English to Urdu Translation

au found in 354 words & 15 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
226.Auto trophNoun
(حَياتِيات) خُود تَغذيہ ۔ خُود پَروَر نامِيَہ ۔
227.Auto trophicAdjective
(حياتيات) خُود تَغذيانی ۔ خُود پَروَر ۔
228.Auto-da-feNoun
رَسم تَعذيب ۔ رَسم تَعزير ۔
229.Auto-infectionNoun
(امراضِيات) خُود تَعديہ ۔ ذاتی چھُوت ۔
230.Auto-inoculationNoun
(امراضيات) خود جُدرين ۔
231.Auto-intoxicationذاتی تسمم ۔ جِسم کے اندر پیدا ہونے والے مادّوں سے جِسم میں زہریلے اثرات کا پھیل جانا ۔
232.Auto-suggenstionNoun, Adjective
ذاتی ایعاز اپنے ذہن میں خود کوئی بات بِٹھا لینا مثلاً اپنے آپ کو بیمار کہتے کہتے واقعی بیمار پڑ جانا ۔
233.AutoantigenGreek
آٹو اینٹی باڈی کی پَیداوار شُرُوع کَرنے کے قابَل جِسَم میں کوئی چیز
234.AutobahnNoun
جَرمَن شاہراہ اعظَم ۔
235.Autobiographern.
مصنف تذکرہٴ خود ۔ آپ برتانت لکھیا ۔ تزک نویس
Noun
آپ بِيتی نَويس ۔ اپنی سَوانح حَيات خُود لِکھنے والا ۔
236.Autobiographersn.
مصنف تذکرہٴ خود ۔ آپ برتانت لکھیا ۔ تزک نویس
Noun
آپ بِيتی نَويس ۔ اپنی سَوانح حَيات خُود لِکھنے والا ۔
237.AutobiographicalAdjective
آپ بيتی پَر مُشتَمِل ۔ خُود نوِشتی ۔
238.AutobiographicallyAdverb
آپ بيتی کے انداز ميں ۔
239.Autobiographiesn.
تزک ۔ اپنا تذکرہ جو حین حیات میں آپ لکھے ۔ ترجمہٴ حال ۔ آپ بیتی ۔ خود گذشت ۔ خود نوشت
240.Autobiographyn.
تزک ۔ اپنا تذکرہ جو حین حیات میں آپ لکھے ۔ ترجمہٴ حال ۔ آپ بیتی ۔ خود گذشت ۔ خود نوشت
241.AutochthonNoun
اصلی باشِندَہ ۔ ديسی ۔ مُقامی ۔
242.AutoclaveNoun
آٹو کلیو ۔ خُودداب جوش دان ۔ بھاپ کے ذَریعے پاک کَرنے کا سامان
Noun
سَر بَند جوشارَہ ۔ خُود داب جوش دان ۔ پَريشَر کُکَر ۔
Noun
مُطہرہ ۔ فولاد کا ایسا برتن جو اندر سے گرم ہوتا ہے ۔
243.Autocraciesn.
خود مختاری ۔ مطلق العنانی ۔ اختیارِ بلا قید
Noun
خُود رانی ۔ شَخصی حَکُومَت ۔ بادشاہی ۔
244.Autocracyn.
خود مختاری ۔ مطلق العنانی ۔ اختیارِ بلا قید
Noun
خُود رانی ۔ شَخصی حَکُومَت ۔ بادشاہی ۔
245.Autocratn.
خود مختار یا مطلق العنان بادشاہ ۔مہاراجا ۔ ادھیراج
Noun
مُستَبد ۔ جابَر ۔ مُطلِقُ العنان حاکَم ۔
246.Autocraticadj.
خود مختار ۔ سوادھین ۔ مطلق العنان
247.Autocratic, autocraticalAdjective
مُطلِق ۔ حُکَمرانی کے غَير مَحدُود اِختِيارات کا مالِک ۔
248.Autocraticaladj.
خود مختار ۔ سوادھین ۔ مطلق العنان
249.AutocraticallyAdverb
جابرانَہ ۔ مُطلِقُ العنانی کے طَور پَر ۔
250.Autocratsn.
خود مختار یا مطلق العنان بادشاہ ۔مہاراجا ۔ ادھیراج
Noun
مُستَبد ۔ جابَر ۔ مُطلِقُ العنان حاکَم ۔
adj.
خود مختار ۔ سوادھین ۔ مطلق العنان
au found in 354 words & 15 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.