English to Urdu Translation

inter found in 498 words & 20 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.InterdepartmentalAdjective
بین محکماتی ۔ بین شُعبہ جاتی ۔ کِسی تِجارتی اِدارے کے دو یا زیادہ شُعبوں کے درمیان واقِع ۔
102.InterdepartmentallyAdverb
بین شُعبہ جاتی طَور پَر ۔
103.Interdependv.n.
ایک دوسرے کا پابند ہونا۔ ایک دوسرے پر منحصر ہونا۔ ایک دوسرے کے تابع ہونا
Verb
ایک دُوسرے پر اِنحَصار کَرنا ۔ ایک دُوسرے کا پابند ہونا ۔ ایک دُوسرے پر مُنحَصَر ہونا ۔
104.Interdependencen.
باہمی انحصار
105.Interdependence, interdependencyNoun
باہمی اِنحصار ۔
106.Interdependencesn.
باہمی انحصار
107.InterdependentAdjective
مُنحَصَر باہم ۔ ایک دُوسرے پر مُنحَصَر ۔ باہمی طَور پَر مَربُوط ۔ ایک دُوسرے کے تابع ۔
108.InterdependentlyAdverb
باہمی اِنحصار کے ساتھ ۔
109.Interdictv. a.
1. باز رکھنا۔ برجنا۔ منع کرنا۔ مانع ہونا۔ ممانعت کرنا۔ روکنا۔ حکم امتناعی دینا
2. نکال دینا۔ خارج کرنا
n.
ممانعت۔ حکم امتناعی
Verb
روکنا ۔ منع کرنا ۔ باز رکھنا ۔ حُکم اِمتناعی کے ذَریعے روکنا ۔ مانع ہونا ۔
110.Interdictedv. a.

111.Interdictingv. a.
1. باز رکھنا۔ برجنا۔ منع کرنا۔ مانع ہونا۔ ممانعت کرنا۔ روکنا۔ حکم امتناعی دینا
2. نکال دینا۔ خارج کرنا
n.
ممانعت۔ حکم امتناعی
Verb
روکنا ۔ منع کرنا ۔ باز رکھنا ۔ حُکم اِمتناعی کے ذَریعے روکنا ۔ مانع ہونا ۔
112.Interdictionn.
ممانعت۔ امتناع۔ نفرین
Noun
اِمتناع ۔ مُمانعَت ۔ تحریم ۔
113.Interdictionsn.
ممانعت۔ امتناع۔ نفرین
Noun
اِمتناع ۔ مُمانعَت ۔ تحریم ۔
adj.
مانع۔ امتناعی۔ منع کرنے کی طاقت رکھنے والا
114.Interdictiveadj.
مانع۔ امتناعی۔ منع کرنے کی طاقت رکھنے والا
115.Interdictive, interdictoryAdjective
مانِع ۔ اِمتناعی ۔ مُمانعتی ۔ منع کرنے کی طاقَت رکھنے والا ۔
116.InterdictorNoun
مانِع ۔ روکنے والا شخص ۔ مُمتنع ۔
117.Interdictoryadj.
مانع۔ امتناعی۔ منع کرنے کی طاقت رکھنے والا
118.Interdictsv. a.
1. باز رکھنا۔ برجنا۔ منع کرنا۔ مانع ہونا۔ ممانعت کرنا۔ روکنا۔ حکم امتناعی دینا
2. نکال دینا۔ خارج کرنا
n.
ممانعت۔ حکم امتناعی
Verb
روکنا ۔ منع کرنا ۔ باز رکھنا ۔ حُکم اِمتناعی کے ذَریعے روکنا ۔ مانع ہونا ۔
119.InterdigitateVerb
آپس میں مِلانا ۔ جیسے دونوں ہاتھوں کی اُنگلیاں ۔
120.InterdigitationNoun
اُنگلیاں آپِس میں مِلانے کا عمل ۔
121.InterdisciplinaryAdjective
بین مضامین ۔ حصول تعلیم کے ایک سے زیادہ شُعبوں پر مُشتَمِل ۔
122.Interestv. a.
راغب کرنا۔ شوق دلانا۔ دل لگانا۔ ترغیب دینا۔ غرض رکھنا۔ علاقہ رکھنا۔ واسطہ رکھنا۔ اثر کرنا۔ دلچسپی پیدا کرنا۔ توجہ دلانا۔ متوجہ کرنا
n.
1. علاقہ۔ تعلق۔ سروکار۔ غرض۔ سمبندھ۔ لگاؤ
2. شوق۔ رغبت۔ چاہت۔ دلچسپی۔ کشش۔ ذوق
3. حصہ۔ ساجھا۔ بھاگ۔ بانٹ۔ فائدہ۔ حاصل۔ حق
4. لابھ۔ نفع۔ منافع
5. بیاج۔ سود
6. زور۔ غلبہ۔ اثر۔ آسرا۔ وسیلہ۔ داب۔ دباؤ۔ ذریعہ۔ سہارا
انٹريسٹ ۔ سود ۔
Noun
دِلچَسپی ۔ تجَسُّس ۔ کوئی خاص قِسم کا احساس ۔ فائدہ ۔ مَفاد ۔
123.Interest groupNoun
غرض مَند گروہ ۔ مُفاداتی گروہ ۔ مُشتَرِکہ مُفادات کا حامِل گروہ ۔
124.Interest inventoryNoun
دِلچَسپوں کی فِہرِست ۔ دِلچسپوں اور اِن اشیا کی مُکَمِل اور باضابطہ فِہرِست ۔
125.Interestedp.adj.
سوارتھی۔ ساجھی۔ گوں گیرا۔ مطلبی۔ غرضی۔ غرض مند۔ سمبندھی۔ شریک۔ حصہ دار
Adjective
دِلچَسپی رکھنے والا ۔ غرض مند ۔ مُتوَجہ ۔ کِسی معاملے میں شریک ۔
v. a.
راغب کرنا۔ شوق دلانا۔ دل لگانا۔ ترغیب دینا۔ غرض رکھنا۔ علاقہ رکھنا۔ واسطہ رکھنا۔ اثر کرنا۔ دلچسپی پیدا کرنا۔ توجہ دلانا۔ متوجہ کرنا
n.
1. علاقہ۔ تعلق۔ سروکار۔ غرض۔ سمبندھ۔ لگاؤ
2. شوق۔ رغبت۔ چاہت۔ دلچسپی۔ کشش۔ ذوق
3. حصہ۔ ساجھا۔ بھاگ۔ بانٹ۔ فائدہ۔ حاصل۔ حق
4. لابھ۔ نفع۔ منافع
5. بیاج۔ سود
6. زور۔ غلبہ۔ اثر۔ آسرا۔ وسیلہ۔ داب۔ دباؤ۔ ذریعہ۔ سہارا
انٹريسٹ ۔ سود ۔
Noun
دِلچَسپی ۔ تجَسُّس ۔ کوئی خاص قِسم کا احساس ۔ فائدہ ۔ مَفاد ۔
inter found in 498 words & 20 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.