English to Urdu Translation

as found in 515 words & 21 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.AshierNoun
مُربَع پَتھَر ۔ تَراشا ہُوا پَتھَر ۔ عِمارتوں کا ايسے پَتھروں سے بَنا يا ہُوا ماتھا ۔
102.AshkenaziNoun
اشکِنازی ۔ ہَسپانو ی؛ پُرتَگالی يَہُودِی اور مَشرَقی يورَپ کے يَہودِيوں کے درمیا ن طرز عِبادَت ميں اختَلاف لیکن ھم عقیدہ۔
103.AshlarsNoun, Adjective
عُمدگی سے تراشے ہوۓ اور عمارت میں اچھی طرح جُڑے ہوۓ عمارتی پتھر ۔
104.AshleringNoun
چھت اور فرش کے مِلنے کے مقام پر بننے والے زاویے کو چھپانے کے لیے اِستعمال کیے جانے والے کھڑے تختے ۔
105.AshnaasNoun, Name, Historical
اشناس، خلیفہ معتصم کا زر خرید غلام تھا لیکن شجاعت کی وجہ سے سپہ سالار بن گیا، خلیفہ اسے اپنے تخت پر ساتھ بٹھاتا تھا، خلیفہ واثق نے اور عزت افزائی کی، ۲۳۰ ھ میں فوت ہوا۔
106.Ashoreadv.
ساحل پر ۔ کنارے پر
Adverb
ساحِل يا کِنارے پَر ۔ ساحِل کی جانِب ۔ لَب دَريا ۔
107.Ashraf ali thanwiNoun, Name, Islamic Law, Historical
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ ، ۵۔ ربیع الثانی ۱۲۸۰ ھ قصبہ تھان بھون، ضلع مُظفر نگر ، یو پی میں پیدا ہُوئے۔ والد ماجد ایک مُقتدر رئیس تھے۔ قرآنِ پاک حفظ کرنے کے بعد ۱۲۹۵ میں دار العلُوم میں داخل ہُوئے۔ فارغ التحصیل ہو کر کئی حج کئے۔ ساری زندگی تصنیف و تالیف ، افتاہ و تبلیغ اور مواعظ و ملفوظات میں گُزاری۔ ۱۹۔ اور ۲۰۔ جُولائی کی درمیانی شب { ۱۹٤۳ ء } کو وِصال فرمایا۔
108.Ashraf biabaniName, Literary, New Latin, Poetical, Historical
بیجا پور دکن کے مشہور شاعر، شاہ اشرف کے آبائو اجداد کا تعلق سندھ سے تھا۔ آپ جنگلوں ، بیابانوں میں رہنے کی وجہ سے بیابانی مشہور ہوئے۔ ان کی تصانیف میں مثنوی ”نوسر ہار“ نمایان حیثیت کی حامل ہے۔ جس میں واقعات کربلا کا ذکر ہے۔ ساتھ ہی امام حسین کی شہادت کے واقعات کو بڑے موثر اوردرناک انداز میں بیان کیا ہے۔اس مثنوی کے علاوہ ”لازم المبتدی“، ”واحد باری“ دو منظوم فقہی مسائل کے رسالے ہیں۔
109.AshyAdjective
خاکستَری ۔ رَماّدِی ۔ خاک آلود ۔ راکھ ميں اٹا ہوا ۔
adj.
خاکی ۔ فاختئی
110.AsianAdjective
ایشیائی؛ ايشيا يا اس کے باشِندوں سے مُتَعلِق ۔
111.Asian choleraNoun
(امراضِيات ) ہيضَہ ۔
112.Asian flu , asian influezaNoun
ايشيائی زُکام ۔ ايشيائی اِنفَلوئنزا ۔
113.AsiantAdverb
ٹيڑھ پَن کے ساتھ ۔ آڑا ۔ سَلامی دار ۔
114.Asiaticadj.
ایشیائی ۔ باشندہ ایشیا
115.AsiaticAdjective
ایشیائی ؛ ايشيا کا باشِندَہ ۔ ایشیا یا اُس کے باشندوں کے متعلِق
116.Asideadv.
ایک طرف ۔ الگ ۔ کنارے ۔ جدا ۔ ایکانت ۔ ایک بغل
Adverb
ایک طرف ۔ ایک جانب ۔ الگ ۔ علیحدہ ۔ اکیلا ۔
Adverb
ايک سَمت پَر يا ايک طرَف کو ۔تھوڑے فاصلے پَر ۔ ايک جانِب ۔
117.Aside fromPreposition
علاوہ؛ علاوہ ازيں ۔
118.Aside, to setمنسوخ کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔
119.Asidesadv.
ایک طرف ۔ الگ ۔ کنارے ۔ جدا ۔ ایکانت ۔ ایک بغل
Adverb
ایک طرف ۔ ایک جانب ۔ الگ ۔ علیحدہ ۔ اکیلا ۔
Adverb
ايک سَمت پَر يا ايک طرَف کو ۔تھوڑے فاصلے پَر ۔ ايک جانِب ۔
120.Asinineadj.
گدھا سا
Adjective
گَدھے سے مَخصُوص يا گَدھے کے سے وَصَف والا ۔ اِنتِہائی احمَق ۔ ڈِھيٹ ۔
121.Askv. a.a.
1. پوچھنا ۔ پرسش کرنا ۔ باز پرس کرنا ۔ استفسار کرنا ۔ سوال کرنا
2. دریافت کرنا ۔ پوچھنا
3. چاہنا ۔ مانگنا ۔ درخواست کرنا ۔ارداس کرنا ۔ عرض کرنا ۔ استدعا کرنا ۔ التماس کرنا
4. طلب کرنا ۔ دعویٰ کرنا
آسک ۔ پوچھنا ۔ پوچھو ۔
Verb
پوچھنا ۔ درخواست کرنا ۔ عرض کرنا ۔
Verb, Interjection
پُوچھنا ۔ کہنا ۔ گُزارِش کَرنا ۔
122.Askanceadv.
ترچھی نظر سے ۔ کنکھیوں سے
123.Askance , askantAdverb
بَغلی راہ سے ۔ ٹيڑھ کے ساتھ ۔ کَجی کے ساتھ ۔ تِرچھے پَن کے ساتھ ۔
124.Askedv. a.a.
1. پوچھنا ۔ پرسش کرنا ۔ باز پرس کرنا ۔ استفسار کرنا ۔ سوال کرنا
2. دریافت کرنا ۔ پوچھنا
3. چاہنا ۔ مانگنا ۔ درخواست کرنا ۔ارداس کرنا ۔ عرض کرنا ۔ استدعا کرنا ۔ التماس کرنا
4. طلب کرنا ۔ دعویٰ کرنا
آسک ۔ پوچھنا ۔ پوچھو ۔
Verb
پوچھنا ۔ درخواست کرنا ۔ عرض کرنا ۔
Verb, Interjection
پُوچھنا ۔ کہنا ۔ گُزارِش کَرنا ۔
125.AskerNoun
سائل ۔ پُوچھنے والا ۔ سَوال اُٹھَانے والا ۔ دَريافت کَرنے والا ۔
as found in 515 words & 21 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.