی دَرد ۔ چھُونے کی حِس کی ضیاع کے بَغَیر دَرد کے احساس کا فَقدان
Verb
درد کا احساس نہ ہونا ۔ دافِع درد ۔ ایسی مسکن دوا جو درد کو کم کر دے ۔
Adjective
(طِب) بے حِسی ۔ دَرد کا عدَم اِحساس ۔ با حَواس حالَت ميں اِحساسِ دَرد کا فُقدان ۔
ana found in 155 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.