English to Urdu Translation

at found in 325 words & 13 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.Athoritative bodiesادارہ ہائے مجاز ۔
102.AthrocyteNoun
ذَخار خُليَہ ۔ وہ خُليَہ جس ميں يہ صَلاحيَت ہوتی ہے کہ خارجی مَواد کو نِگَل کَر اپنے مابہِ حَيات کے اندَر دانے دار صُورَت ميں ذَخِيرَہ کَر ليتا ہے ۔
103.AthrotomyGreek
جوڑ میں قَطع ۔ مُفَصَّل تَراشی ۔
104.Athwartprep.
آڑا ۔ آڑ میں ۔ ترچھا ۔ آر پار
Adverb
برعکس طور پر۔ مخالفانہ۔ گھبراہٹ کے انداز میں
105.AtiltAdjective, Adverb
جھُکاو پَر ۔ جھُکا ہُوا ۔ نيزَہ بازی ميں نيزے کے ساتھ جھُکا ہُوا ۔
106.Atlanic oceanبحر مُنجَمد شمالی ۔
107.AtlanteanAdjective
اطلانتَہ سے مُتعلِق ۔ بحر اوقيانُوس ميں گُم شُدَہ جُزيرے سے مُتَعلِق ۔
108.AtlantesNoun
مَرد پيکَر ۔ باردوشَہ (اطلَس کی حالَت جَمَع ) سَنگ تَراشيدَہ اِنسانی شَکليں
n.
نقشوں کی کتاب ۔ اٹلس
Noun
گَردَن کا مَنکا ۔ ریڑھ کی ہَڈّی لا پہلا مُہرَہ جِس پَر سَر ایستادَہ یَعنی کھَڑا ہے
Noun
باردوش ۔ اطلَس ۔ سُورَج ديوتا ۔
ایٹمی دور یا زمانہ
109.AtlanticNoun, Adjective
بحراوقيانُوس ۔ باردوشی ۔ (ديوتا يَعنی اطلَس سے مُتَعلِق يا اُس کی نَسَل ميں سے ۔
110.Atlantic oceann.
بحر اوقیانوس
Noun, Name, Geology
بحر اوقیانوس دوسرا بڑا سمندر ہے جو سطح زمین کے 5/1 حصے کو گھیرے ہوئے ہے۔ اس کو مغرب میں شمالی و جنوبی امریکہ اور مشرق میں یورپ ‏و افریقہ نے گھیرا ہوا ہے۔ یہ بحر شمال میں بحر منجمد شمالی اور جنوب میں آبنائے ڈریک ‏کے ذریعہ بحر الکاہل سے ملا ہوا ہے۔
Noun, Name, Geology, Historical
بحر اوقیانوس دوسرا بڑا سمندر ہے جو سطح زمین کے 5/1 حصے کو گھیرے ہوئے ہے۔ اس کو مغرب میں شمالی و جنوبی امریکہ اور مشرق میں یورپ ‏و افریقہ نے گھیرا ہوا ہے۔ اوسط گہرائی 3926 میٹر ہے.
111.AtlantisNoun
اطلانتَہ ۔ بحر اوقيانُوس ميں ايک افسانوی جَزيرَہ ۔
112.Atlasn.
نقشوں کی کتاب ۔ اٹلس
Noun
گَردَن کا مَنکا ۔ ریڑھ کی ہَڈّی لا پہلا مُہرَہ جِس پَر سَر ایستادَہ یَعنی کھَڑا ہے
Noun
باردوش ۔ اطلَس ۔ سُورَج ديوتا ۔
113.AtlasboneNoun
حامِل راس مہرہ ۔ ریڑھ کی ہڈّی کا سب سے اُوپر کا مُہرہ جِس پر کھوپڑی ٹِکی ہوتی ہے ۔
114.Atlasesn.
نقشوں کی کتاب ۔ اٹلس
Noun
گَردَن کا مَنکا ۔ ریڑھ کی ہَڈّی لا پہلا مُہرَہ جِس پَر سَر ایستادَہ یَعنی کھَڑا ہے
Noun
باردوش ۔ اطلَس ۔ سُورَج ديوتا ۔
ایٹمی دور یا زمانہ
115.Atmoic age ایٹمی دور یا زمانہ
116.AtmolysisNoun
بھَاپ پاشی ۔ بُخار پاشی ۔ مَخلُوط گيسوں کی کِسی مَسام دار مادے ميں سے جُزوی نَفُوذ کے ذَريعے عليحدَگی ۔
117.AtmometerNoun
تَبخير پيما ۔ عمَل تَبخير کو ناپنے کا آلَہ ۔
118.AtmometoryNoun
تَبخير پيمائی ۔
119.Atmospheren.
ہوا ۔ باؤ ۔ بتاس ۔ کرہٴ ہوا ۔ فضا
Noun
کرہ ہوا ۔ فضا ۔
Noun
کُرَہ ہَوا ۔ خَلائے بَسيط ۔ فِضا ۔
120.Atmospheresn.
ہوا ۔ باؤ ۔ بتاس ۔ کرہٴ ہوا ۔ فضا
Noun
کرہ ہوا ۔ فضا ۔
Noun
کُرَہ ہَوا ۔ خَلائے بَسيط ۔ فِضا ۔
adj.
ہوا کا
Adjective
فِضائی کُرَہ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔
121.Atmosphericadj.
ہوا کا
Adjective
فِضائی کُرَہ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔
122.Atmospheric pressureNoun
کُرَہِ ہَوائی کا دَباو ۔ فِضائی دَباو ۔
123.Atmosphericaladj.
ہوا کا
Adjective
فِضائی کُرَہ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔
124.AtmosphericsNoun
فِضائی گَڑ بَڑ ۔ ہَوائی اِضطَرابات ۔
125.AtollNoun
اڈَل ۔ مَرجانی چَٹان ۔ جَزيرَہ مَرجانی ۔ مَرجانِيَہ ۔
at found in 325 words & 13 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.