English to Urdu Translation

ant found in 427 words & 18 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.AnticipativeAdjective
مَنتَظِر ۔ چَشمِ بَراہ ۔ آرزُو مَند ۔
252.AnticipativelyAdverb
پيش بَندی کے طَور سے ۔ تَوقع لِيے ہوئے ۔
253.AnticipatorNoun
پہلے سے خَيال کَرنے والا ۔ اُميد وار ۔ پيش بَند ۔
254.AnticipatoryAdjective
آرزُو مَندانَہ ۔ جِس سے خَواہِش کا اِظہار ہو ۔
255.Anticipatory pensionقبل از وقت پینشن ۔
256.AnticlasticAdjective
ضَدِّ اِنصَراقی ۔ ايسی سَطَح جو لَمبائی ميں مَقعر اور چوڑائی ميں مَحَدَّب يا اِن کے بَرعکس ہوتی ہے ۔
257.AnticlericalAdjective
کَليسائيَت دُشمَنانَہ ۔ پادرِيَت اور کَليسائيَت کے اثَر و رُسُوخ کا مُخالِف ۔
258.AnticlimacticAdjective
تَنَزُل يا پَستی سے مُتعلِق ۔
259.Anticlimaxn.
عروج یا سمت الراس کا ضد ۔ تنزل
260.Anticlimaxesn.
عروج یا سمت الراس کا ضد ۔ تنزل
261.AnticlineNoun
کوہانی لف ۔ چٹانوں کی تہ میں محراب نُما شکن جِس کے پہلو مُخالِف سمتوں میں مائل ہوں ۔
Noun
کوہان ۔ تہ دار چَٹان کی دو طَرفی ڈھال ۔ کوہانی لَف ۔
262.AnticlyAdverb
پُر مَذاق انداز سے ۔ مُضَحکَہ خيزی کے ساتھ ۔
263.Anticoagulant, anticoagulativeNoun
(طِب) مائع تَرويب ۔ مائع اِنجَماد ۔ اِنجَماد روک ۔ (خَصُوصاً خُون کا )
264.Anticonvulsantایسا ایجِنٹ جو بے ہوشی کے دوروں کو روکتا ہے
Noun
مائع تَشَنُج ۔ تَشَنُج کو کَم کَرنے والی دَوا ۔
265.Anticorruptionانسداد رشوت ستانی ۔ وہ آفیسر جو رشوت کو روکتا ہے ۔
266.Antics تماشا ۔ کھیل ۔ ٹھٹھا ۔ چلبلیاں
n.
عجیب و غریب ۔ مضحکہ خیز ۔ متروک
Adjective
عجيب و غَريب ۔ انوکھا ۔ پُرکار ۔ مُضَحکَہ خيز ۔ (اِسم) مَسخرا ۔ خُوش گَپ ۔
267.AnticycloneNoun
پاگر دباد ۔ دائرے کی شکل میں چلتی ہوئی ہوا کا عِلاقہ جہاں ہوا کا دباوٴ مرکز میں زیادہ ہو ۔
Noun
مَعکُوسِ گَرد باد ۔ مُنقَلبِ گَردباد ۔ ضَدِّ گَرد باد ۔
268.Antidepressantضِد مَسکَن ۔ اضَمحلال کَم کَرنے والی ادویہ
Noun
مانِع افسُردَگی ۔ اِضمَحلال و وحشَت سے نِجات دينے والی دَوا ۔
269.AntidiabeticAdverb
دافع ذیابیطَس ۔ ذیابیطَس کے خَلاف ۔ ہارمُون اِنسولین
270.Antidiluvianadj.
قبل طوفان ۔ نوح کے زمانے کا
271.Antidiphtheriticدافع خَنّاق ۔ خَنّاق کے خَلاف مُدافِعَت پَیدا کَرتی ہے
272.AntidiureticAdjective
ضِد پیشاب آوَر ۔ پیشاب کی مِقدار کَم کَرنے والے
273.Antidotaladj.
زہر مہرہ سا ۔ تریاق سا
Adjective
تَرياقی ۔ تَرياق کی خَصُوصِیَت لِيے ہُوئے ۔
274.Antidoteadj.
بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق
Noun
تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔
Noun, Adjective
تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا
Noun
تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔
275.Antidotedadj.
بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق
Noun
تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔
Noun, Adjective
تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا
Noun
تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔
ant found in 427 words & 18 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.