English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.Gaminsn.
رانڈ کا سانڈ
Noun
لاوارث لَڑکا ۔ آوارا گَرد لَڑکا ۔
277.GammaNoun, Adjective
گاما ۔ یونانی حرُوف تہجّی کا تیسرا حَرف ۔ سائنسی دَرجہ بَندی میں تیسرا مقام ۔
278.Gamma brassNoun
سخت پیتل ۔ غیر مقناطیسی لوہا جو کاربن یا بعض بھرتوں کی آمیزِش کے بعد آسٹنائٹ کی شکل اِختیار کر لیتا ہے ۔
279.Gamma globulinNoun
گاما گلوبولین ۔ خُون سے علیحدہ کیا ہُوا ایک لحمیہ جِس میں ضِدِ جِسمیہ موجُود ہوں ۔
280.Gamma nasalNoun
غُنغنا گاما ۔ ناک سے ادا کیا ہُوا یونانی حرف گاما ۔
281.Gamma raysNoun
جہ شعائیں ۔ گاما شعائیں ۔ تابکار مادّے سے خارج ہونے والی شعاع ۔ اِجسام میں نفوذ کَرنے والی شعاع ۔
Noun
شُعاعیں جو طاقتور ایکس ریز سے مُشابہ ہوتی ہیں ۔
282.Gamma(g)Noun
مائیکروگرام کی علامَت ۔ گَیما ۔ امائینو گَلوبَن کی بھاری زَنجیر کا جُزو ہے
283.Gamma-encephalographyNoun
آئیسو ٹوپ کی تھوڑی سی خوراک دی جاتی ہے پھِر سَیرِبرَل ناسُوروں میں تابکاری کی پَیمائش کی جاتی ہے
284.GammerNoun
بُوڑھی عورت ۔ بُوڑھی بیوی ۔ بُڑھیا ۔ چودھرائن ۔ بڑی بی ۔
285.GammexaneNoun
بنزین ہکسا کلورائیڈ میں ایٹموں کی گاما یعنی تیسری امکانی ترتیب کا تِجارتی نام ۔
286.Gammonn.
بڑھیا۔ ڈوکری
v. a.
گوشت میں نمک لگا کر رکھنا
v. a.
1. شاطری کی راہ سے مہرےاٹھا کر کھیلنا۔ مات کرنا
2. چھل دینا۔ دھوکا دینا۔ بتا دینا۔ دغا دینا۔ بیوقوف بنانا۔ چھکانا
n.
1. سؤر کی نمک آلودہ خشک ران
2. تختہٴ نرد
3. چھل۔ دھوکا۔ بتا۔ دغا۔ دم بازی
Noun
چوسَر میں دوہری جیت جِس میں جیتنے والے کے تمام مہرے پِٹ جاتے ہیں جبکہ مُقابِل کھِلاڑی کا ایک بھی مہرہ نہیں پِٹتا ۔
287.Gammonedn.

288.Gammoningn.

289.Gammonsn.

290.GamoNoun
شادی ۔ نسل کَشی ۔
291.GamogenesisNoun
صِنفی تولید ۔ جِنسی تولید ۔
292.GamopetalousNoun
پیوستہ گلبرگہ ۔ ایسا پھل جِس کی تمام پنکھڑیاں ایک دُوسرے سے مِلی ہوئی ہوں ۔
293.GampNoun
بے ڈھَب چھَتری ۔ بے ڈھَنگی چھَتری ۔ میلی کُچیلی چھَتری ۔
294.Gamutn.
سرگم۔ لکھے یا چھپے ہوئے راگ کے سروں کی علامت خطوط میں
Noun
سَر گم ۔ سَبتک ۔ کل مُسَلِّمہ سُروں کا مَجمُوعہ ۔ کسی شے کا مُکَمَّل سِلسِلہ ۔
Noun
کِسی آلہ موسیقی سے نِکلنے والے سُروں کا رینج ۔
295.Gamutsn.
سرگم۔ لکھے یا چھپے ہوئے راگ کے سروں کی علامت خطوط میں
Noun
سَر گم ۔ سَبتک ۔ کل مُسَلِّمہ سُروں کا مَجمُوعہ ۔ کسی شے کا مُکَمَّل سِلسِلہ ۔
Noun
کِسی آلہ موسیقی سے نِکلنے والے سُروں کا رینج ۔
296.GamyAdjective
پُر شِکار ۔ شِکار کی بُو رکھنے والا ۔ تیز بُو والا ۔ دلیر ۔ جی دار ۔ بَدنام ۔
297.Gandern.
ہنس۔ قاز۔ قاز نر۔ بطخا
Noun
ایک نِگاہ ۔ ایک نَظَر ۔
298.Ganderedn.
ہنس۔ قاز۔ قاز نر۔ بطخا
Noun
ایک نِگاہ ۔ ایک نَظَر ۔
299.Ganderingn.
ہنس۔ قاز۔ قاز نر۔ بطخا
Noun
ایک نِگاہ ۔ ایک نَظَر ۔
300.Gandersn.
ہنس۔ قاز۔ قاز نر۔ بطخا
Noun
ایک نِگاہ ۔ ایک نَظَر ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.