English to Urdu Translation

be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Beautyspotn.
بندی ۔ تل ۔ خال
152.Beauxn.
بانکا ۔ چکنیا ۔ چھیلا ۔ البیلا
Noun
بانکا ۔ چھيل چھَبيلا ۔ چاہنے والا ۔
153.Beaux artsNoun
جَمالِياتی فَنُون ۔
154.Beavern.
اُود بلاؤ ۔ سگ آبی ۔ سنجاب
بی ور ۔ اودبلا ۔
Noun
اود بَلاو ۔ سَگ آبی ۔ دو فِٹ لَمبا کُتَرنے والا جانوَر ۔
155.Beaver boardNoun
لکڑی کے ریشوں سے بنے ہوۓ تختے جو عمارت سازی میں اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔
156.Beaveredn.
اُود بلاؤ ۔ سگ آبی ۔ سنجاب
بی ور ۔ اودبلا ۔
Noun
اود بَلاو ۔ سَگ آبی ۔ دو فِٹ لَمبا کُتَرنے والا جانوَر ۔
157.Beaveringn.
اُود بلاؤ ۔ سگ آبی ۔ سنجاب
بی ور ۔ اودبلا ۔
Noun
اود بَلاو ۔ سَگ آبی ۔ دو فِٹ لَمبا کُتَرنے والا جانوَر ۔
158.Beaversn.
اُود بلاؤ ۔ سگ آبی ۔ سنجاب
بی ور ۔ اودبلا ۔
Noun
اود بَلاو ۔ سَگ آبی ۔ دو فِٹ لَمبا کُتَرنے والا جانوَر ۔
159.Beaver_breatherNoun
مَصنُوعی عملِ تَنَفُّس ۔
160.BebopNoun
بی بوپ (امريکی موسيقی)
161.Becalmv. a.
1. تھامنا ۔ تھر کرنا ۔ ٹھہرانا ۔ روکنا
2. تھامنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ تسلی دینا ۔ دھیما کرنا
Verb
چُپ کَرنا ۔ ساکَت يا پُر سَکُون ہونا ۔
162.Becalmedv. a.
1. تھامنا ۔ تھر کرنا ۔ ٹھہرانا ۔ روکنا
2. تھامنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ تسلی دینا ۔ دھیما کرنا
Verb
چُپ کَرنا ۔ ساکَت يا پُر سَکُون ہونا ۔
163.Becalmingv. a.
1. تھامنا ۔ تھر کرنا ۔ ٹھہرانا ۔ روکنا
2. تھامنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ تسلی دینا ۔ دھیما کرنا
Verb
چُپ کَرنا ۔ ساکَت يا پُر سَکُون ہونا ۔
164.Becalmsv. a.
1. تھامنا ۔ تھر کرنا ۔ ٹھہرانا ۔ روکنا
2. تھامنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ تسلی دینا ۔ دھیما کرنا
Verb
چُپ کَرنا ۔ ساکَت يا پُر سَکُون ہونا ۔
165.Becamev. a.
ٹھیک آنا ۔ سجنا ۔ چھجنا ۔ پھبنا ۔ سوبھنا ۔ سوہنا ۔ کِھلنا ۔ زیب دینا ۔ موزوں ہونا
v.n.
ہونا ۔ ہو جانا ۔ بن اُٹھنا
Verb
ہو جانا ۔ بن جانا ۔ زیب دینا ۔ موزوں ہونا ۔
Verb, Interjection
ہونا ۔ ايک حال سے دُوسرے ميں مُنتَقِل ہونا ۔ وجُود ميں آنا ۔
166.Becauseconj.
اس کارن سے ۔ اس لیے کہ ۔ کیونکہ ۔ کس واسطے کہ ۔ اس باعث سے
Conjunction
کِيُونکَہ ۔ اِس وَجَہ سے ۔
167.Because ofPreposition
بَوَجَہ ۔ کے سَبَب ۔ سَبَب کے طَور پَر ۔
168.BeccaficoNoun
انجير خور ۔ بُلبُل سے مُشابَہ ايک چِڑيا ۔
169.BechamelNoun
ايک قِسَم کی سَفيد چَٹنی يا چاٹ ۔
170.Beche-de-merNoun
سَمَندری بيلچَہ ۔ حَلزُون آبی ۔
171.Beckn.
سَین ۔ اشارہ
Noun
مَعنی خيز اِشارَہ ۔ کورنَش بَجا لانا ۔
172.Beckedn.
سَین ۔ اشارہ
Noun
مَعنی خيز اِشارَہ ۔ کورنَش بَجا لانا ۔
173.BecketNoun
(جَہاز رانی) جَہاز کی بَلَيّاں تھامنے کا ايک طريقَہ ۔
174.BecketsNoun
کِسی کشتی یا لائف بواۓ سے بندھی ہوئی رسّی کے سِرے کا حلقہ تاکہ تیرنے یا ڈوبنے والا شخص رسّی کو آسانی سے پکڑ سکے ۔
175.Beckingn.
سَین ۔ اشارہ
Noun
مَعنی خيز اِشارَہ ۔ کورنَش بَجا لانا ۔
be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.