English to Urdu Translation
en found in 901 words & 37 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
251. | Endogen | Noun درخت در نمو ۔ دروں رونندہ پودا ۔ ایک فلقی پودا جس کی ڈالیوں کو پہلے دروں رو خیال کیا جاتا تھا ۔ |
252. | Endogenous | Noun اندرُونی کان کی جھِلّی دار لیبی رَنتھ میں سیال ۔ جو جِسَم کے اندَر ہی نِکلے یا پھُوٹے Noun, Adjective دروں رو ۔ درون زاد ۔ مذکورہ بالا پودوں سے متعلق ۔ درنمو ۔ |
253. | Endogenously | Adverb درنوئی طور پر ۔ |
254. | Endogens | Noun درنمو درخت ۔ درخت جِس کے اندر سے لکڑی پیدا ہوتی ہے ۔ |
255. | Endogeny | Noun دروں نموئی ۔ درون زادگی ۔ دروں زائیدگی ۔ |
256. | Endolympathic shun | Noun مادّہ جو اندَر پُہَنچَنے والی جَراثیم کو تَباہی سے ہَمکِنار کَرتا ہے |
257. | Endolymph | Noun کان کا میل ۔ دورون لمف ۔ کان کی جھلی کی رطوبت ۔ |
258. | Endolymphatic | Noun درون لمفی ۔ |
259. | Endolysin | Noun دَرونِ رحمی سَلعہ ۔ ایک ناسُور کی قِسَم |
260. | Endometrioma | Noun ایسی حَالَت جِس میں رحَم اپنی جَگَہ سے ہَٹ جائے اور اِس کے استَر پَر رَسولی بَن جائے |
261. | Endometriosis | Noun وَرمِ دَرونِ رحَم ۔ اینڈومیٹریم کی سوزِش |
262. | Endometritis | Noun اینڈومیٹریم ۔ دَرونِ رحمہ ۔ اندرُونی مَوَیکوسا ۔ اگَر حَمَل نہ ٹھہرے تو رحَم کی تہ ٹُوٹ پھُوٹ جاتی ہے |
263. | Endometrium | Greek رحَم کے استَر ، بَچَّہ دانی کے غُلَاف یا استَر کے بارے میں Noun درون رحمہ ۔ بطانہ رحم ۔ رحم کی اندرُونی جِھلی ۔ |
264. | Endometroima | Noun غَیر مَعمُولی جَگہوں پر اینڈومیٹریم کی موجُودگی |
265. | Endomorph | Adjective در معدن ۔ وہ معدنی شے جو کسی دوسری معدنی شے کے اندر ہو ۔ |
266. | Endomorphic | Adjective در معدنی ۔ |
267. | Endomorphism | Noun در معدنیت ۔ کسی مخل ہونے والی چٹان میں ارد گرد کی چٹان کے ساتھ رد عمل سے پیدا ہونے والی تبدیلی ۔ |
268. | Endomorphy | Noun بطنی درجہ بند ۔ |
269. | Endoneurium | Noun دَرونِ عصبہ ۔ عصبی رَیشوں کے گِرد نَرَم اندرُونی رابطی بافت |
270. | Endoparasite | Noun باطنی طفیلیہ ۔ دروں طفیلی ۔ ایک طفیلیہ جو حیوانات کے اندرونی اعضا میں پرورش پاتا ہے ۔ Noun مَیزبان کے اندَر رہ کَر پَروَرِش پانے والا طُفَیلی ۔ |
271. | Endophlebitis | Noun وَرید کے اندرُونی استَر کی سوزِش ۔ ایسا زیادَہ ٹیکے لَگوانے سے ہوتا ہے |
272. | Endophthalmitis | Greek وَرمِ دَرونِ چَشَم ۔ آنکھ کے گولے کی اندرُونی سوزِش ۔ زَخَم خَرَاب ہو جانے کی صُورَت میں آنکھ کے حَلقے کی بیماری |
273. | Endophthalmos | Noun وَر تَعظَم ۔ ہَڈّی کی میڈلَری کَینال میں اِستَخوانی اُگاو |
274. | Endophyte | Noun دروں نبات ۔ ایک طفیلی پودا جو دوسرے پودے کے اندر نمو پاتا ہے ۔ |
275. | Endophytic | Adjective در نمو طفیلی ۔ دروں نباتی ۔ |
en found in 901 words & 37 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.