English to Urdu Translation

inter found in 498 words & 20 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.InterestedlyAdverb
جانبداری سے ۔ غرض مندی سے ۔ ذاتی غرض کی بِنا پَر ۔
127.Interestingp.adj.
دلچسپ۔ سہاؤنا۔ من بھاؤنا۔ دل بہلاؤ۔ مرغوب
Adjective
دِلچَسپ ۔ جاذِب تُوجّہ ۔ دِلچسپی اور توجَّہ کا حامِل ۔ سُہانا ۔
v. a.
راغب کرنا۔ شوق دلانا۔ دل لگانا۔ ترغیب دینا۔ غرض رکھنا۔ علاقہ رکھنا۔ واسطہ رکھنا۔ اثر کرنا۔ دلچسپی پیدا کرنا۔ توجہ دلانا۔ متوجہ کرنا
n.
1. علاقہ۔ تعلق۔ سروکار۔ غرض۔ سمبندھ۔ لگاؤ
2. شوق۔ رغبت۔ چاہت۔ دلچسپی۔ کشش۔ ذوق
3. حصہ۔ ساجھا۔ بھاگ۔ بانٹ۔ فائدہ۔ حاصل۔ حق
4. لابھ۔ نفع۔ منافع
5. بیاج۔ سود
6. زور۔ غلبہ۔ اثر۔ آسرا۔ وسیلہ۔ داب۔ دباؤ۔ ذریعہ۔ سہارا
انٹريسٹ ۔ سود ۔
Noun
دِلچَسپی ۔ تجَسُّس ۔ کوئی خاص قِسم کا احساس ۔ فائدہ ۔ مَفاد ۔
128.InterestinglyAdverb
دِلچَسپی سے ۔ دِلچَسپ طَور پَر ۔
129.InterestingnessNoun
دِلچَسپی ۔ دِل بستگی ۔ مرغُوب پَن ۔
130.Interestsv. a.
راغب کرنا۔ شوق دلانا۔ دل لگانا۔ ترغیب دینا۔ غرض رکھنا۔ علاقہ رکھنا۔ واسطہ رکھنا۔ اثر کرنا۔ دلچسپی پیدا کرنا۔ توجہ دلانا۔ متوجہ کرنا
n.
1. علاقہ۔ تعلق۔ سروکار۔ غرض۔ سمبندھ۔ لگاؤ
2. شوق۔ رغبت۔ چاہت۔ دلچسپی۔ کشش۔ ذوق
3. حصہ۔ ساجھا۔ بھاگ۔ بانٹ۔ فائدہ۔ حاصل۔ حق
4. لابھ۔ نفع۔ منافع
5. بیاج۔ سود
6. زور۔ غلبہ۔ اثر۔ آسرا۔ وسیلہ۔ داب۔ دباؤ۔ ذریعہ۔ سہارا
انٹريسٹ ۔ سود ۔
Noun
دِلچَسپی ۔ تجَسُّس ۔ کوئی خاص قِسم کا احساس ۔ فائدہ ۔ مَفاد ۔
131.InterfacialAdjective
بین ہیئتی ۔ بین الوجہیئن ۔ بین السطوح ۔ جو دو سَطحوں میں شامِل ہو ۔
132.InterfaithAdjective
بین المذاہبی ۔ جِس میں مُختَلِف مذاہِب کے لوگ شامِل ہوں ۔
133.Interferev. a.
1. لڑنا۔ جھگڑنا۔ ٹکر کھانا۔ مخالفت کرنا۔ تعرض کرنا۔ نقیض ہونا
2. بیچ بچاؤ کرنا۔ بیچ میں پڑنا
3. دخل دینا۔ دست اندازی کرنا۔ خلل انداز ہونا۔ مخل ہونا۔ مداخلت کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ حرج کرنا۔ خلل ڈالنا۔ مزاحم ہونا۔ راہ میں حائل ہونا
4. نیور لگانا
5. ایک دوسرے کے خلاف میں عمل کرنا
134.Interferedv. a.

135.Interferencen.
1. مداخلت۔ دخل۔ دست اندازی۔ بیچ بچاؤ۔ شفاعت۔ تداخل۔ تعرض
2. مزاحمت۔ روک۔ ٹکر۔ مقابلہ۔ مخالفت۔ خلل اندازی۔ رکاوٹ
Noun
مُداخلَت ۔ دست اندازی ۔ خَلَل اندازی ۔ دخالَت ۔ تداخُل ۔ مزاحمَت ۔
136.Interferencesn.
1. مداخلت۔ دخل۔ دست اندازی۔ بیچ بچاؤ۔ شفاعت۔ تداخل۔ تعرض
2. مزاحمت۔ روک۔ ٹکر۔ مقابلہ۔ مخالفت۔ خلل اندازی۔ رکاوٹ
Noun
مُداخلَت ۔ دست اندازی ۔ خَلَل اندازی ۔ دخالَت ۔ تداخُل ۔ مزاحمَت ۔
adj.
بیچ میں جاری یا بہتا ہوا۔ سنگمی
Adjective
سَنگمی ۔ دَرہَم جاری ۔ ایک دُوسرے گِرنے والے ۔ مِلنے والے ۔ بیچ میں جاری ۔
137.InterferentialAdjective
تداخُلی ۔ مداخلتی ۔ خلل اندازانہ ۔
138.Interferesv. a.
1. لڑنا۔ جھگڑنا۔ ٹکر کھانا۔ مخالفت کرنا۔ تعرض کرنا۔ نقیض ہونا
2. بیچ بچاؤ کرنا۔ بیچ میں پڑنا
3. دخل دینا۔ دست اندازی کرنا۔ خلل انداز ہونا۔ مخل ہونا۔ مداخلت کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ حرج کرنا۔ خلل ڈالنا۔ مزاحم ہونا۔ راہ میں حائل ہونا
4. نیور لگانا
5. ایک دوسرے کے خلاف میں عمل کرنا
139.Interferingv. a.

140.InterferinglyAdverb
دَخَل اندازی سے ۔ خَلَل اندازی سے ۔
141.InterferogramNoun
بَصری مداخلَت کے مظاہِر کا عَکسی ریکارڈ ۔
142.InterferometerNoun
تداخُل پیما ۔ ایک آلہ جِس سے چھوٹے فاصلوں کی پیمائش کی جاتی ہے ۔
143.InterferometricAdjective
تداخُل پیمائی سے مُتَعلِّق ۔
144.InterferometricallyAdverb
تداخُل پیمائی کے طَور پَر ۔
145.InterferometryNoun
تداخُل پیمائی ۔
146.InterferonNoun
ضِد جِسم لحمیہ ۔ بعض میمل جانوَروں میں پیدا ہوتا ہے ۔
Noun
خُلیے میں وائرَس کی موجُودگی کے نَتیجے میں کَئی حَیوانی خُلیوں میں پَیدا ہونے والی پَروٹین یہ اِن وائرَسوں کے خَلاف حِفاظَت کَرتی ہے
147.InterfertileAdjective
دوغلی نَسَل کَشی کی اِستعداد کا حامِل ۔
148.InterfertilityNoun
دوغلی نَسل کَشی ۔ بین بارآوری ۔
149.InterfluenceNoun
سَنگم ۔ اِختلاط باہم ۔ باہمی آمیزِش ۔
150.Interfluentadj.
بیچ میں جاری یا بہتا ہوا۔ سنگمی
Adjective
سَنگمی ۔ دَرہَم جاری ۔ ایک دُوسرے گِرنے والے ۔ مِلنے والے ۔ بیچ میں جاری ۔
inter found in 498 words & 20 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.