English to Urdu Translation

gold found in 47 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Goldn.
1. سونا۔ کنچن۔ زر۔ طلا
2. روپیہ۔ پیسا۔ مال۔ دولت
3. سونے کا رنگ۔ پیلا۔ زرد رنگ۔ سنہری
سونا ۔ ايک قيمَتی دھات ۔
Noun
سونا ۔ زَر ۔ طلا ۔ ایک گہرے زرد رنگ کا دھاتی عَنصَر جو ورق پذیر اور تار پذیر ہوتا ہے ۔ اِس کو زَنگ نہیں لَگتا ہے ۔
2.Gold familyNoun
سونے کے زمرے سے تَعلُّق رکھنے والی معدنیات جِس میں سونے کے علاوہ اریڈیم ۔
3.Gold foilNoun
ورقہٴ طِلا ۔ سونے کی پَنّی ۔ سونے کا ورق ۔ سونے کا پَتَر ۔
4.Gold leafNoun
طِلائی ورق ۔ ورقِ طِلا ۔ سونے کے باریک ورق جو عموماً مُلَمّع سازی میں مُستَعمِل ہیں ۔
5.Gold mineNoun
معدنِ زَر ۔ سونے کی کان ۔ بہت زیادہ دولت کے حصُول کا مَنبع یا مَخزَن ۔
6.Gold smithگولڈ سمتھ ۔ سنار ۔ صراف ۔
7.Gold standardNoun
معیارِ طِلا ؛ مالیاتی نِظام جِس میں قومی کَرنسی کی قیمت مُقَررَہ وزن اور سونے کے خالِص پَن پَر مَبنی ہو ۔
8.Gold stickNoun
طِلائی عصا ۔ سُنہری چھَڑی ۔ اِنگلینڈ میں سُنہری چھَڑی جو سَرکاری جَشَن کے موقع پَر شاہی خاندان کے بعض اِفراد کے ہاتھ میں ہوتی ہے ۔
9.Gold-beater, s skinNoun
بہت باریک جِھلی جِسے زرکوبی یعنی سونے کے ورق کوٹنے میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
10.Gold-filledAdjective
زَر پَترا ۔ ادنیٰ دھات کا بنا ہُوا جِس پَر سونے کا پَتَر چڑھا ہو ۔
11.Gold-of-pleasureNoun
گولڈ آف پلیئرر ۔ ایک جھاڑی جِس پَر سال بہ سال چھوٹے سُنہری پھُول بُہتات سے لگتے ہیں ۔
12.Goldbeatern.
زر کوب۔ ورق ساز
Noun
زَرکوب ۔ سونا کُوٹ کُوٹ کَر مَہین ورق بنانے والا ۔
13.Goldbeatingn.
ورق سازی۔ زر کوبی
Noun
زَر کوبی ۔
14.GoldbrickNoun
نَقلی طلائی اینٹ ۔ نَقلی سونا اینٹ کی شکل میں ۔
15.Golddustn.
سونےکا چورا
16.Goldenadj.
1. طلائی۔ طلا کار۔ زریں۔ پر زر۔ سنہرا۔ سونے کا
2. زرخیز
3. فائق۔ نادر۔ افضل۔ خوب۔ بہتر۔ عمدہ۔ قیمتی۔ بیش بہا
Adjective
طلائی ۔ زریں ۔ سونے کا بنا ہوا ۔ سونے کا ۔ سُنہری ۔
17.Golden calfNoun
سامری گوسالہ ۔ ہارون کا بنایا ہُوا سُنہری بُت ۔ دولت بطورِ دیوتا ۔
18.Golden glowNoun
زریں گُل پَنج ہزاری ۔ گُلِ پَنج ہزاری کی ایک قِسم جِس کے سُنہرے دُہرے پھُول ہوتے ہیں ۔
19.Golden meanNoun
خَیرُ الُامُورِ اَوسَطہا کا اصُول ۔ اصُولِ اعتدال ۔ بیچ کی راہ ۔ نُقطہٴ اعتدال ۔
20.Golden ointmentNoun
مرکزی کا زرد رنگ کا مرہم جو آنکھوں کے عِلاج کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
21.Golden pheasantn.
ایک قسم کا پرند جس کی کلغی میں مختلف خوب صورت پر ہوتے ہیں۔ سنہری چکور
22.Golden retrieverNoun
سگ باز آور ۔ ایک شِکاری کُتا جِس کی گھَنی زَرد بھُوری کھال ہوتی ہے اور گِرے ہوۓ شِکار کو اُٹھا کَر لے آتا ہے ۔
23.Golden ruleNoun
زریں اصُول ۔ ایک بلیغ جُملہ یا مقولہ جو مُختَلِف انداز میں پیش کیا جاتا ہے اور جِس میں یہ تَلقین کی جاتی ہے کہ دُوسروں سے اِسی انداز میں پیش آوٴ جِس انداز میں اُن سے بَرتاوٴ کی توقع رَکھتے ہو ۔
24.Golden sectionNoun
زریں تراش ۔ دو قطعہاۓ خَط کی ابعاد کا تناسَب ۔ مَستوی ہِندسی شکل کی ابعاد کا تناسَب ۔
25.Goldeneradj.
1. طلائی۔ طلا کار۔ زریں۔ پر زر۔ سنہرا۔ سونے کا
2. زرخیز
3. فائق۔ نادر۔ افضل۔ خوب۔ بہتر۔ عمدہ۔ قیمتی۔ بیش بہا
Adjective
طلائی ۔ زریں ۔ سونے کا بنا ہوا ۔ سونے کا ۔ سُنہری ۔
n.
ایک قسم کا پرند جس کی کلغی میں مختلف خوب صورت پر ہوتے ہیں۔ سنہری چکور
gold found in 47 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.