English to Urdu Translation

au found in 354 words & 15 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Auricular fibrillationAdjective, Latin, L. Quod Vide
واضِح علامات کے بَغَیر دِل کا مَرض
127.Auricularsadj.
1. کان کا ۔ سننے کے متعلق
2. سنی ہوئی ۔ کان پڑی ۔ سماعی
Adjective
اُذنی ۔ حِسِ سَماعت سے مُتَعلِق ۔ کان ميں کَہی گَئی راز دارانَہ بات ۔
128.AuriculateAdjective
گوش صُورَت ۔ لُو دار ۔ بہَت اِستَعمال کِيا ہُوا ۔
129.Auriferousadj.
زرخیز ۔ سونے سے بھرا
Adjective
سونا وَر ۔ طِلا خيز ۔ جِس سے سونا نِکَلتا ہو ۔
130.AuriscopeGreek, Latin
گوش بین ۔ خُود اِنہضام کَرنا ۔ جاندار ِجسَم میں بافتوں کا اپنا اِنہضام
131.Auristn.
کان کی بیماری کا علاج کرنے والا
132.AurlformAdjective
گوش صُورَت ۔ اِنسانی کان کی سی شَکَل والا ۔
133.AuroraNoun
(فَجَر کی ديوی ارورا کے نام پَر) قُطبی روشنِياں ۔
134.Aurora australisNoun
جَنُوبی ارورا ۔ جَنُوبی نِصف کُرّے کی قُطبی روشنی ۔
135.Aurora borealisNoun
شُمالی ارورا ۔ انوار قُطبی ۔ اِسے بَرقی الاصَل سَمجھا جاتا ہے ۔
136.AuroralAdjective
قُطبی روشنِيوں سے مُتَعلِق يا اُن سے مُشابَہ ۔ گُلابی ۔
137.Aurothiomalateسونے کا اِنجِکشَن ۔
138.AurumNoun
سونا ۔ زَر ۔ طِلا
139.AusculationNoun, Verb
اِستَماع ۔ کان لَگا کَر یا اسٹیھتو سَکوپ لَگا کے آواز سُننا
140.AuscultateVerb, Interjection
(طِب) صَدری سَماعت کَرنا ۔
141.AuscultationNoun
سَماعُ الصَدَر ۔ صَدا شَناسی ۔
142.AuscultatorNoun
سامِعُ الصَدَر (ڈاکٹر)
143.AuscultatoryAdjective
سَماعُ الصَدری ۔
144.AuspiceNoun
پَرِندوں سے فال نِکالنا ۔
145.Auspicespl.n.
پناہ ۔ سرن ۔ حمایت ۔ سرپرستی
146.Auspiciousadj.
شبھ ۔ مبارک ۔ نیک ۔ اچھا ۔ موافق ۔ سعید
Adjective
نيک شَگُون ۔ کاميابی کے آثار لِيے ہُوئے ۔ ساز گار ۔ مُبارَک ۔ آسودَہ حال۔
147.Austen.
جنوبی ہوا
148.AusteniteNoun
ماہِر فَلزِيات سَر رابَرٹ آسٹَن کے نام پَر ۔ آسٹِينائٹ ۔ آئرَن کار بانڈ کا محلُول ۔
149.Austenitic steelNoun
ایسا فولاد جو لوہے میں کاربن کو حل کر کے تیار کیا جاۓ ۔
150.Austereadj.
سخت ۔ تیز ۔ تند ۔ کٹر
Adjective
دَرُشت ۔ کَسيلا ۔ تُرش ذائقَہ ۔
au found in 354 words & 15 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.