English to Urdu Translation

his found in 55 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.His اپنا۔ اس کا۔ اس کا
Adjective
اپنا ۔ اس کا ۔ اُس کا ۔
2.His knees knocked together اشارَہ دينے کے لِيے ضَرب لَگانا ۔ زور سے مارنا ۔ ٹَکرانا ۔
3.Hiskv. a.
مشکل سےسانس لینا
4.HispanicismNoun
ہسپانویتِ ۔ ہسپانوی محاورہ ۔ ضرب المشل ۔
5.HispanismNoun
ہسپانیت ۔ لاطینی ۔ ام یکا کی ایک تحریک ۔
6.Hispidadj.
سخت بال دار۔ کھردرا
Adjective
سخت مُو ۔ پشم دار ۔ روئیں دار ۔ سخت بالوں والا ۔
7.HispidityNoun
سخت موئی ۔ خار زاری ۔
8.HispidulousAdjective
سخت مُوچہ ۔ چھوٹے سخت بالوں والا ۔
9.Hissv.
1. چھی کرنا۔ فش کرنا۔ تالی بجانا
2. پھنکارنا۔ سنانا۔ سی سی کرنا۔ سسکارنا
n.
1. چھی۔ وہ آواز جس سے حقارت نکلے
2. سانپ کی آواز۔ سسکاری۔ پھنکار
Verb
سِسِکارنا ۔ سسیانا ۔ سی سی کی ۔ اَواز پیدا کرنا ۔
10.Hissedv.
1. چھی کرنا۔ فش کرنا۔ تالی بجانا
2. پھنکارنا۔ سنانا۔ سی سی کرنا۔ سسکارنا
n.
1. چھی۔ وہ آواز جس سے حقارت نکلے
2. سانپ کی آواز۔ سسکاری۔ پھنکار
Verb
سِسِکارنا ۔ سسیانا ۔ سی سی کی ۔ اَواز پیدا کرنا ۔
11.HisserNoun
ایسی اَواز نکالنے والا ۔
12.Hissesv.
1. چھی کرنا۔ فش کرنا۔ تالی بجانا
2. پھنکارنا۔ سنانا۔ سی سی کرنا۔ سسکارنا
n.
1. چھی۔ وہ آواز جس سے حقارت نکلے
2. سانپ کی آواز۔ سسکاری۔ پھنکار
Verb
سِسِکارنا ۔ سسیانا ۔ سی سی کی ۔ اَواز پیدا کرنا ۔
13.Hissingv.
1. چھی کرنا۔ فش کرنا۔ تالی بجانا
2. پھنکارنا۔ سنانا۔ سی سی کرنا۔ سسکارنا
n.
1. چھی۔ وہ آواز جس سے حقارت نکلے
2. سانپ کی آواز۔ سسکاری۔ پھنکار
Verb
سِسِکارنا ۔ سسیانا ۔ سی سی کی ۔ اَواز پیدا کرنا ۔
14.Histinterj.
چپ رہو۔ ہشت۔ خاموش
Interjection
سُنیے ۔ خاموش ۔ چپ رہو ۔ ہشت ۔ توجہ حاصل کرنے کے لیے ۔
15.HistadrutNoun
عیرانی ۔ یہودیوں کی بڑی ٹریڈ ۔
16.HistamineNoun
ہسٹامین ۔ ایک امائن جو حیوانات میں پایا جاتا ہے ۔
Noun
جِسمانی بافتوں میں پایا جانے والا ایک قُدرَتی کیمیائی مادّہ ۔ مِعدہ میں نَمَک کے تَیزاب کے اخراج کو تحریک دَیتا ہے
17.Histamine testNoun
نَمَک کے تَیزاب کی زیادَہ سے زیادَہ مِعدی رَطُوبَت کا تَعیُّن کَرنے کے لیے
18.HistaminicAdjective
ہسٹامینی ۔ ہسٹامین سے متعلق ۔
19.Histerical, histericAdjective
ہسٹيريائی ۔ اختناقی
20.HistidinaemiaNoun
خُون میں ہِسٹَڈین کی زیادتی ۔ اِس سے ذہنی پَسماندگی کے بَغَیر تَقریری نَقائص پَیدا ہوتے ہَیں
21.HistidineNoun
ایک لازمی امائینو ایسَڈ جو ہیموگَلوبَن میں موجُود ہوتا ہے
22.HistiocytosisNoun
خَواتین کی نِسبَت مَردوں پر زیادہ اثَر انداز ہوتا ہے
23.HistlogyGreek
بافتوں کا خُورد بینی مُطالِعَہ
24.HistocompactibiltyNoun
پیوند ۔ مطابقت ۔ پزیری ۔ بافتوں کی پیوند کاری ۔
25.HistogeneticAdjective
نسیج تکوینی ۔ نسیجوں کی پیدائش ۔ ارتفا ۔
his found in 55 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.