English to Urdu Translation
ant found in 427 words & 18 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
201. | Anti-hero | Noun ضَدِ ہيرو ۔ ادَب يا ڈرامے ميں وہ کِردار جِس ميں ہيرو کی رَوائتی خُوبِياں نَہ پائی جاتی ہوں ۔ |
202. | Anti-imperialism | Noun شہَنشاہِيَت دُشمَنی ۔ مَلُوکِيَت دُشمَنی ۔ سامراج دُشمَنی ۔ |
203. | Anti-infective | ایسا ایجِنٹ جو بیماری کو روکتا ہے ۔ حیاٹین الف سے مُتعَلِق |
204. | Anti-inflammatory | آگ روک ۔ ایسا ایجِنٹ جو آگ کو روکتا ہے |
205. | Anti-matter | Noun ضِد مادہ ۔ یہ مادہ دیکھنے میں کوئی غیر معمُولی خصُوصیت نہیں رکھتا لیکِن اِس میں یہ وصف ہوتا ہے کہ جب یہ مادہ اور کوئی یکجا ہوتے ہیں تو دونوں ایک دُوسرے کو تُباہ کر دیتے ہیں ۔ |
206. | Anti-parkinson | یہ نام چَند ایسی ادویات کو دیا گیا ہے جو اضمحَلال کَم کَرنے والی ادویات کے بُرے یا سائیڈ اثرات کو ضائع کَرتے ہَیں |
207. | Anti-periodic | Noun, Adjective (طِب) مائع ميعادی ۔ ميعادی امراض ميں کارگَر ۔(مَثلاً ميعادی بُخار ، باری کا بُخار وَغيرَہ) |
208. | Anti-profiteering | انسداد منافع خوری ۔ انسداد منافع بازی ۔ |
209. | Anti-religion | مذہب دشمن ۔ مخالف مزہب ۔ جو ایک دوسرے کے مزہب کے خلاف ہوں یا دشمن ہوں ۔ |
210. | Anti-semitism | Noun يَہُود دُشمَنی ۔ سام دُشمَنی ۔ يَہُودِيوں سے خَصُومَت يا اُن سے اِمتِياز ۔ |
211. | Anti-social | Adjective سَماج دُشمَن ۔ سَماج بيزار ۔ سَماجی ميل جول يا رَوابِط سے نَفُور ۔ |
212. | Anti-social activities | سماجی دشمن سرگرمیاں ۔ |
213. | Anti-social elements | سماج دشمن عناصر ۔ ایسی اشیا جو سماج کو نقصان پہنچایں ۔ |
214. | Antiaircraft | adj. طیارہ شکن Noun, Adjective (عسکَری) طَيارَہ شِکَن ۔ جِس سے اُڑتے ہُوئے جَہاز کو نِشانَہ بَنايا جا سَکے ۔ |
215. | Antiaircrafts | adj. طیارہ شکن Noun, Adjective (عسکَری) طَيارَہ شِکَن ۔ جِس سے اُڑتے ہُوئے جَہاز کو نِشانَہ بَنايا جا سَکے ۔ |
216. | Antialdosteron | ایسا مادّہ جو ایلڈوسٹیرون کو خَتَم کَرتا ہے |
217. | Antiallergenic, antiallergic | Adjective ضَدِ حِسِّی ۔ الَرجی کی عِلامتيں دُور کَرنے کی دَوا ۔ |
218. | Antiallergic | Greek الَرجی کو روکنے والی دَوائی یا کَم کَرنے والی دَوائی |
219. | Antianabolic | Greek جِسمانی پَروٹین کی تالیف روکنا |
220. | Antianaemic | قِلَّتِ خُون کو روکنے والا ایجِنٹ |
221. | Antianxiety | Adjective دافع تَشويش ۔ پَريشانی دُور کَرنے والی چيز ۔ |
222. | Antiar, antiarin | Noun اُپاس ۔ جاوا ۔ جاوا ديس کا اُپاس پيڑ ۔ |
223. | Antibacterial | دافع جَراثیم ۔ ضِد جَراثیم ۔ جَراثیم کو تباہ کَرنے والا ایجِنٹ |
224. | Antiballistic missile | Noun مُنضَبَط دِفاعی ميزائل ۔ جو پَرواز کَرتے ہُوئے بيلِسٹِک ميزائل کو روک کَر تَباہ کَرديتا ہے ۔ |
225. | Antiberi-beri | بیری بیری کے خلاف ۔ حیاتین بی کَمپلیکس کا آئیورین حِصّہ |
ant found in 427 words & 18 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.