English to Urdu Translation

at found in 325 words & 13 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.Atheistn.
دہریا ۔ ناستک ۔ منکر ۔ ملحد
Noun
مُلحِد ۔ کافِر ۔ الحاد پَرَست ۔ مُنکَرِ خُدا ۔
77.Atheisticadj.
ناستک ۔ ملحدانہ ۔ منکر
78.Atheistic , atheisticalAdjective
مُلحِدانَہ ۔ الحادی ۔ خُدا کی موجُودگی کا اِنکار کَرتا ہُوا ۔
79.Atheisticaladj.
ناستک ۔ ملحدانہ ۔ منکر
80.Atheistsn.
دہریا ۔ ناستک ۔ منکر ۔ ملحد
Noun
مُلحِد ۔ کافِر ۔ الحاد پَرَست ۔ مُنکَرِ خُدا ۔
adj.
ناستک ۔ ملحدانہ ۔ منکر
81.Atheleticadj.
1. کسرتی ۔ کشتی کے متعلق
2. ہٹا کٹا ۔ مضبوط ۔ ٹھاڈا ۔ قوی ۔ بلونت ۔ بلی ۔ زور آور ۔ پہلوان ۔ تکڑا ۔ مشٹنڈا ۔ رشٹ پشٹ ۔ ڈھو کر
82.AthelingNoun
(اينگلو سَيکسَن دور ميں ) شَہزادَہ ۔ شاہی خاندان کا ايک فَرد ۔ شَريف و مُعزّز آدمی ۔
83.Athenaeum, atheneumNoun
(ديوتائے دانِش ايتھينی کی نِسبَت سے) بَزم دانِش ۔ عِلمی يا ادبی مَجلِس ۔ ادب وفَن کو فَروغ دينے کا ادارہ
84.AtheneNoun, Name, Greek, Mythology, Historical
یونانی دیومالا کی ایک دیوی، بعض محقق اسے زمانہ وید کی ایک دیوی سرسوتی کا مثنٰی بتاتے ہیں۔ علم و فضل، عقل و ذہانت امن و فراغت اس کی ذات سے عبارت تھے۔ ایتھنے زیس کے سر سے پیدا ہوئی۔ تہذیب و تمدن ، نفاست و لطافت کی دیوی ہونے کے علاوہ متمدن زندگی کی پاسبان و نگران بھی ہے۔
85.AthenianAdjective
یُونانی ۔ ايتھينی ۔ يُونان کے شہر ايتھنَز کے مُتَعلِق ۔ ايتھنَز کا باشِندَہ ۔
Adjective
ايتھينی ۔ يُونان کے شہر ايتھنَز کے مُتَعلِق ۔ ايتھنَز کا باشِندَہ ۔
86.AtheorsclerosisAdjective, Greek
اتھروما اور آرٹَریو سَکلیروسِس دونوں کا ہونا
87.Athero sclerosisNoun
صَلابَت شَريان ۔ ايک مَرَض جِس ميں شَريان چَرَب اندوزی کے باعث خَطَرناک حَد تَک سُکَڑ جاتی ہے ۔
88.AtherogenicNoun
نَسوں کی بیماری ۔ چَربی کی زائد مِقدار کا پَیدا ہونا جو نَسوں میں سَختی پَیدا کَر دَیتی ہے
89.AtheromaGreek
شَریانوں کی سوزِش ۔ شَریانوں میں لِپّائڈ مادّہ کا جَمَع ہونا
Noun
(امراضيات) چَربی دار گِلٹی ۔ ۔ رَسولی ۔
90.AtherrogenicGreek
اتھیروما پَیدا کَرنے کا اہل ۔ نَسوں کا عارضہ ۔ چَربی زَدہ مادّہ کَثرَت سے پَیدا ہوتا ہے ۔ جو نَسوں میں سَختی پَیدا کَر دیتا ہے
91.AthetosisAdjective, Greek
رَعشہ اصابع ۔ ہاتھوں اور پیروں کی بے مَقصَد حَرکات کی حالَت ۔ اِس کا سَبَب دَماغ کا نُقص ہے
Noun
(امراضِيات) رَعشَہ اصابع ۔ ايک کيفِيَت جِس ميں ہاتھ پاوں آہِستَہ آہِستَہ بے اِختياری اور بے قاعدگی کے ساتھ حَرکَت کَرتے رہتے ہيں ۔
92.Athirstadj.
پیاسا ۔ تشنہ
Adjective
تِشنَہ ۔ پِياسا ۔ مَشرُوب طَلَب ۔ آرزو مَند ۔
93.Athleten.
پہلوان ۔ مل ۔ لڑیت ۔ کسرتی
Noun
کَسرَتی ۔ وَرزِش کار ۔ پہَلوان ۔ پھُرتی اور تَوانائی کے کھيلوں يا مَشقوں ميں تَربيَت يافتَہ ۔
94.Athlete's footNoun
پيروں کا دَرد ۔ ايک مُتَعدی بيماری جو مَرطُوب علاقوں ميں اکثَر ايک قِسَم کی پھُپھُوندی سے پيدا ہو جاتی ہے ۔
95.Athletesn.
پہلوان ۔ مل ۔ لڑیت ۔ کسرتی
Noun
کَسرَتی ۔ وَرزِش کار ۔ پہَلوان ۔ پھُرتی اور تَوانائی کے کھيلوں يا مَشقوں ميں تَربيَت يافتَہ ۔
96.Athletes footNoun, Adjective
ایک بیماری جِس سے پاوٴں کی جِلد میں کھردرا پن اور سوزِش پیدا ہو جاتی ہے ۔
97.AthleticAdjective
وَرزِش کار يا ايسی کَسرَتوں سے مُتَعلِق جِن کی وَرزِش کی جاتی ہے ۔ چُست ۔ تَوانا ۔ تَنو مَند ۔ قَوّی ۔
98.AthleticallyAdverb
وَرزِشی طَور پَر ۔ وَرزِش کاری کے انداز سے ۔
99.AthleticsNoun
کَسرَتی کھيليں ۔ وَرزِشی مَشقيں ۔ کھيل جيسے (ٹينَس ؛ کَشتی رانی ؛ مُکَہ بازی وَغيرَہ ۔
100.AthodydNoun
(طَيرانِيات) ہَوائی حَرکِياتی ۔ ايک جيٹ جو ميکَانيکی دَباوگَر (کَمپَريسَر) اِستَعمال نَہيں کَرتا بَلکے جَہاز کی حَرکَت سے ہَوا کو احتَراق خانے ميں لے جاتا ہے اور دھَکا پيدا کَرتا ہے ۔
at found in 325 words & 13 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.