English to Urdu Translation
as found in 515 words & 21 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
201. | Asquistion and tracking radar | سُراغی خط نِگار ریڈار |
202. | Asroit | Adjective ماہِر ۔ چالاک ۔ شاطِر ۔ چُست ۔ ہُنَر مَند ۔ |
203. | Ass | n. 1. گدھا ۔ خر 2. گدھا ۔ مورکھ ۔ بیوقوف ۔ احمق ۔ جاہل Noun گَدھا ۔چوپائے کی ايک قِسَم ۔ خُر ۔ يہ گھوڑے کے خاندان سے ہے ۔ لادُو جانور ہے ۔ بَدھُو يا احمَق ۔ |
204. | Assagal, assegal | Noun الزَغائيَہ ؛ کافِروں کا ايک ہَتھيار ؛ پھينکے جانے والا ايک نيزَہ ۔ برچھے کی ایک قِسم |
205. | Assail | v. a. 1. دھاوا کرنا ۔ چڑھ جانا ۔ حملہ کرنا ۔ ہلہ یا چوٹ کرنا 2. ملامت کرنا ۔ الزام لگانا ۔ ہجو کرنا ۔ برا کہنا Verb حملہ کرنا ۔ کسی کو تکلیف پہنچانے کی غرض سے اُس پر ٹوٹ پڑنا ۔ Verb ہَلَہ بولنا ۔ چَڑھائی کرنا ۔ حَملَہ کرنا ۔ اثَر انداز ہو جانا ۔ |
206. | Assailable | adj. چڑھائی جوگ ۔ حملے کے قابل Adjective جِس پَر حَملَہ ہو سَکے ۔ حَملے کے قابِل ۔ |
207. | Assailant | n. 1. حملہ آور ۔ ہلے والا 2. بانیٴ فساد ۔ مفسد Noun حَملَہ آوَر ۔ ہَلَہ بولنے والا ۔ |
208. | Assailants | n. 1. حملہ آور ۔ ہلے والا 2. بانیٴ فساد ۔ مفسد Noun حَملَہ آوَر ۔ ہَلَہ بولنے والا ۔ |
209. | Assailed | v. a. 1. دھاوا کرنا ۔ چڑھ جانا ۔ حملہ کرنا ۔ ہلہ یا چوٹ کرنا 2. ملامت کرنا ۔ الزام لگانا ۔ ہجو کرنا ۔ برا کہنا Verb حملہ کرنا ۔ کسی کو تکلیف پہنچانے کی غرض سے اُس پر ٹوٹ پڑنا ۔ Verb ہَلَہ بولنا ۔ چَڑھائی کرنا ۔ حَملَہ کرنا ۔ اثَر انداز ہو جانا ۔ |
210. | Assailing | v. a. 1. دھاوا کرنا ۔ چڑھ جانا ۔ حملہ کرنا ۔ ہلہ یا چوٹ کرنا 2. ملامت کرنا ۔ الزام لگانا ۔ ہجو کرنا ۔ برا کہنا Verb حملہ کرنا ۔ کسی کو تکلیف پہنچانے کی غرض سے اُس پر ٹوٹ پڑنا ۔ Verb ہَلَہ بولنا ۔ چَڑھائی کرنا ۔ حَملَہ کرنا ۔ اثَر انداز ہو جانا ۔ |
211. | Assails | v. a. 1. دھاوا کرنا ۔ چڑھ جانا ۔ حملہ کرنا ۔ ہلہ یا چوٹ کرنا 2. ملامت کرنا ۔ الزام لگانا ۔ ہجو کرنا ۔ برا کہنا Verb حملہ کرنا ۔ کسی کو تکلیف پہنچانے کی غرض سے اُس پر ٹوٹ پڑنا ۔ Verb ہَلَہ بولنا ۔ چَڑھائی کرنا ۔ حَملَہ کرنا ۔ اثَر انداز ہو جانا ۔ |
212. | Assassin | n. گپت گھاتی ۔ فریب، دغا یا چوری سے مارنے والا Noun قاتل ۔ جس نے کسی کو جان سے مارا ہو ۔ Noun [حَشيشين کے طَريقِ قَتَل کی بِنا پَر] ہلاک کنندہ۔ قاتِل ۔فِدائی ۔ |
