English to Urdu Translation
h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
126. | Haemolysis | Noun سُرَخ خُونی خُلیوں کا خاتمَہ ۔ Noun خُون کے سُرخ خلیوں کا شیرازہ مُنتشر ہو جانا ۔ |
127. | Haemolytic disease of the new born | Noun نَو زائیدَہ بَچّوں میں ہیموگَلوبَن کا فُقدان |
128. | Haemopericardium | Noun پَیریکارڈئیل تھَیلی میں خُون |
129. | Haemoperitoneum | Noun نَزَف باریطونی ۔ پَیریٹونیل کہفہ میں خُون |
130. | Haemophilia | Noun ہیموفیلیا ۔ صِرَف آدمی میں پائی جانے والی بیماری جِس میں خُون نَہیں جَمتا ۔ اِس لیے زَخَم سے خُون بہتا رہتا ہے Noun ایک موروثی بیماری جِس کی وجہ سے خُون زخم میں نہیں جمتا ۔ |
131. | Haemophilus | Noun خُون پَسَند جَرثُومہ ۔ جَراثیم کی ایک جِنس ۔ چھوٹے گرام مَنفی سَلاخی طُفَیلی جَراثیم |
132. | Haemophthalmia | Noun پَلیورَل کہفہ میں خُون اور ہَوا کی موجُودگی جِس سے پھَیپھڑوں کی نَسیج پر دَباو پَڑتا ہے |
133. | Haemopneumothorax | Noun خُون اور ہَوا کا پھَیپھڑوں میں موجُود ہونا جِس سے عملِ تَنَفُّس ہوتا ہے |
134. | Haemopoiesis | Noun تَدمیہ ۔ خُون کا بَننا ۔ تَکوین دَم Noun تولید خُون ۔ |
135. | Haemoptysis | Noun سَل ۔ خُون تھُوکنا ۔ کھانسی میں خُون کا تھُوکنا Noun خُون تھوکنا ۔ |
136. | Haemorrhage | Noun جَریانِ خُون ۔ خُون کا بہنا ۔ جِسَم کے کِسی بھی حِصّے سے خُون کا بہنا Noun سیلان خُون ۔ جریان خُون ۔ خُون کا جاری ہونا ۔ |
137. | Haemorrhagic disease of new born | نَو زائیدَہ بَچَّہ اور جَریانِ خُون کا مَرض ۔ پَیدائش کے دُوسرے دِن سے لے کَر پانچویں دِن تَک بِچّے کی آنتوں اور ریڑھ کی ہَڈّی سے خُون کا جَریان ہونا |
138. | Haemorrhoid | Noun بواسیر ۔ آنت کے نِچلے حِصّے میں مبرز کے قریب کِسی رگ کا پھُول جانا ۔ |
139. | Haemorrhoidal | Noun بَواسیری ۔ مَقَعدی ۔ مَقَعد والے حَصّہ میں واقع خُونی رَگوں اور اعصاب پر اِس کا اطلاق ہوتا ہے |
140. | Haemorrhoidectomy | Noun ہَیمرائڈز کو آپرَیشَن کے ذَریعے خَتَم کَرنا |
141. | Haemorrhoids | Noun بَواسیر ۔ بَواسیر ہو جانا ۔ مَقَعد کے گِرد مَتوَرَّم وَریدَیں بَیرُونی اگَر صِفرے سے باہَر کھال سے ڈھَکی ہوں اور اندرُونی اگَر صِفرے کے اندَر میُوکَس جھِلّی سے ڈھَکی ہوں |
142. | Haemosiderosis | Noun بافتوں میں لوہے کا اِجتَماع |
143. | Haemospermia | Noun خُون میں مَنی کا اخراج |
144. | Haemostasis | Noun خُون کی روانی کا رُکنا ۔ خُون کا کِسی رَگ میں رُک جانا |
145. | Haemostatic | Noun روانی خُون کو روکنے والا عامَل ایسا مادّہ جو خُون بہنا بند کر دے ۔ |
146. | Haemostatics | عامَل جو خُون کے اجزا کو روکے Noun عامَل جو خُون کے اجزا کو روکے |
147. | Haemothorax | Noun پَلیورَل کہفہ میں خُون |
148. | Haemotocele | Noun اُس حِصّے کی سُوجَن جِس میں خُون بھَرا ہو |
149. | Haemrrhagic disease of newborn | Noun نومود کانزَفی مَرض ۔ نَئی زِندگی کے دُوسرے سے پانچویں روز تَک ہونے والی بیماری |
150. | Haffkin, s virus | Noun طاعُون کا حِفاظتی ٹیکہ ۔ |
h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.