English to Urdu Translation

chic found in 30 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.ChicNoun
فیشن دائی۔ طرحدار۔ وضع دار۔
2.ChicaloteNoun
پوست کا خاردار۔ سفید پُھولوں والا پودا۔
3.Chicanen.
ٹال مٹول ۔ دھاندل ۔ ہیر پھیر ۔ ایرا پھیری
Verb
چال بازی سے کام لینا۔ جعل سازی کرنا۔ نکتہ چینی کرنا۔
4.ChicaneryNoun
لفظی بحث۔ فریب کاری۔ چال بازی۔
n.
ٹال مٹول ۔ دھاندل ۔ ہیر پھیر ۔ ایرا پھیری
Verb
چال بازی سے کام لینا۔ جعل سازی کرنا۔ نکتہ چینی کرنا۔
5.ChicannerNoun
چال باز۔ دھوکے باز۔ سخن ساز۔
6.ChichiAdjective
نمایشی و مصنوعی طور پر شایستہ و طرحدار۔
7.Chickn.
1. چوزہ ۔ بچہ ۔ چینگا ۔ پِیل ۔ چھوٹی مرغی ۔ پٹھا
2. بچہ ۔ ننھا ۔ چینگی پوٹے ۔ پٹھا
3. مینا ۔ چڑیا ۔ مٹھو ۔ طوطا ۔ لال
Noun
چوزہ۔ پٹھا۔ چینگا۔
8.Chick peaNoun
مصری چنا۔ نخود مصری۔ چھوٹا مٹر۔
9.Chick weedNoun
چوزہ بُوٹی۔ سرخ رنگ کے خاشاکی پودے۔
10.ChickadeeNoun
شمالی امریکہ کا ایک چھوٹا کالے، سفید اور خاکی پروں والا پرندہ۔
11.ChickareeNoun
چکاری۔ شمالی امریکہ میں پائی جانے والی سُرخ گلہری۔
12.ChickasawNoun
چکاسا۔ شمالی امریکہ کے مسکوجین انڈین جنگجو قبیلے کا ایک فرد۔
13.Chickenچکن ۔ چوزہ ۔
Noun
پالتو مُرغ۔ باڑے کے احاطہ کا عام پالتو مرغ۔
n.
1. چوزہ ۔ بچہ ۔ چینگا ۔ پِیل ۔ چھوٹی مرغی ۔ پٹھا
2. بچہ ۔ ننھا ۔ چینگی پوٹے ۔ پٹھا
3. مینا ۔ چڑیا ۔ مٹھو ۔ طوطا ۔ لال
Noun
چوزہ۔ پٹھا۔ چینگا۔
14.Chicken colonelNoun
پُورا کرنل بمقابلہ لیفٹینینٹ کرنل۔
15.Chicken feedNoun
حقیر سی رقم۔ چھوٹی ریزگاری۔
16.Chicken hawkNoun
دڑبا شکار۔ ایسے شکرے کو کہتے ہیں جو گھریلو پالتو مرغیوں کو شکار کرتا ہے۔
17.Chicken poxNoun
چھوٹی چیچک۔ خسرہ۔ سیتلا۔
Noun
چھوٹی چیچک ۔ موتیا سیتلا ۔ کاکڑا لاکڑا ۔
18.Chicken snakeNoun
اژدہا۔ افعی۔ چوزہ خور۔
19.Chicken switchNoun
ہنگامی بٹن۔ ناگزیری بٹن۔
20.Chicken-heartedAdjective
بُزدل۔ ڈر پوک۔ تُھڑ دلا۔
21.Chicken-liveredAdjective
بُزدل۔ ڈرا ہوا۔ خائف۔
22.Chickenbrothn.
چوزے کا شوربہ
23.Chickenheartedadj.
ڈرپوک ۔ تُھڑدلا ۔ بزدل ۔ بزدلا ۔ گیدڑ
24.Chickenpoxn.
موتیا سیتلا ۔ کودوا
Synonym
لاکڑا کاکڑا ۔ کاکڑا لاکڑا ۔ وائرَس سے ہونے والی بیماری
25.Chickenpoxesn.
موتیا سیتلا ۔ کودوا
Synonym
لاکڑا کاکڑا ۔ کاکڑا لاکڑا ۔ وائرَس سے ہونے والی بیماری
chic found in 30 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.