English to Urdu Translation

au found in 354 words & 15 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.Authority, expressNoun
صریحی اختیار ۔ واضح اختیار ۔ ایسا اختیار جو نظر آئے ۔
202.Authority, impliedاختیار معنوی ۔
203.Authority, judicialNoun
عدالتی اختیار ۔ ایسا اختیار جو عدالت کی طرف سے ہو ۔
204.Authority, legislativeNoun
اختیار قانون سازی ۔ ایسا اختیار جو قانون کی طرف سے ملا ہو اور اُسے قانون کے لیے ہی استعمال کیا جائے ۔
205.Authority, letterNoun
اختیار نامہ ۔ اجازتی مراسلہ ۔ سند اختیار ۔ ایسا اختیار جس کو قانونی خط منظور کر کے ملا ہو ۔
206.Authorizationn.
حکم ۔ اجازت
Noun
جَواز ۔ مَنظُوری ۔ اِختِيار نامَہ ۔
207.Authorizationsn.
حکم ۔ اجازت
Noun
جَواز ۔ مَنظُوری ۔ اِختِيار نامَہ ۔
208.Authorizev. a.
1. اختیار یا ادھکار دینا ۔ مختار کرنا
2. جائزرکھنا ۔ اجازت دینا
Verb, Interjection
مَجاز ٹھہرانا ۔ سَنَد يا حوالَہ دينا ۔
209.AuthorizedAdjective
مستند ۔ ،مجاز ۔
v. a.
1. اختیار یا ادھکار دینا ۔ مختار کرنا
2. جائزرکھنا ۔ اجازت دینا
Verb, Interjection
مَجاز ٹھہرانا ۔ سَنَد يا حوالَہ دينا ۔
210.Authorizesv. a.
1. اختیار یا ادھکار دینا ۔ مختار کرنا
2. جائزرکھنا ۔ اجازت دینا
Verb, Interjection
مَجاز ٹھہرانا ۔ سَنَد يا حوالَہ دينا ۔
211.Authorizingv. a.
1. اختیار یا ادھکار دینا ۔ مختار کرنا
2. جائزرکھنا ۔ اجازت دینا
Verb, Interjection
مَجاز ٹھہرانا ۔ سَنَد يا حوالَہ دينا ۔
212.Authorsn.
1. بانی ۔ موجد ۔ بانی کار ۔ کرتا ۔ کارن
2. مصنف ۔ کتاب بنانے والا ۔ گرنتھ کرتا یا رچتا
آتھر ۔ منصف ۔ پنچ ۔ انصاف کرنے والا
Noun
مُصَنِف ۔ کِسی چيز کا خالِق يا وَجُود ميں لانے والا ۔
213.Authorshipn.
مصنّفی
214.Authorshipsn.
مصنّفی
215.AuthracisNoun
ایک چھُوت کی بیماری جو بھَیڑوں میں پائی جاتی ہے اور اُون میں بھی
216.AutismNoun
خُود تَسکينی ۔ خُود فِکری ۔ خُوش خَيالی ۔
217.AutisticGreek, L. Quod Vide
خُود فِکری ۔ اذنیٰ گوشی ۔ کان سے مُتعَلِق
Adjective
خُود فِکر ۔ خَيال باف ۔
218.AutoNoun
جُزو تَرکيبی کے طَور پَر ۔ خُود ۔ آپ ۔ (آٹو موبائيل کا مُخَفَف)
219.Auto genesis , auto genyNoun
خُود زائيدگی ۔ خُود توليدی ۔ خُود زادگی ۔
220.Auto maticAdjective
خُود کار ۔ غير اِرادی ۔اچانَک ۔ از خُود ۔
221.Auto maticallyAdverb
خُودکارانَہ طَريقَہ سے ۔ خُود بَخُود ۔
222.Auto maticityNoun
خُود کارِيَت ۔ خُود کار ہونے کی حالَت ۔
223.Auto toxemiaNoun
خُود مَسمُومی ۔ خُود خُماری ۔
224.Auto toxinNoun
(امراضِيات) خُود سَميہ ۔ جِسَم ميں از خُود پيدا ہو جانے والا کوئی زہريلا مَواد ۔
225.Auto transplantNoun
(جَراحی) خُود پيوَندی ۔
au found in 354 words & 15 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.