English to Urdu Translation

em found in 423 words & 17 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
276.EmitronNoun
ایک کیمرے کا تِجارتی نام جو ٹیلی ویژن کی تصویریں بھیجنے کے کام آتا ہے ۔
277.Emitsv. a.
1. چھوڑنا۔ نکالنا۔ دینا۔ بھیجنا۔ ڈالنا۔ پھینکنا
2. پھیلانا۔ چھپانا۔ شائع کرنا۔ جاری کرنا۔ صادر کرنا۔ نافذ کرنا۔ نکالنا۔ چلانا
Verb
چھوڑنا ۔ نکالنا ۔ خارج کرنا ۔ جیسے حرارت ، روشنی ، بھاپ کا ۔
278.Emittedv. a.
1. چھوڑنا۔ نکالنا۔ دینا۔ بھیجنا۔ ڈالنا۔ پھینکنا
2. پھیلانا۔ چھپانا۔ شائع کرنا۔ جاری کرنا۔ صادر کرنا۔ نافذ کرنا۔ نکالنا۔ چلانا
Verb
چھوڑنا ۔ نکالنا ۔ خارج کرنا ۔ جیسے حرارت ، روشنی ، بھاپ کا ۔
279.EmitterNoun
اجرا کُنِندہ ۔ اخراج کُنِندہ ۔ کوئی جِسم جو کِسی چیز کو خارِج کرے ۔
280.Emittingv. a.
1. چھوڑنا۔ نکالنا۔ دینا۔ بھیجنا۔ ڈالنا۔ پھینکنا
2. پھیلانا۔ چھپانا۔ شائع کرنا۔ جاری کرنا۔ صادر کرنا۔ نافذ کرنا۔ نکالنا۔ چلانا
Verb
چھوڑنا ۔ نکالنا ۔ خارج کرنا ۔ جیسے حرارت ، روشنی ، بھاپ کا ۔
281.Emmenagoguen.
حیضی اخراج کو زیادہ کرنے والی دوا
Noun
حیض آور ۔ ایک حیض آور دوا ۔
282.Emmetn.
چینٹا۔ چینٹا۔ چیونٹی۔ کیڑی
امٹ ۔ چيونٹا ۔ کيڑا ۔
283.EmmetropiaNoun
ایمی ٹروپیا ۔ مہیج نظری ۔ بِصارت طبعی ۔ صحیح نظری ۔
Noun
بَصارَت طَبعی ۔ مُکَمَّل بَصَارَت ۔ بے نُقص بینائی
284.EmmetropicAdjective
بصارت طبیعی سے متعلق ۔
285.EmmolientNoun
مُلائم کُنِندہ ۔ کھال کو مُلائم کرنے والی ۔
286.Emmollientadj.
ملائم کرنے والی۔ ملین۔ مسہل۔ منضج۔ ریچک
287.EmollientAdjective
سکون بخش ۔ تسکین بخش ۔ مُسکِن ۔ نرم کرنے والا ۔ جلد کو سُکون پہنچانے والا ۔
Noun
مُلائم کُنِندہ ۔ جِلد یا میُوکَس کو نَرَم کَرنے والا ۔
288.Emolumentn.
بالائی یافت۔ لابھ۔ پراپتی۔ پیدا۔ آمدنی۔ اوپر کی آمدنی۔ فائدہ۔ نفع
Noun
تنخواہ ۔ معاوضہ ۔ مشاہرہ ۔ بافت ۔ خدمات کا معاوضہ ۔
Noun
تنخواہ ۔ مشاہرہ ۔ فيس ۔
289.Emolumentsn.
بالائی یافت۔ لابھ۔ پراپتی۔ پیدا۔ آمدنی۔ اوپر کی آمدنی۔ فائدہ۔ نفع
Noun
تنخواہ ۔ معاوضہ ۔ مشاہرہ ۔ بافت ۔ خدمات کا معاوضہ ۔
Noun
تنخواہ ۔ مشاہرہ ۔ فيس ۔
290.EmoteVerb
جذبات کا مظاہرہ کرنا ۔ جذبات کے اظہار میں غلو کرنا ۔ جیسے اداکاری میں ۔ ہیجان ظاہر کرنا ۔
291.EmoterNoun
جذباتی ۔
292.Emotionn.
جوش۔ جوش دل۔ ولولہ۔ لہر۔ موج۔ ترنگ۔ اچنگ۔ شوق۔ جذبہ
Noun
جذبہ ۔ جوش ۔ ہیجان ۔ ولولہ ۔ شوق ۔ ترنگ ۔ قوی احساس ۔
Noun
جزبہ ۔ جوش ۔ ولولہ ۔ جذبات
Noun
جوش ۔ جَذبات ۔ ہیجان ۔ تَبدیلیوں کی وجہ سے اندرُونی احساس
293.Emotionalجذباتی ۔ جذبات انگيز ۔ جذبات سے بھر پور
Adjective
جذباتی ۔ جذبے سے متعلّق ۔ جذبہ آمیز ۔ جذبات انگیز ۔ جذبات انگیز ۔
Adjective
جذباتی ۔ جذبات انگيز ۔ جذبات سے بھر پور
Noun
جَذباتی ۔ جَذبات کی وجہ سے پَیدا ہونے والی خَصُوصیات
294.EmotionalismNoun
جذباتیّت ۔ برانگیختہ ہونے کا میلان ۔ بے جا جذباتیّت ۔
295.EmotionalistNoun
جذبات انگیز ۔ جذبات پرست ۔ جذبات کو غیر ضروری طور پر انگیختہ کرنے والا شخص ۔
296.EmotionalisticAdjective
جذباتی ۔ جذبات پرستی سے متعلّق ۔
297.EmotionalityNoun
جذباتی کیفیّت ۔ جذباتیت ۔
Noun
ولولہ ۔ جوش ۔ جذباتيت
298.EmotionalizeVerb
جذبات اُبھارنا ۔ برانگیختہ کرنا ۔ جذباتی معاملہ قرار دینا ۔
299.EmotionallyAdverb
جذباتی طور پر ۔ جوش سے ۔ ہیجانی طور پر ۔
300.EmotionlessAdjective
بے حس ۔ بے احساس ۔ جذبات سے عاری ۔
em found in 423 words & 17 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.