213. | Assassinate | v. a. چھپ کے مارنا ۔ گھات سے مارنا ۔ چوری، دغا یا فریب سے مارنا Verb دھوکے سے قتل کرنا ۔ کسی کو بغیر بتائے مار دینا ۔ Verb, Interjection اچانَک حَملَہ کَر کے ہَلاک کَر ڈالنا ۔ چھُپ کَر مارنا ۔ مکّاری سے قتل کرنا |
214. | Assassinated | v. a. چھپ کے مارنا ۔ گھات سے مارنا ۔ چوری، دغا یا فریب سے مارنا Verb دھوکے سے قتل کرنا ۔ کسی کو بغیر بتائے مار دینا ۔ Verb, Interjection اچانَک حَملَہ کَر کے ہَلاک کَر ڈالنا ۔ چھُپ کَر مارنا ۔ مکّاری سے قتل کرنا |
215. | Assassinates | v. a. چھپ کے مارنا ۔ گھات سے مارنا ۔ چوری، دغا یا فریب سے مارنا Verb دھوکے سے قتل کرنا ۔ کسی کو بغیر بتائے مار دینا ۔ Verb, Interjection اچانَک حَملَہ کَر کے ہَلاک کَر ڈالنا ۔ چھُپ کَر مارنا ۔ مکّاری سے قتل کرنا |
216. | Assassinating | v. a. چھپ کے مارنا ۔ گھات سے مارنا ۔ چوری، دغا یا فریب سے مارنا Verb دھوکے سے قتل کرنا ۔ کسی کو بغیر بتائے مار دینا ۔ Verb, Interjection اچانَک حَملَہ کَر کے ہَلاک کَر ڈالنا ۔ چھُپ کَر مارنا ۔ مکّاری سے قتل کرنا |
217. | Assassination | n. گپت گھات ۔ قتل ۔ ہلاکت Noun قتل (خُفيَہ طَريقے سے ) ہَلاکَت ۔ |
218. | Assassinations | n. گپت گھات ۔ قتل ۔ ہلاکت Noun قتل (خُفيَہ طَريقے سے ) ہَلاکَت ۔ |
219. | Assassinator | Noun قاتِل ۔ ہَلاک کرنے والا ۔ |
220. | Assassins | n. گپت گھاتی ۔ فریب، دغا یا چوری سے مارنے والا Noun قاتل ۔ جس نے کسی کو جان سے مارا ہو ۔ Noun [حَشيشين کے طَريقِ قَتَل کی بِنا پَر] ہلاک کنندہ۔ قاتِل ۔فِدائی ۔ |
221. | Assault | n. 1. چڑھائی ۔ حملہ ۔ ہلہ ۔ وار ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ یورش 2. ہلہ ۔ دھاوا 3. مار پیٹ ۔ زدوکوب ۔ جوتی پیزار ۔ لپّاڈکی ۔ ہاتھا پائی ۔ ہُورا مکی 4. حملے کی صورت v. a. چڑھائی ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ حملہ یا یورش کرنا ۔ چھاپا مارنا ۔ شبخون مارنا ۔ رتوائی کرنا Verb حملہ کرنا ۔ دھاوا بولنا ۔ حملہ ۔ دھاوا ۔ Noun حَملَہ ۔ دھاوا ۔ وار ۔ تَشَدُد اميز اِقدام ۔ زُبانی يا جِسمانی ۔ |
222. | Assault sexual | مباشرت بلا رضا مندی ۔ مجامعت بلا مرضی ۔ کسی کی اجازت کے بغیر عزت پر حملہ کرنا ۔ |
223. | Assault boat, storm boat | Noun (عسکری) ۔ وار کشتی ۔ ايک چھوٹی کشتی جِسے بَری، بحری دَستے سَاحِلوں پر کام میں لاتے ہیں۔ |
224. | Assault purpense | پیشگی تیاری کے ساتھ حملہ آور ہونا ۔ |
225. | Assault, aggravated | شدید حملہ ۔ ایسا حملہ جس میں شدت زیادہ ہو ۔ |
as found in 515 words & 21 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.