English to Urdu Translation

as found in 515 words & 21 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Askewadj.
ترچھا ۔ ٹیڑھا
Adjective, Adverb
تِرچھی يا ٹيڑھی وَضَع ميں ۔
127.Askingv. a.a.
1. پوچھنا ۔ پرسش کرنا ۔ باز پرس کرنا ۔ استفسار کرنا ۔ سوال کرنا
2. دریافت کرنا ۔ پوچھنا
3. چاہنا ۔ مانگنا ۔ درخواست کرنا ۔ارداس کرنا ۔ عرض کرنا ۔ استدعا کرنا ۔ التماس کرنا
4. طلب کرنا ۔ دعویٰ کرنا
آسک ۔ پوچھنا ۔ پوچھو ۔
Verb
پوچھنا ۔ درخواست کرنا ۔ عرض کرنا ۔
Verb, Interjection
پُوچھنا ۔ کہنا ۔ گُزارِش کَرنا ۔
128.Asksv. a.a.
1. پوچھنا ۔ پرسش کرنا ۔ باز پرس کرنا ۔ استفسار کرنا ۔ سوال کرنا
2. دریافت کرنا ۔ پوچھنا
3. چاہنا ۔ مانگنا ۔ درخواست کرنا ۔ارداس کرنا ۔ عرض کرنا ۔ استدعا کرنا ۔ التماس کرنا
4. طلب کرنا ۔ دعویٰ کرنا
آسک ۔ پوچھنا ۔ پوچھو ۔
Verb
پوچھنا ۔ درخواست کرنا ۔ عرض کرنا ۔
Verb, Interjection
پُوچھنا ۔ کہنا ۔ گُزارِش کَرنا ۔
129.Aslant ترچھا ۔ سلامی ۔ ڈھلاؤ
130.Asleepadv.
نیند میں ۔ سوتا ہوا ۔ ننداسا ۔ انیدا ۔ آرام میں
adj.
1. سوتا ۔ سوتا ہوا ۔ آرام کرتا ہوا
2. مردہ ۔ مرا ۔ مؤا
Adjective, Adverb
خَوابيدَہ ۔ سويا ہُوا ۔ مَحوِ آرام ۔ نِيند کی حَالَت ميں ۔
131.Aslopeadv.
ڈھلاؤ ۔ سلانی
Adjective, Adverb
نَشيبی ۔ ڈَھلوانی ۔ عمُود سے يا زاوِيَہ قائمَہ سے ہَٹا ہُوا ۔
132.Asocheim , asochimeNoun
ہم سُرما خط ۔ لکیر کا درجہ حرارت ۔
133.Asocheimal , asochimalAdjective
ہم سرما خط سے متعلق ۔ ہم سرما ۔
134.AsochromaticAdjective
ہم رنگ ۔ متناسب اللّون ۔
135.Asochronal , asochronic , asochronousAdjective
ہم وقت ۔ ہم زماں ۔ ایک وقت میں ہونے والا ۔
136.AsocialAdjective
مُعاشرَت نا پَسَند ۔ کھِنچا کھِنچا ۔ آمِل جَلوَت گُريز ۔ خُود غَرض ۔ گوشَہ نَشين ۔ دُوسروں سے الَگ تَھلَگ ۔
137.AsogameteNoun
ہم زاوجہ ۔ یکساں زاوجہ ۔
138.AsogameticAdjective
یکساں زواجی ۔ یکساں گمٹی ۔ ہم زواجی ۔
139.AsogamousAdjective
ہم زواجی ۔ جن میں جنس ۔
140.AsomatousAdjective
بے جِسما ۔ بے بَدَن ۔غیر مادی ۔
141.AspNoun
افعی ۔ ناگ کی ايک مُہلِک قِسَم ۔ خَصُوصاً مِصری ناگ ۔بَراعظَم يورَپ ميں پائے جانے والے افعی کی قِسَم ۔
142.Asp.n.
کال سرپ،‌افعی ۔ بالشتیا سانپ
143.Asparagin , asparagineNoun
(حَياتی کيمِيا) ناگدُونا ۔ يہ مَعينی قَلموں کی شَکل ميں ہوتا ہے ۔ اور مارچوب ، خَطمی بَلَاون ۔ اور کئی پودوں ميں پايا جاتا ہے ۔
144.Asparaginic acidNoun
ايک تُرش ایمائينو تيزاب ۔ جو لَحمِيات ميں بَرق باشِيدگی سے حَاصِل ہوتا ہے ۔
145.Asparagusn.
ناگ دون ۔ مارچوبہ ۔ یہ ایک ترکاری کا نام ہے جو سرد ملکوں میں ہوتی ہے
Noun
مارچوب ۔ سوسَن قَبيلے کی ايک سَدا بَہار بُوٹی جِسے سَبزی کے طَور پَر کھانے کے لِيے کاشت کِيا جاتا ہے ۔
146.Asparagusesn.
ناگ دون ۔ مارچوبہ ۔ یہ ایک ترکاری کا نام ہے جو سرد ملکوں میں ہوتی ہے
Noun
مارچوب ۔ سوسَن قَبيلے کی ايک سَدا بَہار بُوٹی جِسے سَبزی کے طَور پَر کھانے کے لِيے کاشت کِيا جاتا ہے ۔
147.AspartameNoun
اسپارٹيم ۔ شَکَّر کا مَصنُوعی بَدَل ۔
148.Aspartic acidNoun
(حَياتی کيمِيا) ناگدُونی تيزاب ۔
149.AspechratioNoun
ایک پر کے سِرے سے دُوسرے پر کے سِرے کے فاصلے کو پر کی چوڑائی سے تقسیم کرنے کے بعد حاصِل ہونے والا عدد ۔
150.Aspectn.
1. روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ پیکر
2. اور ۔ جانب ۔ رخ ۔ سمت
3. جوگ ۔ لگن
Noun
چہرہ ۔ شکل ۔ صورت ۔ رخ ۔ پہلو ۔ نقطہ نگاہ ۔
Noun
رُخ ۔ پہلو ۔ مَنظَر ۔ آنکھ يا دِماغ ميں آنے والی صُورت يا کيفِيَت ۔ حُليَہ ۔ انداز ۔ رُوپ
as found in 515 words & 21 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.