English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.HagiographerNoun
تَذکَرہ نِگار ۔ مُقَدَّس کِتابوں کا مُصَنِّف ۔ مُقَدَّس صحائف کے مُصَنّفین میں سے کوئی ایک ۔
177.HagiographicAdjective
تَذکرۃُ الا و لیاۓ یہود سے مُتعلِّق ۔ مُقَدَّس صحائف سے مُتعلِّق ۔ اُن کے بارے میں ۔
178.Hagiographiesn.
تذکرةالاولیاء
Noun
مُقَدَّس صحائف کا عِلم ۔
179.Hagiographyn.
تذکرةالاولیاء
Noun
مُقَدَّس صحائف کا عِلم ۔
180.HagiolaterNoun
اولیا پَرَست {یہودی} ۔
181.HagiolatrousAdjective
اولیا پَرَستانہ {یہودی} ۔ اولیا پَرَستی کی صِفت ۔
182.HagiolatryNoun
اولیا پَرستی {یہودی}۔
183.HagiologicAdjective
مُتعلِّق بہ قَصصُ الا و لیاۓ یہود ۔ اولیا کی زِندگیوں اور روایات سے مُتعلِّق ۔
184.Hagiologistn.
کتاب مقدس کا لکھنے والا
Noun
اولیا کی زِندگیوں اور روایات کا ماہِر ۔
185.Hagiology کتاب مقدس کا بیان۔ قصص الاولیاء
Noun
قَصصُ الا ولیاۓ یہود ۔ ادَب کی وہ شاخ جو اولیاۓ یہود کی زِندگیوں اور داستانوں سے مُتعلِّق ہو ۔ اولیاۓ یہود کی فہرِست ۔ رَوایات ۔
186.HagioscopeNoun
دَرشَن جھَروکا ۔ ہیگیو سکوپ ۔ گِرجے کی دیوار میں روزَن جِس سے کلیسا میں بیٹھے ہُوۓ پُجاری قُربان گاہ کا نَظارہ کَر سَکیں ۔
187.HagioscopicAdjective
دَرشَنی جھَروکے کا ۔ ہیگیو سکوپی ۔ گِرجے کی دیوار کے روزَن سے مُتعلِّق ۔
188.Hagriddenadj.
خواب زدہ۔ سپنے کا ڈرا ہوا
189.HagrideVerb
عذاب میں مُبتلا کَرنا ۔ زِچ کَرنا ۔ دِق کَرنا ۔ ناک میں دَم کَرنا ۔
190.Hagsv. a.
ستانا۔ دکھ دینا۔ دق کرنا
n.
1. ڈھڈو۔ چڑیل۔ ٹرخل۔ چرخا
2. ڈائن۔ جادوگرنی۔ ساحرہ
Noun
بَدصُورَت بُڑھیا ۔ جادُو گَرنی ۔ ساحِرہ ۔ ڈائن ۔
Noun
وار ۔ ضَرب ۔ شِگاف ۔ گھاٹی ۔ ٹُوٹی پھُوٹی جَنگلی زمین ۔ دَلدَل میں سَخت جگہ ۔ دَلدَل میں نَرم جگہ ۔
191.Hahintj.
آہا۔ اوہو۔ خبردار۔ ہوشیار
Interjection
ہاکی آواز ۔
192.Hahan.
کھائی۔ خندق
193.Haha haw-hawNoun, Interjection
قہ قہ ۔ خہ خہ ۔ ہاہا ہی ہی ۔ ہو ہو ۔ ہَنسی ۔ اِظہارِ تعجُّب ۔ طنزیہ ہَنسی ۔
194.HahnemannianAdjective
ہانمنی ۔ جَرمن طبیب سیموئل ہانمن کے ہومیوپَیتھی کی ادویات اور نظریات سے مُتعلّق ۔
195.HahnemannismNoun
نظریہِ ہانمن ۔ ہانمیّت ۔ ڈاکٹَر ہانمن کے نظریات ۔ اساسی ہومیوپَیتھی ۔
196.HaikNoun
حیک ۔ عمامہ ۔ رُومال ۔
197.HaikuNoun
ہائیکو ۔ تین غیر مَقفّی سطروں والی جاپانی شاعری کی ایک قِسم ۔ اِس ہیئت کی نَظم ۔
198.Hailintj.
مرحبا۔ شاباش۔ آفرین۔ خوش آمدید
n.
اولا۔ پتھر۔ ژالہ
v.n.
اولے پڑنا۔ پتھر برسنا
n.
سلام۔ بندگی
v. a.
1. پکارنا۔ ہانک مارنا۔ آواز دینا۔ بلانا۔ سلام کرنا۔ صاحب سلامت کرنا
2. نام رکھنا۔ پکارنا
ہيل ۔ اولہ ۔ گڑاہ ۔ چندرہ
Verb
سلام کرنا ۔ خُوش آمدید کہنا ۔ تعریف کرنا ۔ اِستقبال کرنا ۔
Noun
اولا ۔ ژالہ ۔ غراب ۔ سَنگچہ ۔ یخالہ ۔
199.Hail fromکہیں کا ہونا ۔ کِسی جگہ /مقام کو اپنی جاۓ پیدائش بتانا ۔ جاۓ قیام بتانا ۔ کِسی جگہ کا باشِندہ ہونا ۔
200.Hail maryNoun
سلامِ مَریم ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.